Category Archives: قو می

Feed Subscription

بہاولپور:آئیل ٹینکر حادثے کاشکار ،پٹرول جمع کرنےوالے سینکڑوں افراد جاں بحق

بہاولپور:آئیل ٹینکر حادثے کاشکار ،پٹرول جمع کرنےوالے سینکڑوں افراد جاں بحق

بہاولپور احمد کی تحصیل پور شرقیہ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 140سے زائد افراد جاں بحق اور 100سے زائد جھلس کر زخمی گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ قومی شاہراہ پر پُل پکا کے قریب اس وقت پیش آیا جب ...

مزید پڑھیں »

ٔپاکستان میں پہلی بار پاک سوزوکی نے نئی طرح کی کار متعارف کروادی، قیمت آپ بھی جان لیں

ٔپاکستان میں پہلی بار پاک سوزوکی نے نئی طرح کی کار متعارف کروادی، قیمت آپ بھی جان لیں

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) پاک سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں ایس یوویز میں ایک ویٹارا متعارف کروادی. کمپنی نے فورتھ جنریشن کراس اوور ویٹا را کو پاکستانی مارکیٹ میں عوام کے گاڑیوں کے بارے میں بدلتی ہوئی ترجیحات اور ایس یوویز کی بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے متعارف ...

مزید پڑھیں »

وطن واپسی سے قبل آصف زرداری کے قریبی ساتھیوں کے دفاتر اور فرنٹ مین کے گھر پر چھاپے، 5 افراد زیر حراست، منی لانڈرنگ سے متعلق اہم دستاویزات تحویل میں لے لیں، اسلحہ بھی برآمد ہوا: نجی ٹی وی کا دعویٰ

وطن واپسی سے قبل آصف زرداری کے قریبی ساتھیوں کے دفاتر اور فرنٹ مین کے گھر پر چھاپے، 5 افراد زیر حراست، منی لانڈرنگ سے متعلق اہم دستاویزات تحویل میں لے لیں، اسلحہ بھی برآمد ہوا: نجی ٹی وی کا دعویٰ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رینجرز نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے قریبی ساتھیوں اور اہم سیاسی رہنماﺅں کے دفاتر اور فرنٹ مین کے گھر پر چھاپوں کے دوران 4 افراد کو حراست میں لے کر منی لانڈرنگ سے متعلق اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ میڈیا ...

مزید پڑھیں »

مجھے خوشی ہے آصف علی زرداری وطن واپس آرہے ہیں،ان کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالنی چاہیے، نواز شریف

مجھے خوشی ہے آصف علی زرداری وطن واپس آرہے ہیں،ان کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالنی چاہیے، نواز شریف

سراجیو(یوا ین پی)وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لوں گا، اگر کمیشن بنا ہے تو اس کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہیے، جبکہ مجھے خوشی ہے کہ آصف علی زرداری وطن واپس آرہے ہیں، آصف علی زرداری کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالنی ...

مزید پڑھیں »

مشرف کے دعوے کے مطابق راحیل شریف نے عدالتوں پر دباﺅ ڈالا ،طاقتورقانون کی خلاف ورزی کر نے کے لیے مستثنیٰ ہیں :عمران خان

مشرف کے دعوے کے مطابق راحیل شریف نے عدالتوں پر دباﺅ ڈالا ،طاقتورقانون کی خلاف ورزی کر نے کے لیے مستثنیٰ ہیں :عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن )تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف کے دعوے کے مطابق راحیل شریف نے ان کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے عدالتوں پر پریشر ڈالا جس سے تاثر ملتا ہے کہ اس ملک میں طاقتور کو ...

مزید پڑھیں »

وزارت پٹرولیم کا ماتحت ادارہ اوگرااب اپنی ہی وزارت سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھانے کی سفارش کرے گا

وزارت پٹرولیم کا ماتحت ادارہ اوگرااب اپنی ہی وزارت سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھانے کی سفارش کرے گا

اسلام آباد(یو این پی) وزارت پٹرولیم کا ماتحت ادارہ اوگرااب اپنی ہی وزارت سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھانے کی سفارش کرنے جا رہا ہے۔ سمری منظور ہونے پر عوام کیلیے نئے سال کا پہلا تحفہ ہی مہنگائی کا ہوگا۔یونی ویژن نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول ایک ...

مزید پڑھیں »

نئے سال کی آمد،حکومت کا کھلی سگریٹ کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کافیصلہ

نئے سال کی آمد،حکومت کا کھلی سگریٹ کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے نئے سال کی آمد پر سگریٹ نوش افرادکو بڑا جھٹکا دینے کیلئے انتہائی شاندار فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی بھر پور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے کھلی سگریٹ کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے پرواز سےایسی چیز برآمدکہ سب کی دوڑیں لگ گئی ،تحقیقات کا حکم دیدیا گیا

پی آئی اے پرواز سےایسی چیز برآمدکہ سب کی دوڑیں لگ گئی ،تحقیقات کا حکم دیدیا گیا

کراچی(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)پاکستان سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کی پرواز سے 15کلو ہیروئن برآمد ہو گئی جس پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ،تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے جدہ جانے والی قومی ائیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کسی سے کم نہیں ، پاکستانی طالبہ نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ، ایسا کیا کام کیا کہ سب دنگ رہ گئے

پاکستانی کسی سے کم نہیں ، پاکستانی طالبہ نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ، ایسا کیا کام کیا کہ سب دنگ رہ گئے

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کی طالبہ اقرا عباس کا اعزاز امریکہ کی وولگا کی سکینڈ اسٹریٹ اور کسن ایونیو کا جدید تعمیراتی منصوبہ تیار کر لیا اور یہ منصوبہ عملدرآمد کے لئے منتخب ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی طالبہ اقرا عباس کا امریکی شہر کے لئے تعمیراتی منصوبہ عملدرآمد ...

مزید پڑھیں »

آج کی سب سے بڑی خبر۔۔پاکستان نے بھارت پر حملے کا عندیہ دے دیا

آج کی سب سے بڑی خبر۔۔پاکستان نے بھارت پر حملے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو ”منہ توڑ دفاعی جواب“ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے بھارت کی جانب سے سرحدوں پر اشتعال انگیزی دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد طے کیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top