Category Archives: قو می

Feed Subscription

این اے 131 میں دوبارہ گنتی ہو گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

این اے 131 میں دوبارہ گنتی ہو گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( آن لائن )این اے 131 میں سپریم کورٹ نے عمران خان کی دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سعد رفیق کی درخواست منظور کرتے ہوئے دو بارہ گنتی ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ اور دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کو نوٹس جاری

برطانیہ اور دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت پوری ہونے پر برطانیہ اور دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو نوٹس جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایمنسٹی اسکیم کی مدت پوری ہونے پر بیرون ملک جائیداد رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں آج سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

کراچی میں آج سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

راچی: تیز اور اونچی لہریں اٹھنے کے باعث آج سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر نے دفعہ 144 کے تحت آج سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کی۔ میئر کراچی کا کہنا ہےکہ پابندی سمندر میں تیز اور اونچی لہریں اٹھنے کے باعث ...

مزید پڑھیں »

ڈنمارک: عوامی مقام پر نقاب پہننے والی پہلی خاتون پر جرمانہ

ڈنمارک: عوامی مقام پر نقاب پہننے والی پہلی خاتون پر جرمانہ

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں عوامی مقامات پر نقاب لگانے پر پابندی کے قانون کی منظوری کے بعد خلاف ورزی کرنے پر ایک خاتون پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 28 سالہ مسلمان خاتون ہرشوم ایک مارکیٹ میں نقاب پہنے موجود تھیں، جہاں ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس کل دوپہر 2 بجے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سازی اور کابینہ کی تشکیل سے متعلق حتمی مشاورت کےلئے پی ٹی آئی چیئرمین نے اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں تمام ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ میں چلنے والی سوموٹو کارروائی روک دی جائے: فریال تالپور

سپریم کورٹ میں چلنے والی سوموٹو کارروائی روک دی جائے: فریال تالپور

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے جعلی بینکس اکاونٹس کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کی تحقیقات کو اپنے اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ایک سازش قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف سپریم ...

مزید پڑھیں »

ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 62لاکھ 79 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ارسا

ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 62لاکھ 79 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ارسا

اسلام آباد( آن لائن)ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق واپڈا اور ارسا کی رپورٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ کر 62لاکھ 79 ہزارایکڑ فٹ ہوگیا ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق منگلاڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1152.20فٹ ہے جبکہ منگلا ...

مزید پڑھیں »

حلف برداری کی تقریب کے بعد عمران خان کی 6 ہزار تصاویر تیار کرانے کا فیصلہ

حلف برداری کی تقریب کے بعد عمران خان کی 6 ہزار تصاویر تیار کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے نومنتخب وزیر اعظم کے حلف لینے کے بعدپاکستان کے نئے وزیراعظم کی 6 ہزار تصاویرملک اور بیرون ملک میں قائم سرکاری دفاتر اور موجودسفارت خانوں میں نصب کی جائیں گی۔ باخبرذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت اطلاعات ونشریات نے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ایئرپورٹ پر نبیل گبول آپے سے باہر ہوگئے

کراچی ایئرپورٹ پر نبیل گبول آپے سے باہر ہوگئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کاکراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شہری کے ساتھ جھگڑا ہواگیا۔ جس میں پی پی رہنما نے دھکا دے کر شہری کو زمین پرگرادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول اور مسافر ...

مزید پڑھیں »

پولیس کا ایف الیون میں سرچ آپریشن، 70 گھروں کی تلاشی،7 مشکوک افرادزیرحراست

پولیس کا ایف الیون میں سرچ آپریشن، 70 گھروں کی تلاشی،7 مشکوک افرادزیرحراست

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ شالیمارکے علاقے ایف الیون میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 70 گھروں کو چیک کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایف الیون سرچ آپریشن میں آپریشنل،سی ٹی ایف اورلیڈی پولیس نے بھی حصہ لیا۔دوران آپریشن 70 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 7 مشکوک ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top