Category Archives: انٹرٹینمنٹ ،سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

Feed Subscription

ہاتھوں سے معذور حجام کی ہیئر اسٹائلنگ کے چرچے

ہاتھوں سے معذور حجام کی ہیئر اسٹائلنگ کے چرچے

اس دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو معذوری کے باوجود بھی بلند حوصلے سے اپنے فن کے جوہر دکھا کر ثابت کر رہے ہیں کہ انہوں نے معذوری کو شکست دے دی ہے۔ ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے گیبرل ہیریڈیا نامی ایک نوجوان بھی ان ہی میں سے ...

مزید پڑھیں »

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل اگست05   اتوار۔ جذبات اور غصے پر قابو کی ضرورت ہے ورنہ خواہ مخواہ کی پریشانی اور مسائل درپیش رہیں گی۔ شریک حیات کیساتھ تعلقات بہتر رہیں گے۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ برج ثور اگست05    اتوار۔ تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ فائدہ مند رہے گا۔ روحانیت کے شوق میں اضافہ ...

مزید پڑھیں »

ایک جیسے IMEIنمبرز والے موبائل فون سیٹ بند کرنے کا فیصلہ

ایک جیسے IMEIنمبرز والے موبائل فون سیٹ بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں نہ صرف بیرون ممالک سے غیر قانونی طور پر لائے جانے والے موبائل فون ہینڈ سیٹس کے IMEIنمبرتبدیل کر کے انہیں فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے بلکہ لاکھوں کی تعداد میں ایسے چینی ہینڈ سیٹ بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں کہ جو منفردIMEIنمبرز کی لازمی ...

مزید پڑھیں »

سام سنگ نے اپنے صارفین کو ایسی چیز بھیج دی کہ جان کر آپ بھی گھبرا جائیں گے

سام سنگ نے اپنے صارفین کو ایسی چیز بھیج دی کہ جان کر آپ بھی گھبرا جائیں گے

سام سنگ نے  تکنیکی خرابی کے باعث اپنے صارفین سے نوٹ 7 واپس لینے کا فیصلہ کیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ جن صارفیننے موبائل فونز ویب سائٹ سے خریدے ہیں انہیں پراڈکٹ واپس بھجوانے کیلئے فائر پروف ڈبے اور گلوز بھیجنے شروع کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سام ...

مزید پڑھیں »

تنہائی کا نیا ساتھی۔۔۔۔۔۔

تنہائی کا نیا ساتھی۔۔۔۔۔۔

کی روبو  مصنوعی ذہانت پر کام کرتا ہے۔ اس میں سیکھنے اور سیکھی ہوئی چیزوں کو یاد رکھنے کی صلاحیت موجود ہے۔اگر آپ اپنی تنہائی سے تھک چکے ہیں اور کسی ایسے ساتھی کی تلاش میں ہیں، جو آپ کے مزاج اور موڈ کو سمجھتے ہوئے آپ سے باتیں کرے ...

مزید پڑھیں »

آرپار دکھائی دکھنے والا شفاف اسکرین ٹی وی تیار

آرپار دکھائی دکھنے والا شفاف اسکرین ٹی وی تیار

ٹوکیو: پیناسونک نے جاپان میں جاری ’’سی ٹیک‘‘ نمائش میں دنیا کا پہلا شفاف ٹیلی ویژن پیش کردیا جس کے آر پار دکھائی دیتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس فلیٹ اسکرین ٹیلی ویژن کی تیاری میں ’’آرگینک ایل ای ڈی‘‘ (OLED) کی جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے ...

مزید پڑھیں »

ایک ڈالر میں سمارٹ فون ۔۔۔!پاکستانیوں کیلئے حکومت کی شاندار خوشخبری

ایک ڈالر میں سمارٹ فون ۔۔۔!پاکستانیوں کیلئے حکومت کی شاندار خوشخبری

اسلام آباد:سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ اپنے ذیلی ادا ر ے سندھ انٹر پرا ئز ڈویلپمنٹ فنڈ اور بین الا قوا می فر م سو شل ایکو ورلڈ جسے اقوا م متحدہ اور ولڈ بینک کی معا ونت حا صل ہے کی وسا طت سے سندھ کے کسا نو ں ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار تھری ڈی پرنٹر ٹیکنالوجی,مائیکرو ای وی ایس متعارف

پہلی بار تھری ڈی پرنٹر ٹیکنالوجی,مائیکرو ای وی ایس متعارف

پاکستان میں خاص کراوردوسرے ممالک میں بھی ہنڈاکمپنی کی بنائی گئی گاڑیوں کی بہت مانگ ہے اورہنڈاکو ویسے تو بہترین گاڑیوں کے لیے جانا جاتا ہے مگر اس جاپانی کمپنی نے پہلی بار تھری ڈی پرنٹر ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بھی کار تیار کرلی ہے۔ہنڈاا تھری ڈی پرنٹر کے پینل سے گاڑی ...

مزید پڑھیں »

روزیٹا خلائی جہاز 12 سال کے بعد دمدار ستارے پر پہنچ گیا

روزیٹا خلائی جہاز 12 سال کے بعد دمدار ستارے پر پہنچ گیا

پیرس: یورپی خلائی ایجنسی کا تیار کردہ روزیٹا خلائی جہاز 12 سال کے طویل سفر کے بعد ایک دلچسپ دمدار ستارے پر پہنچ گیا ہے جہاں اس نے ایک چھوٹا تحقیقی جہاز اتارا ہے۔ 2004 میں یورپی خلائی ایجنسی ( ای ایس اے) نے 67 پی شوریومو کی جانب اپنا تحقیقی ...

مزید پڑھیں »

بجلی کے تاروں کےذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ

بجلی کے تاروں کےذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ

نیو جرسی: اے ٹی اینڈ ٹی لیبز نے ایک اچھوتے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دور دراز علاقوں میں تاروں سے بجلی کے ساتھ ساتھ تیز رفتار انٹرنیٹ بھی پہنچایا جائے گا۔ پروجیکٹ ایئرگگ (Project AirGig) نامی اس منصوبے کی بدولت انٹرنیٹ کی سہولت بہم پہنچانے کے لیے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top