Category Archives: راولاکوٹ

Feed Subscription

راولاکوٹ:پولیس مقابلہ دہشت گرد مارا گیا ،اہم انکشافات

راولاکوٹ:پولیس مقابلہ دہشت گرد مارا گیا ،اہم انکشافات

راولاکوٹ(عدالت نیوز )دہشت گردی ،قتل ،ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم پولیس مقابلے میں جاں بحق ،ملزم فیض نیاز عرف باؤ کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی ،ڈی آئی جی چوہدری سجاد ۔تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ پولیس نے چھپڑی کے مقام پر 8قتل اور ...

مزید پڑھیں »

نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم راولاکوٹ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی میں زندگی کی بازی ہار گئے

نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم راولاکوٹ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی میں زندگی کی بازی ہار گئے

ابو ظہبی(کے این آئی)راولاکوٹ آزاد کشمیر کے علاقے تھوراڑ نڑ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی کے خلیفہ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے،نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم مرحوم معدے کے السر اور شریانوں کی بندش کے باعث چھ دن سے زیر علاج تھے

مزید پڑھیں »

نابالغ لڑکی کی زبردستی شادی، غنڈوں نے گھر پر دھاوا بول دیا، مکان تباہ، شرپسندوں کا لڑکی حوالے کرنے کے لئے جان سے مارنے کی دھمکیاں،متاثرہ خاندان کی وزیر اعظم سے مدد کی اپیل

نابالغ لڑکی کی زبردستی شادی، غنڈوں نے گھر پر دھاوا بول دیا، مکان تباہ، شرپسندوں کا لڑکی حوالے کرنے کے لئے جان سے مارنے کی دھمکیاں،متاثرہ خاندان کی وزیر اعظم سے مدد کی اپیل

آٹھ مقام (بیورو رپورٹ ) نابالغ لڑکی کی زبردستی شادی، غنڈوں نے گھر پر دھاوا بول دیا، مکان تباہ، شرپسندوں کا لڑکی حوالے کرنے کے لئے جان سے مارنے کی دھمکیاں۔ پولیس کا بااثر شرپسندوں کے خلاف کاروائی سے گریز وزیر اعظم چیف سیکرٹری آئی جی پولیس انصاف دیں ۔متاثرہ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ پولیس نیلم کا ڈگری کالج اٹھمقام کے طلباء پر اندھا دھند لاٹھی چارج،،متعدد طلباء زخمی،4گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس نیلم کا ڈگری کالج اٹھمقام کے طلباء پر اندھا دھند لاٹھی چارج،،متعدد طلباء زخمی،4گرفتار

آٹھ مقام(بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس نیلم نے اپنے پیٹی بند ٹریفک پولیس اہلکار سب انسپکٹر کفایت حسین نقوی کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ڈگری کالج اٹھمقام کے طلباء پر چڑھائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج کر دیا ، جس سے متعدد طلبا ء زخمی جبکہ 4طلباء کو گرفتار کر لیا ...

مزید پڑھیں »

پولیس کی گاڑی میں لکڑی سمگلنگ کرنے پر تین پولیس اہلکار معطل، پولیس کا پیٹی بھائیوں کی ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

پولیس کی گاڑی میں لکڑی سمگلنگ کرنے پر تین پولیس اہلکار معطل، پولیس کا پیٹی بھائیوں کی ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

آٹھ مقام (بیورو رپورٹ) پولیس کی گاڑی میں لکڑی سمگلنگ تین پولیس اہلکار معطل، پولیس کا پیٹی بھائیوں کا ایف آئی آر درج کرنے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم میں پولیس کی گاڑیوں میں سرسبز دیودار کے درختان کاٹ کرلکڑی کی سمگلنگ طویل عرصہ سے جاری ہے۔ دو ...

مزید پڑھیں »

رالاکوٹ کا وکیل جلاد بن گیا،کھیتوں میں کام کرتی خاتون اور اسکے بچے پر شدید تشدد،گلے میں پھندا ڈال کر گھسیٹتا رہا

رالاکوٹ کا وکیل جلاد بن گیا،کھیتوں میں کام کرتی خاتون اور اسکے بچے پر شدید تشدد،گلے میں پھندا ڈال کر گھسیٹتا رہا

راولا کوٹ(بیورو رپورٹ)لوگوں کو انصاف فراہم کروانے والا خود جلاد بن گیا محنت کش خاتون پر وکیل کا تشدد،عورتوں کو زدوکوب کیا گیا اور ایک عورت کے گلے میں رسی ڈال کر اسے گھسیٹا گیا ،ذاتی مفادات کی خاطر حوا کی معصوم بیٹی پر ظلم کی انتہا کر دی گئی ...

مزید پڑھیں »

راولاکوٹ کی رہائشی ننھی منی بچی منہال تکہ بوٹی بناتے ہوئے آگ کی لپیٹ میں آکر جاں بحق

راولاکوٹ کی رہائشی ننھی منی بچی منہال تکہ بوٹی بناتے ہوئے آگ کی لپیٹ میں آکر جاں بحق

اسلام آباد(کے این آئی)راولاکوٹ کی رہائشی ننھی منی بچی تکہ بوٹی بناتے ہوئے آگ کا شکار ہو گئی،والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی،آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کر دیاگیا، تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے قریبی علاقے پانیولہ کے محمد نصیر کیانی کی معصوم بچی اپنے گھر تکہ بوٹی پکا رہی تھی ...

مزید پڑھیں »

دھیر کوٹ میں دو گروپوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق،چار شدید زخمی

دھیر کوٹ میں دو گروپوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق،چار شدید زخمی

دھیر کوٹ(کے این آئی)دھیر کوٹ کے علاقہ ناڑا کوٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق، چار شدید زخمی،واقعہ کیخلا ف شہریوں کا شدید احتجاج،مظاہرین نے غازی آبا روڈ بند کر دی، جبکہ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

مزید پڑھیں »

راولاکوٹ کے نواح میں سفاک خاوند نے اپنی ہی بیوی کو گلے میں پھنداڈال کر قتل کر ڈالا،ملزم گرفتار

راولاکوٹ کے نواح میں سفاک خاوند نے اپنی ہی بیوی کو گلے میں پھنداڈال کر قتل کر ڈالا،ملزم گرفتار

راولاکوٹ(بیورو رپورٹ) تھانہ داتوٹ کی حدود ٹائیں کے علاقہ جنڈالہ میں سفاک خاوند نے اپنی ہی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم حمزہ الیاس کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق ٹائیں کے رہائشی حمزہ الیاس نامی شخص نے بیوی(م)کو گلے میں پھندا ڈال ...

مزید پڑھیں »

راولاکوٹ میں16سالہ طالبعلم پر غنڈوں کا حملہ،چھریوں کے وار کر کے لہو لہان کر دیا،4افراد گرفتار

راولاکوٹ میں16سالہ طالبعلم پر غنڈوں کا حملہ،چھریوں کے وار کر کے لہو لہان کر دیا،4افراد گرفتار

راولا کوٹ(بیورو رپورٹ)صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان کے آبائی قصبے راولاکوٹ میں چھریوں کے وار سے نوجوان شدید زخمی،نوجوان سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل، حملہ آور گروہ کے 4افراد گرفتارتفصیلات کے مطابق راولاکوٹ میں نوجوانوں کے ایک گروپ نے ایف ایس سی کے طالبعلم16سالہ یاسر خورشید پر شہر کی طرف ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top