Category Archives: ،کھیل اورتعلیم و صحت

Feed Subscription

بچوں کے موٹاپے کا والدین کے درمیان طلاق سے تعلق

بچوں کے موٹاپے کا والدین کے درمیان طلاق سے تعلق

نیو یارک(یو این پی)طلاق کے باعث بچوں میں جذباتی عدم توازن بھی موٹاپے کی ایک وجہ ہوسکتی ہیتازہ ترین تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن بچوں کے والدین کے مابین طلاق واقع ہوجاتی ہے، ان بچوں میں موٹاپے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔جرنل بی ایم جے اوپن ...

مزید پڑھیں »

چاکلیٹ ذیابیطس اور دل کے امراض سے دورر کھنے کیلئے مفید

چاکلیٹ ذیابیطس اور دل کے امراض سے دورر کھنے کیلئے مفید

واشنگٹن (یوا ین پی)ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ دل کو توانا کرنے کے ساتھ ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہے، باقاعدگی سے چاکلیٹ کھانے سے ذیابیطس اور دل کے امراض سے دور رہا جا سکتا ہے۔ برطانیہ میں واروک میڈیکل سکول کے ماہر ...

مزید پڑھیں »

موسمِ گرما میں’’ انار‘‘ کے بے شمار فائدے

موسمِ گرما میں’’ انار‘‘ کے بے شمار فائدے

دوبئی(یو این پی)قرآن مجید میں انار کو رمّان کے نام سے پکارا گیا ہے ۔انار ایک مشہور و معروف درخت کا پھل ہے۔ اس کا درخت دس پندرہ فٹ سے لیکر بیس فٹ تک اونچا دیکھا گیاہے۔اس کا تنا پتلا ہوتا ہے جسکا قطر تین چار فٹ سے زیادہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

پانی سے ’’بائیس‘‘ خطرناک بیماریوں کا خاتمہ ممکن۔۔مگر کیسے۔۔؟

پانی سے ’’بائیس‘‘ خطرناک بیماریوں کا خاتمہ ممکن۔۔مگر کیسے۔۔؟

اسلام آباد(یو این پی)پانی ٹھہر ٹھہر کر تین سانسو ں میں پینا چاہیے۔ ایک ہی سانس میں کھڑے ہو کر پانی پینے سے سانس کی نا لی میں پانی جانے کا خد شہ ہوتاہے ۔جسم میں ڈی ہا ئیڈریشن (پانی کی قلت )سے نقصانا ت چکر ، سر درد اور ...

مزید پڑھیں »

ماں کا دودھ پینے سے بچے صحت مند چست ودماغی طور پر چالاک ہوتے ہیں

ماں کا دودھ پینے سے بچے صحت مند چست ودماغی طور پر چالاک ہوتے ہیں

ملتان(یواین پی ) ماں کا دودھ پینے سے بچے صحت مند چست ودماغی طور پر چالاک ہوتے ہیں مائیں بچوں کو دودھ کم از کم ایک سال تک ضرورپلائیں قدرتی طاقت بچے کی صحت و نشونما کے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے ماں کا دودھ پینے والے بچے بیماریوں ...

مزید پڑھیں »

مر چ ۔ مزہ بھی ، صحت بھی

مر چ ۔ مزہ بھی ، صحت بھی

شایدہی کوئی گھرانا ایسا ہو، جہاں کھانوں میں مرچ نہ ڈالی جاتی ہو۔ پاکستان اور ہندستان کے کھانوں میں اسے کم یازیادہ مقدار میں ضرور شامل کیاجاتا ہے۔ شایدہی کوئی گھرانا ایسا ہو، جہاں کھانوں میں مرچ نہ ڈالی جاتی ہو۔ پاکستان اور ہندستان کے کھانوں میں اسے کم یازیادہ ...

مزید پڑھیں »

روزہ۔۔ روح او رجسم کاعلاج

روزہ۔۔ روح او رجسم کاعلاج

ارشاد باری تعالیٰ کے مطابق روزے کااصل مقصد تقویٰ ہے، یعنی جذبات وخواہشات کوقابو میں رکھنا اور غیر متعدل ہیجانات سے اپنے آپ کو بچانا۔ تقویٰ کے لغوی معنی کسی چیز سے بچنے کے ہیں۔ مذہبی اصطلاح میں تقویٰ کا مطلب تمام نفسانی خواہشات، جسمانی تقاضوں، شہوانی میلانات اور جذباتی ...

مزید پڑھیں »

خالی پیٹ نہارمنہ پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید

خالی پیٹ نہارمنہ پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید

صبح سویرے اٹھ کرپانی پینا ایک جانی مانی روایت ہے۔ سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ خالی پیٹ نہارمنہ پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس کو روزمرہ زندگی میں عادت بنالینا کئی خطرناک بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

ماہرین نے بھنڈی کو ہیروسبزی قرار دے دیا

ماہرین نے بھنڈی کو ہیروسبزی قرار دے دیا

ماہرین نے طبی فوائد کی وجہ سے بھنڈی کو ہیروسبزی قرار دیا ہے۔ امریکہ میں غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنڈی مین وٹامنز، معدنیات ، اینٹی آکسیڈنٹس سمیت دیگر غذائی اجزاءبھرپور مقدار میں شامل ہوتے ہیں جو نہ صرف انسانی صحت کیلئے فائدہ مندہے بلکہ اس سے کئی بیماریوں ...

مزید پڑھیں »

کھجور کا مسلسل استعمال کینسر سمیت بہت سے دیگر امرا ض سے بھی محفوظ رکھتا ہے،تحقیق

کھجور کا مسلسل استعمال کینسر سمیت بہت سے دیگر امرا ض سے بھی محفوظ رکھتا ہے،تحقیق

اسلام آباد(یوا ین پی)کھجور کھانا اور کھجور سے روزہ افطار کرنا سنت نبوی ہے ۔ اب کھجور سے متعلق ایک نئی تحقیق بھی سامنے آئی ہے کہ کھجور کا مسلسل استعمال کینسر سمیت بہت سے دیگر امرا ض سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھجور میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top