Category Archives: سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

Feed Subscription

مزار قائد اب شمسی بجلی سے روشن ہوگا

کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثے کی میٹنگ میں کیا گیا۔ میٹنگ میں سینیٹر نہال ہاشمی، عبدالکریم ...

مزید پڑھیں »

مستقبل کی 5 سواریاں جو سفر کا انداز بدل دیں گی

مستقبل کی 5 سواریاں جو سفر کا انداز بدل دیں گی

ہوسکتا ہے کہ پاکستان میں ابھی پبلک ٹرانسپورٹ یا کس بھی طرح کے ٹرانسپورٹ نظام کی ایک باقاعدہ شکل موجود نہیں مگر دنیا جس تیزی سے ترقی کررہی ہے، اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں اس شعبے کا نقشہ بدلنے والا ہے۔ خودکار ڈرائیونگ کرنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پہلی مرتبہ شعبۂ کیمیاء پر ویڈیو بک مرتب

پاکستان میں پہلی مرتبہ شعبۂ کیمیاء پر ویڈیو بک مرتب

کراچی(یو این پی)سابق وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمن نے پاکستان میں پہلی مرتبہ نامیاتی کیمیاء کے موضوع پر ویڈیو بک مرتب کی ہے، یہ ویڈیو بک ایم آئی ٹی ، یالے اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے تقریباً ...

مزید پڑھیں »

سام سنگ نے طاقتور نیا گلیکسی J5 2016 ‘ سمارٹ فون متعارف کروادیا

سام سنگ نے طاقتور نیا گلیکسی J5 2016 ‘ سمارٹ فون متعارف کروادیا

لاہور(یوا ین پی)4G LTE ان ایبل ڈیوائس کے ساتھ خریدار مفت 16GB مائیکرو ایس ڈی میموری کارڈ بھی حاصل کرسکیں گے۔تخلیقاتی ڈیوائس J5 (6) ، 5.2انچ کی وسیع سکرین سے مزین ہے جو کہ Super AMOLED ڈسپلے کے ساتھ تصاویر کی بہترین کوالٹی سے روشناس کراتی ہے۔یہ دیرپا سمارٹ فون ...

مزید پڑھیں »

جموں وکشمیر میں کسی بھی وقت تباہ کن زلزلہ آسکتا ہے؛امریکی سائنسدانوں کی تحقیق میں انکشاف

جموں وکشمیر میں کسی بھی وقت تباہ کن زلزلہ آسکتا ہے؛امریکی سائنسدانوں کی تحقیق میں انکشاف

سرینگر( یوا ین پی )امریکی سائنسدانوں نے جموں وکشمیر میں ایک ہلاکت خیز زلزلہ کا انتباہ دیا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 8ڈگری یا اس سے زیادہ ہوسکتی ہے۔ امریکہ کی اریگان یونیورسٹی کے ارضیاتی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ہمالیائی خطہ کی نئی ارضیاتی ...

مزید پڑھیں »

چین نے ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دی

چین نے ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دی

جاؤکوان،گان زاؤ (آئی این پی) چین نے یاؤ جان 30-ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ گذشتہ روز خلاء میں بھیج دی ، یہ سیٹلائٹ چین کے شمال مغربی علاقے صحرائے گوبی کے جاؤکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجی گئی ،سیٹلائٹ کو زمینی سروے ، فصلوں کی کاشت اور قدرتی آفات میں ...

مزید پڑھیں »

کالے یرقان کا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ،جامعہ کشمیر میں طبی ماہرین کا انکشاف

کالے یرقان کا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ،جامعہ کشمیر میں طبی ماہرین کا انکشاف

مظفرآباد( پریس ریلیز ) آزاد کشمیر میں طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں کالے یرقان کا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ حکومت نے اگر اس مرض کے روک تھام کے لیے اقدامات نہ کیے تو دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ...

مزید پڑھیں »

زیکا اندازے سے کہیں زیادہ خطرناک، ویکسین اب بھی تیاری کے مراحل میں

زیکا اندازے سے کہیں زیادہ خطرناک، ویکسین اب بھی تیاری کے مراحل میں

برازیلیا(یوا ین پی)مچھر کے ذریعے پیدا ہونے والے زیکا وائرس کے بارے میں برازیل کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ سابقہ اندازے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔میڈیا سے گفتگو میں اس مرض سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والے ماہر ڈاکٹرز نے بتایا کہ زکا وائرس سے اعصابی ...

مزید پڑھیں »

سائنسی تحقیق میں انسانی وسائل کے لحاظ سے چین دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

سائنسی تحقیق میں انسانی وسائل کے لحاظ سے چین دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

بیجنگ (آئی این پی) چین میں سائنسی تحقیق او ر ٹیکنالوجی کی ترقی سے متعلق افراد کی تعداد 81.14ملین سے زیادہ ہو گئی ہے جو دنیا میں کسی بھی ملک کی سب سے زیادہ تعداد ہے ، چین میں جاری ہونے والی ایک رپور ٹ کے مطابق چین کی سائنس ...

مزید پڑھیں »

جاپان کی طرف سے پہلے اسٹیلتھ جنگی طیارے کی کامیاب پروازکا تجربہ

جاپان کی طرف سے پہلے اسٹیلتھ جنگی طیارے کی کامیاب پروازکا تجربہ

ٹوکیو(آئی این پی )جاپان نے اپنے پہلے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کی کامیاب پرواز کا تجربہ کرلیا، اس طرح جاپان دنیا کی ان چند فوجی طاقتوں کے گروپ میں شامل ہو گیا ہے جن کے پاس راڈار کو دھوکہ دینے والی یہ ٹیکنالوجی موجود ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top