Category Archives: بین الاقوامی

Feed Subscription

چین ، شنگھائی میں ائیر پورٹ پر ہونے والے2 دھماکوں کے نتیجے میں 3افراد زخمی

چین ، شنگھائی میں ائیر پورٹ پر ہونے والے2 دھماکوں کے نتیجے میں 3افراد زخمی

شنگھائی(یواین پی)چین کے شہر شنگھائی میں ائیر پورٹ پر ہونے والے2 دھماکوں کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔چینی میڈیا کے مطابق شنگھائی میں پوڈونگ ایئرپورٹ پر دھماکا ہوا۔دھماکے کے بعد امدادی کارکن ایئرپورٹ کے متاثرہ مقام پر پہنچ گئے اور ریسکیو کی سرگرمیاں شروع کر دیں۔سوشل میڈیا کے ذریعے ...

مزید پڑھیں »

ہیلری کلنٹن کو وائٹ ہاؤس سے دور رکھنا اولین ترجیح ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ہیلری کلنٹن کو وائٹ ہاؤس سے دور رکھنا اولین ترجیح ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(یوا ین پی)ری پبلیکن کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن کے بارے میں کہا ہے کہ ایک ایسا وائٹ ہاؤس جہاں ہیلری صدر کے روپ میں موجود ہوں گی، وہ کچھ اور نہیں بلکہ اوباما کے ذریعہ کی جانے والی تباہیوں کی توسیع ہوگی۔ ٹرمپ ...

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام انتظامیہ نے بزرگ ‘ اوربیما ر افراد کی سہولت کیلئے 18ہزار گاڑیاں مہیا کر د یں

مسجد الحرام انتظامیہ نے بزرگ ‘ اوربیما ر افراد کی سہولت کیلئے 18ہزار گاڑیاں مہیا کر د یں

مکہ مکرمہ(آئی این پی)مسجد الحرام کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران بزرگ ‘بیمار اور پیدل چلنے میں مشکل محسوس کرنے والے افراد کی سہولت کے لئے مختلف نوعیت کی 18ہزار ہلکی گاڑیاں مہیا کر دی ہیں جن میں گالف کارٹس اور الیکٹرک کاریں بھی شامل ہیں ان میں سے ...

مزید پڑھیں »

ڈینش خاتون سے زیادتی، بھارت میں پانچ افراد مجرم قرار

ڈینش خاتون سے زیادتی، بھارت میں پانچ افراد مجرم قرار

نئی دہلی (یو این پی)بھارت میں ایک عدالت نے پانچ افراد کو ایک ڈینش سیاح کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا مجرم قرار دے دیا ۔ 2104 میں رونما ہونے والے اس واقعے نے بھارت میں خواتین کے خلاف عمومی جنسی تشدد کو عالمی سطح پر اجاگر کر دیا تھا۔بھارتی ...

مزید پڑھیں »

دین دشمن ہمار ے مذہب کو دہشت گردسے جوڑکر بدنام کررہے ہیں، شاہی فرمان شاہ سلمان

دین دشمن ہمار ے مذہب کو دہشت گردسے جوڑکر بدنام کررہے ہیں، شاہی فرمان شاہ سلمان

ریاض (یو این پی)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے خبردار کیا ہے کہ دین دشمن لوگ ہمارے مذہب کو دہشت گرد سے جوڑ کر بدنام کر رہے ہیں۔ ہمیں ایسی سازشوں سے خبردار رہنا چاہئے۔ مسلمانوں کو رمضان المبارک کی زیادہ سے ...

مزید پڑھیں »

میں تمہیں بتاوں گا کہ میں کتنا عظیم ہوں:لیجنڈ محمد علی کا عظیم قول

میں تمہیں بتاوں گا کہ میں کتنا عظیم ہوں:لیجنڈ محمد علی کا عظیم قول

لاہور (یو این پی) جس شخص کو پچاس برس کی عمر میں بھی دنیا ویسی ہی دکھائی دے جیسے بیس برس کی عمر میں تو سمجھ لو کہ اس نے اپنی زندگی کے تیس سال ضائع کر دیے۔ عظیم باکسر لیجنڈ باکسر محمد علی باکسنگ کے ہی نہیں فکر و ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کے خلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی، امریکہ

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کے خلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی، امریکہ

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی وزارت خارجہ نے پاکستان پر کالعدم تنظیموں لشکر طیبہ، جیش محمد اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے کا الزام لگایا ہے اور ایران کو دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا ۔ دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی جانب سے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل تجربے کی کوشش ٗتجربہ ناکام ہوگیا

شمالی کوریا کی جانب سے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل تجربے کی کوشش ٗتجربہ ناکام ہوگیا

سینؤل(یوا ین پی)جنوبی کوریا کے عسکری حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے اس کے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل تجربے کی کوشش کی گئی اور بظاہر یہ تجربہ ناکام ہوگیا۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کس قسم کا میزائل ...

مزید پڑھیں »

مانع حمل طرائق ترک کریں،ترک مسلمان زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں ٗ رجب طیب اردگان

مانع حمل طرائق ترک کریں،ترک مسلمان زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں ٗ رجب طیب اردگان

انقرہ (یوا ین پی)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ مانعیتِ حمل کو مسترد کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں۔ترکی کے سرکاری ٹیلی وژن پر براہِ راست خطاب میں انھوں نے کہا کہ مسلمان خاندانوں کو خاندانی منصوبہ بندی اور مانع حمل ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پیدا ہونے والے غیر ملکیوں کو شہریت نہیں ملے گی:، ترجمان محمد الجسار

سعودی عرب میں پیدا ہونے والے غیر ملکیوں کو شہریت نہیں ملے گی:، ترجمان محمد الجسار

ریاض (یوا ین پی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ میں سول معاملات سے متعلق شعبے نے وضاحت جاری کی ہے کہ سلطنت میں پیدا ہونے والے تارکین وطن کو سعودی شہریت نہیں دی جائے گی۔’سول افئیرز’ شعبے نے سوشل میڈیا پر جاری ایک افواہ کی تردید کی جس کے مطابق سعودی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top