Category Archives: بین الاقوامی

Feed Subscription

داعش اور القاعدہ امریکا جیسی قوم کو تباہ نہیں کر سکتے،اوباما

داعش اور القاعدہ امریکا جیسی قوم کو تباہ نہیں کر سکتے،اوباما

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر براک اوباما نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ داعش کا خاتمہ کر کے دم لیں گے،دہشت گردوں کی سپلائی لائن کاٹ دی اور سینئر رہنماؤں کو پکڑ لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینا کے شہر لینگلے میں سی آئی اے کے ہیڈ کوارٹر ...

مزید پڑھیں »

او آئی سی اجلاس کا اختتامی اعلامیہ کانفرنس کے آغاز سے پہلے لیک ہوگیا

او آئی سی اجلاس کا اختتامی اعلامیہ کانفرنس کے آغاز سے پہلے لیک ہوگیا

استنبول (آئی این پی )ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے اسلامی سربراہ اجلاس کا اختتامی اعلامیہ کانفرنس کے آغاز سے پہلے ہی لیک ہو گیا، اختتامی اعلامیہ میں ایران، سعودی عرب اختلافات کا ذکر نمایاں ہے، اعلامیہ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی پرتشدد کارروائیوں اور انسانی حقوق کی ...

مزید پڑھیں »

شمال کی گرج سعودی سلامتی کے دشمنوں کے لیے پیغام ہے،سعودی شاہ سلمان

شمال کی گرج سعودی سلامتی کے دشمنوں کے لیے پیغام ہے،سعودی شاہ سلمان

انقرہ(آئی این پی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ خطے میں سب سے بڑی فوجی مشق شمار کی جانے والی ’’شمال کی گرج‘‘ اسلامی اتحاد کی قیادت کی جانب سے ان تمام عناصر کے لیے ایک پیغام ہے جو ان ممالک کے امن و استحکام کو ...

مزید پڑھیں »

پٹھانکو ٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک این آئی اے کے مقتول افسر تنزیل احمد کی بیوی دم توڑ گئی

پٹھانکو ٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک این آئی اے کے مقتول افسر تنزیل احمد کی بیوی دم توڑ گئی

نئی دہلی(آئی این پی )پٹھانکو ٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک بھارتی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) کے مقتول مسلمان افسر تنزیل احمد کی بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔بھارتی میڈیا کے مطابققومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) کے مقتول مسلمان افسر تنزیل احمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی معیشت میں 4.7 فیصد اضافے کا امکان ہے،آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت میں 4.7 فیصد اضافے کا امکان ہے،آئی ایم ایف

واشنگٹن (آئی این پی) آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال پاکستانی معیشت میں مزید بہتری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت میں 4.7 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف نے عالمی مالیاتی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »

افغان رکن پارلیمنٹ کی خاتون صحافی کو انٹرویو کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکی

افغان رکن پارلیمنٹ کی خاتون صحافی کو انٹرویو کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکی

کابل/ واشنگٹن(آئی این پی)افغانستان کے ایک رکن پارلیمنٹ نے خاتون صحافی کو انٹرویو کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکی دیدی،انٹرویو کا ایک حصہ جاری ہونے کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے اسے دیکھا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان رکن پارلیمنٹ نذیر احمد حنفی نے دستاویزی فلم ...

مزید پڑھیں »

طالبان رہنماپاکستان میں اپنے محفوظ ٹھکانوں میں اہم اجلاس منعقد کررہے ہیں،افغان آرمی چیف کا الزام

طالبان رہنماپاکستان میں اپنے محفوظ ٹھکانوں میں اہم اجلاس منعقد کررہے ہیں،افغان آرمی چیف کا الزام

کابل(آئی این پی) افغان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قادم شاہ شاہیم نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان گروپ کے رہنماپاکستان کی سرزمین پر اپنے محفوظ ٹھکانوں میں اہم ملاقاتیں کررہے ہیں،امید ہے پاکستان افغان مشرقی صوبوں میں شتعال انگیز کاروائیوں کو فوری طور پر بند کردے گا۔بدھ کو ...

مزید پڑھیں »

بوکو حرام خودکش بم حملوں میں بچوں کو جھونک رہا ہے،اقوام متحدہ

بوکو حرام خودکش بم حملوں میں بچوں کو جھونک رہا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال نے کہا ہے کہ نائجیریا میں سرگرم بوکو حرام کے شدت پسند خودکش بم حملوں میں زیادہ تر بچوں کو استعمال کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یونیسیف کی جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بوکو حرام کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں گائے ذبح کرنے کے جرم میں چار مسلمانوں کوقید بامشقت کی سزا

بھارت میں گائے ذبح کرنے کے جرم میں چار مسلمانوں کوقید بامشقت کی سزا

نئی دہلی (یوا ین پی) بھارت میں گائے ذبح کرنے کے جرم میں چار مسلمانوں کوقید بامشقت کی سزا دی ہے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق اندور کی ایک عدالت نے گزشتہ روز گائے ذبح کرنے کے ایک مقدمے میں چار مسلمان شہریوں نیازالدین،عرفان شیخ،شعیب اورابراہیم کو قید مامشقت اور ...

مزید پڑھیں »

جی سیون ممالک غیر ذمہ درانہ بیانات اور کارروائیاں بند کر دیں:ترجمان چینی وزارت خارجہ

جی سیون ممالک غیر ذمہ درانہ بیانات اور کارروائیاں بند کر دیں:ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (آئی این پی ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ای سیون گروپ کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیر ذمہ درانہ بیانات اور کارروائیاں فوری طورپر بند کر دیں ، علاقے کی سلامتی اور استحکام کیلئے حقیقی معنوں میں تعمیر ی کردار ادا کریں ،چین ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top