Category Archives: راولاکوٹ

Feed Subscription

بیالیس سالہ جاویدخان ڈمپر حادثے میں جان کی باز ہار گیا،ہر آنکھ اشکبار،مرحوم کو سپرد خاک کر دیا گیا

بیالیس سالہ جاویدخان ڈمپر حادثے میں جان کی باز ہار گیا،ہر آنکھ اشکبار،مرحوم کو سپرد خاک کر دیا گیا

راولاکوٹ(بیورو رپورٹ)بیالیس سالہ شخص جاوید خان ڈمپر حادثے میں جاں بحق،حادثہ گزشتہ روزآزادپتن کے قریب پیش آیا،مرحوم کو سپرد خاک کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق نواحی موضع نکر سے تعلق رکھنے والا جاوید خان ولد شاہجہان خان عمر تقریباََ بیالیس برس راولپنڈی سے مال بردار گاڑی ڈمپر لے کر پانیوالا ...

مزید پڑھیں »

راولاکوٹ کے نواحی گاؤں دوتھان میں قتل کی لرزہ خیز واردات سسر نے اپنے ہی داماد کو موت کے گھاٹ اتار دیا،بیٹی کو بیوہ کر دیا

راولاکوٹ کے نواحی گاؤں دوتھان میں قتل کی لرزہ خیز واردات سسر نے اپنے ہی داماد کو موت کے گھاٹ اتار دیا،بیٹی کو بیوہ کر دیا

راولاکوٹ(کے این آئی) راولاکوٹ کے نواحی گاؤں دوتھان میں قتل کی لرزہ خیز واردات، حقیقی سسر نے اپنے ہی جواں سالہ دامادکو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، گھر میں کہرام مچ گیاتفصیلات کے مطابق دوتھان راولاکوٹ کے رہائشی نوجوان دانش پرویز کو اپنے ہی حقیقی سسر نے ...

مزید پڑھیں »

مسلم کانفرنس نے ایل اے 20پو نچھ 4پا چھیو ٹ کا ٹکٹ سیا ب خالد کے بجا ئے صغیر خا ن کر جاری کر دیا

مسلم کانفرنس نے ایل اے 20پو نچھ 4پا چھیو ٹ کا ٹکٹ سیا ب خالد کے بجا ئے صغیر خا ن کر جاری کر دیا

را ولا کو ٹ ( کے این آئی ) سردار عتیق احمد خان نے اپنے ہی امیدوار کو انگوٹھا دکھا دیا، ایل اے 20پو نچھ 4پاچھیو ٹ کا ٹکٹ ممبر اسمبلی سیاب خالد کے بجائے صغیر خان کو جاری کر دیا،تفصیلات کے مطابق مسلم کانفر س نے ایل اے 20پو ...

مزید پڑھیں »

کارکن حکومت چلانے کی تیاری کریں،الیکشن میں فتح ہماری قسمت میں لکھی جا چکی ہے:بیرسٹر سلطان

کارکن حکومت چلانے کی تیاری کریں،الیکشن میں فتح ہماری قسمت میں لکھی جا چکی ہے:بیرسٹر سلطان

راولاکوٹ،اسلام آباد(نامہ نگار)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کشمیر پونچھ کی تمام سیٹیں جیتے گی اور آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت پی ٹی آئی کشمیر بنائے گی۔ لہذا کارکن حکومت بنانے اور چلانے ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عرفان کیانی صدارتی مشیر اور پی پی کی رکنیت سے مستعفیٰ

ڈاکٹر عرفان کیانی صدارتی مشیر اور پی پی کی رکنیت سے مستعفیٰ

راولاکوٹ( پ ر )گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور ، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان کے مشیر ڈاکٹر محمد عرفان کیانی نے صدارتی مشیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ پیش کر دیا ،متوسط اور غریب طبقہ کی عوام کے حقوق کے لیے آزاد ...

مزید پڑھیں »

آئندہ حکومت میں قدرت کا ساتھ رہا تو 2 جھنڈوں کے ساتھ پھر حکومت میں ہوں گا:صدر یعقوب

آئندہ حکومت میں قدرت کا ساتھ رہا تو 2 جھنڈوں کے ساتھ پھر حکومت میں ہوں گا:صدر یعقوب

راولاکوٹ (آئی این پی)صدر آزاد کشمیر محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت میں قدرت کا ساتھ رہا تو میں دو جھنڈوں کے ساتھ پھر حکومت میں موجود ہوں گا فرزانہ الیکشن لڑے گی اور آٹھ ہزار ووٹوں کی لیڈسے الیکشن جیتے گی کوئی ایسا بڑا وعدہ باقی ...

مزید پڑھیں »

راجیوگاندھی کی خدمت کرنے والے کس منہ سے نواز شریف پر الزام لگاتے ہیں: چوہدری برجیس طاہر

راجیوگاندھی کی خدمت کرنے والے کس منہ سے نواز شریف پر الزام لگاتے ہیں: چوہدری برجیس طاہر

راولاکوٹ (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے زندہ رہنے کیلئے ہمیشہ شہیدوں کا سہارا لیا، راجیوگاندھی کی خدمت کرنے والے کس منہ سے نواز شریف پر الزام لگاتے ہیں، آزاد کشمیر حکومت کونسل کے 80فیصد فنڈ ہڑپ کر چکی ...

مزید پڑھیں »

مودی اور یہودی لابی کو انتخابات میں بدترین شکست دینگے:چوہدری مجید

مودی اور یہودی لابی کو انتخابات میں بدترین شکست دینگے:چوہدری مجید

نیلم(کے این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ ہمار ے خلاف یہودی اور مودی لابی ایک ہیں جن سے ہمار ا مقابلہ ہے لیکن ان کو ان انتخا بات میں بدترین شکست ہوگی پیپلزپارٹی دوتہائی اکثریت سے انتخابات جیتے گی یہ لوگ جیل کے اندر ہوں گے کھتری ...

مزید پڑھیں »

جو مودی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے ایک کھرب روپے انعام دوں گا: سراج الحق

جو مودی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے ایک کھرب روپے انعام دوں گا: سراج الحق

راولاکوٹ(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے جو مودی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے ایک کھرب روپے انعام دوں گا کہ وہ نا صرف آزادکشمیر کے لوگوں کے مسائل وزارت امور کشمیر کے نوٹس میں لائیں گے بلکہ سینٹ میں بھی ان ...

مزید پڑھیں »

جنرل ہسپتال راولاکوٹ چک کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا ،200بستر پر مشتمل ہسپتال کی تعمیر پر ایک ارب کے لگ بھگ فنڈ ز مختص کر دیئے گئے ۔

جنرل ہسپتال راولاکوٹ چک کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا ،200بستر پر مشتمل ہسپتال کی تعمیر پر ایک ارب کے لگ بھگ فنڈ ز مختص کر دیئے گئے ۔

راولاکوٹ (9اپریل 2016 ) جنرل ہسپتال راولاکوٹ چک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، گزشتہ روز صدر آزادکشمیر سردارمحمد یعقوب خان ، وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد نے مشترکہ طور پر اس کا سنگ بنیاد رکھا ، 200بستر پر مشتمل اس ہسپتال کی تعمیر کیلئے ایک ارب کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top