Category Archives: سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

Feed Subscription

ایپل کے آپریٹنگ سسٹم کی بڑی خامی, آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے

ایپل کے آپریٹنگ سسٹم کی بڑی خامی, آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی ایپل کے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم میں ایسی خامیوں کا پتہ چلا ہے جن کی وجہ سے کسی بھی ایپل ڈیوائس پر صرف ایک خاص لنک پر کلک کرنے کی صورت میں اس پر ’سپائی ویئر‘ انسٹال کیا جا سکتا ہے۔جس کے ...

مزید پڑھیں »

فیس بک کی ایک پوسٹ نے 70 سالہ شخص کی قسمت بدل دی

فیس بک کی ایک پوسٹ نے 70 سالہ شخص کی قسمت بدل دی

 البرٹا (آئی این پی)کینیڈا میں فیس بک پوسٹ نے 70 سالہ شخص کی قسمت بدل دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق کینیڈا کے مغربی صوبے البرٹا کے رہائشی 31 سالہ کولن روس ایک ایسے ہی شخص ہیں جن کی خلوص دل سے کی گئی محض ایک فیس بک پوسٹ ایک بوڑھے شخص ...

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر نے دہشتگردی کو فروغ دینے پر 2لاکھ سے زائد اکاونٹس بند کردیئے

ٹوئٹر نے دہشتگردی کو فروغ دینے پر 2لاکھ سے زائد اکاونٹس بند کردیئے

کیلیفورنیا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں دو لاکھ سے زائد ایسے اکاونٹس بند کردیئے گئے ہیں، جو سوشل میڈیا کے زریعے دہشتگردوں کو فروغ دے رہے تھے۔ ٹویٹر کی جانب سے پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم ہر قسم ...

مزید پڑھیں »

قطب شمالی میں برف پگھلنے کی رفتار میں خطرناک اضافہ

قطب شمالی میں برف پگھلنے کی رفتار میں خطرناک اضافہ

عالمی سائنسی ادارے ناسا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں قطب شمالی کے سمندر میں پگھلتی ہوئی برف کو دکھایا ہے۔ ناسا کے مطابق رواں برس مارچ سے اگست کے دوران قطب شمالی کے سمندر میں ریکارڈ مقدار میں برف پگھلی۔ ماہرین کے مطابق 2016 ایک گرم سال ...

مزید پڑھیں »

کیا اینڈ رائیڈ کازمانہ ختم ہونے والا ہے ؟

کیا اینڈ رائیڈ کازمانہ ختم ہونے والا ہے ؟

گوگل نے ایک نئے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے اور وہ اینڈرائیڈ سے بالکل مختلف ہے۔جی ہاں گوگل اکثر نت نئے پلیٹ فارمز متعارف کراتا رہتا ہے مگر اس کا نیا منصوبہ کچھ ہٹ کر ہے۔گوگل کی جانب سے اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم فویشا کو ڈیزائن ...

مزید پڑھیں »

سام سنگ صارفین ہوشیار, بڑی غلطی کا انکشاف

سام سنگ صارفین ہوشیار, بڑی غلطی کا انکشاف

لگ بھگ ایک ارب اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سنگین سیکیورٹی خامی کے شکار ہیں جو ہیکرز کو ڈیوائس کے تمام ڈیٹا اور ہارڈ ویئر تک رسائی دے سکتی ہے۔یہ انتباہ بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی کمپنی چیک پوائنٹ کی جانب سے سامنے آیا ہے۔اس کمپنی کے محققین کے مطابق کواڈ روٹر نامی ...

مزید پڑھیں »

مزار قائد اب شمسی بجلی سے روشن ہوگا

کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثے کی میٹنگ میں کیا گیا۔ میٹنگ میں سینیٹر نہال ہاشمی، عبدالکریم ...

مزید پڑھیں »

مستقبل کی 5 سواریاں جو سفر کا انداز بدل دیں گی

مستقبل کی 5 سواریاں جو سفر کا انداز بدل دیں گی

ہوسکتا ہے کہ پاکستان میں ابھی پبلک ٹرانسپورٹ یا کس بھی طرح کے ٹرانسپورٹ نظام کی ایک باقاعدہ شکل موجود نہیں مگر دنیا جس تیزی سے ترقی کررہی ہے، اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں اس شعبے کا نقشہ بدلنے والا ہے۔ خودکار ڈرائیونگ کرنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پہلی مرتبہ شعبۂ کیمیاء پر ویڈیو بک مرتب

پاکستان میں پہلی مرتبہ شعبۂ کیمیاء پر ویڈیو بک مرتب

کراچی(یو این پی)سابق وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمن نے پاکستان میں پہلی مرتبہ نامیاتی کیمیاء کے موضوع پر ویڈیو بک مرتب کی ہے، یہ ویڈیو بک ایم آئی ٹی ، یالے اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے تقریباً ...

مزید پڑھیں »

سام سنگ نے طاقتور نیا گلیکسی J5 2016 ‘ سمارٹ فون متعارف کروادیا

سام سنگ نے طاقتور نیا گلیکسی J5 2016 ‘ سمارٹ فون متعارف کروادیا

لاہور(یوا ین پی)4G LTE ان ایبل ڈیوائس کے ساتھ خریدار مفت 16GB مائیکرو ایس ڈی میموری کارڈ بھی حاصل کرسکیں گے۔تخلیقاتی ڈیوائس J5 (6) ، 5.2انچ کی وسیع سکرین سے مزین ہے جو کہ Super AMOLED ڈسپلے کے ساتھ تصاویر کی بہترین کوالٹی سے روشناس کراتی ہے۔یہ دیرپا سمارٹ فون ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top