Category Archives: تعلیم و صحت

Feed Subscription

کیل مہاسے آپ کی جلد کو جوان رکھتے ہیں، جدید تحقیق

کیل مہاسے آپ کی جلد کو جوان رکھتے ہیں، جدید تحقیق

لندن: خواتین کو چاہئے کہ اب وہ کیلیں اور مہاسے ختم کرنے کےلئے طرح طرح کی کریمیں اور لوشن استعمال کرنا چھوڑ دیں کیونکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوانی میں چہرے پر مہاسوں کی وجہ سے ان پر بڑھاپے یعنی عمر رسیدگی کے اثرات بہت کم واقع ہوتے ہیں۔ کنگز ...

مزید پڑھیں »

زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھنا جان لیواہے،تحقیق

زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھنا جان لیواہے،تحقیق

دنیا بھر میں کئی آرام پسندافراد ایسے ہیں جو ہر کام بیٹھ کر کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور اپنے دن کا زیادہ تروقت صرف بیٹھ کر گزاردیتے ہیں۔ ایسے افراد ہوشیار ہوجائیں کیونکہ تحقیق کے مطابق مسلسل بیٹھے رہنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔اسپین میں زراگوزا یونیورسٹی کے ماہرین ...

مزید پڑھیں »

لاعلاج مرض دور کرنے کیلئے ایک ایسا مشروب جو آپ گھر میں ہی تیار کر سکتے ہیں

لاعلاج مرض دور کرنے کیلئے ایک ایسا مشروب جو آپ گھر میں ہی تیار کر سکتے ہیں

اسلام آباد: کینسر ایک بڑا مرض ہے جس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا ایک آدمی نے کینسر ہونے کے بعد ایسا مشروب کا استعمال کیا کہ کچھ ہی دن میں یہ ٹھیک ہوگیا اور ڈاکٹر بھی اس کی صحت دیکھ کر حیران رہ گئے،کینسر کے علاج کے لئے کیموتھراپی ...

مزید پڑھیں »

کان کے درد کے علاج کیلیے جیلی دار اینٹی بایوٹک تیار

کان کے درد کے علاج کیلیے جیلی دار اینٹی بایوٹک تیار

بوسٹن: امریکی ماہرین نے کان کے درد کا علاج کرنے کے لیے جیلی جیسی شکل والی اینٹی بایوٹک تیار کرلی ہے جسے صرف ایک بار کان میں رکھ کر درد پیدا کرنے والے جرثوموں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ کان کا درد چھوٹے بچوں میں بہت عام ہے جس سے انہیں ...

مزید پڑھیں »

جھنگ :مضر صحت آئسکریم کھانے سے62 بچوں کی حالت غیر ہوگئی

جھنگ :مضر صحت آئسکریم کھانے سے62 بچوں کی حالت غیر ہوگئی

 جھنگ میں مضر صحت آئس کریم کھانے سے62 بچوں کی حالت غیر ہو گئی ،جنھیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق گاؤں کوٹلی باقر شاہ میں شادی کی تقریب جاری تھیکہ اس دوران بچوں نے باہر کھڑی ریڑھی سے آئس خرید کر کھائی جس کے بعد بچوں کی حالت غیر ...

مزید پڑھیں »

پانی کے حیران کن فوائد ….

پانی کے حیران کن فوائد ….

لندن (خصوصی رپورٹ)برطانوی ماہرین نے زیادہ پانی پینے کو گردوں کو محفوظ رکھنے میں معاون قرار دیدیا،برطانوی ماہرین کے مطابق دنیا میں اس وقت لاکھوں لوگ گردے کے مریض صرف اس وجہ سے بنے ہیں کہ وہ پانی کی وافر مقدار استعمال نہیں کرتے ،گردے کے امراض میں سے ایک ...

مزید پڑھیں »

طاقت کے حصول کا سستا ذریعہ, حیران کن تحقیق

طاقت کے حصول کا سستا ذریعہ, حیران کن تحقیق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سبزیاں ویسے تو انسانی صحت کے لئے بے پناہ فوائد کی حامل ہوتی ہیں مگر ایک سبزی ایسی بھی ہے جو ایک دو نہیں بلکہ کئی ایک فوائد کی حامل ہے۔ ان میں چند فوائدسے آج ہم آپ کو آگاہ کرتے ہیں ۔ ہرے پتوںوالوں یہ سبزی ...

مزید پڑھیں »

موسیقی لوگوں کے درمیان فاصلے مٹانے میں بہترین ثابت

موسیقی لوگوں کے درمیان فاصلے مٹانے میں بہترین ثابت

نیویارک: ماہرین کے مطابق کسی جگہ پر اگر لوگوں کے موڈ کی مناسبت سے موسیقی چلائی جائے تو ان میں اپنے ساتھیوں سے گھلنے ملنے اور ان کی مدد کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اس سے قبل میوزک کو دماغی رجحانات اور وقتی طور پر جذبات پیدا کرنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

انتہائی خطرناک بیماری کی دوا ئی دریافت

انتہائی خطرناک بیماری کی دوا ئی دریافت

میری لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کینسر کی نئی اور مؤثر ترین دوا استعمال کرنے کی منظوری انتہائی کم وقت میں دے دی جس پر عالمی طبّی حلقے حیرت میں مبتلا ہیں۔ادویہ سازی میں عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کسی نئی ...

مزید پڑھیں »

ہاتھوں میں یہ چیز پہنیں اور مچھروں کو خود سے دور رکھیں

ہاتھوں میں یہ چیز پہنیں اور مچھروں کو خود سے دور رکھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی و طبی دنیا کے ماہرین نت نئی ایجادات میں مصروف عمل رہتے ہیں ۔ اس وقت دنیا کئی قسم کی بیماریوں اور مصیبتوں سے لڑنے میں ہم وقت مصروف عمل ہے ۔ذرائع کے مطابق سنگاپور کے جیولری برانڈ نے جیڈ سے بنے نئے زیورات جاری کیے ہیں، جس کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top