Category Archives: قو می

Feed Subscription

لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آن لائن)صوبائی دارلحکومت کے 42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا ہے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہو ر کے 42 تھانوں میں تعینات ہونےوالے تمام ایس ایچ اوزانسپکٹرز ہیں اور تعینات انسپکٹروں ...

مزید پڑھیں »

چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکارگرفتار،9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمد

چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکارگرفتار،9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمد

لاہور( آن لائن) چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکاروں کو سی آئی اے پولیس نے گرفتارکر لیا،دونوں اہلکاروں سے 9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمدکیا گیا۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ڈولفن فورس کے اہلکاراپنے ہی محکمے میں چوری کی وارداتیں کرتے رہے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کی کابینہ میں مزید 9 وزیر اور 3 مشیروں کو شامل کر نے کا فیصلہ ، کن کن افراد کو عہدہ دیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

پنجاب کی کابینہ میں مزید 9 وزیر اور 3 مشیروں کو شامل کر نے کا فیصلہ ، کن کن افراد کو عہدہ دیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

لاہور:پنجاب کی کابینہ میں مزید نو وزرا ، تین مشیر اور پانچ معاون خصوصی شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیروں میں عبدالحئی ، فیصل حیات اور محمد حنیف کے نام شامل ہیں جبکہ کابینہ کیلئے زوارحسین وڑائچ ، اعجازمسیح، اجمل چیمہ،محمد اخلاق ،آشفہ ریاض، ...

مزید پڑھیں »

سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی آفس میں بیان قلمبند کروا دیا

سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی آفس میں بیان قلمبند کروا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی پنجاب پولیس آفس میں اپنابیان قلمبند کروا دیا ہے ۔ آئی جی آفس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خاور مانیکا ایشو کی ازسر نو تحقیقات کا آغاز کیا ہے جس کیلئے سابق ڈی پی او ...

مزید پڑھیں »

عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت، تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا، اعلان کردیا

عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت، تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا، اعلان کردیا

سلام آباد ( آن لائن) عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے معاملے پر تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا اور بتایا ہے کہ عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر متبادل نئے نام کا اعلان جلد کیا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام؛ ساڑھے 37 ہزار سے زائد مریضوں کے آپریشن ہونے کا انکشاف

وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام؛ ساڑھے 37 ہزار سے زائد مریضوں کے آپریشن ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت 37 ہزار 488 مستحق مریضوں کے آپریشن کیے گئے۔ وزیراعظم ہیلتھ پروگرام میں ملک بھرکے کم ترقی یافتہ 36 اضلاع کے 32 لاکھ36ہزار511مستحقین رجسٹرڈ ہوچکے ہیں جن میں سے 37 ہزار488مستحق مریضوں کے اوپن ہارٹ بائی پاس،انجیوگرافی،انجیوپلاسٹی، ڈائیلائسزسمیت کینسر، پتہ، آنکھوں، ہرنیا،اپنڈیکس اورڈلیوری ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے کافی ووٹ مجھے پڑیں گے،امید ہے فضل الرحمان میرے حق میں دستبردار ہو ںگے ، اعتزاز احسن

پی ٹی آئی کے کافی ووٹ مجھے پڑیں گے،امید ہے فضل الرحمان میرے حق میں دستبردار ہو ںگے ، اعتزاز احسن

اسلام آباد( آن لائن)پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کررہے ہیں۔تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی بھی جانچ پڑتال کےلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

مشرف کی ساری تنخواہیں جمع کر لیں تب بھی وہ بیرون ملک اتنی جائیداد نہیں بنا سکتے، چیف جسٹس، سابق صدر کے ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب

مشرف کی ساری تنخواہیں جمع کر لیں تب بھی وہ بیرون ملک اتنی جائیداد نہیں بنا سکتے، چیف جسٹس، سابق صدر کے ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے این آراوکیس میں پرویزمشرف کے ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مشرف کی ساری تنخواہیں ڈال دیں تب بھی اتنی جائیدادنہیں بناسکتے، سابق صدر کوبلائیں،خود آکروضاحت پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،8 سے 10 وزراءشامل کئے جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،8 سے 10 وزراءشامل کئے جائیں گے

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ کیا ہے ،وفاقی کابینہ میں توسیع صدارتی انتخاب کے بعدہوگی۔ نجی ٹی وی چینل  ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے میں 8 سے 10 وزراحلف اٹھائیں گے،وفاقی کابینہ میں پی ٹی آئی کو سینیٹ سے ...

مزید پڑھیں »

ایمانداری سے بتا دیں،آپ کی کتنی جائیداد تھی ،اب کتنی ہے، سپریم کورٹ، آصف زرداری سے 10 سال کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب

ایمانداری سے بتا دیں،آپ کی کتنی جائیداد تھی ،اب کتنی ہے، سپریم کورٹ، آصف زرداری سے 10 سال کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں سابق صدر آصف زرداری سے 10 سال کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں اور15 روزکے اندرتفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایمانداری سے بتادیں،آپ کی کتنی جائیدادتھی،اب کتنی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top