Category Archives: بین الاقوامی

Feed Subscription

خطبہ حج, امت مسلمہ دوسروں کی طرف دیکھنے کی بجائے متحد ہو کر مسائل کا حل تلاش کرئے, امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس

خطبہ حج, امت مسلمہ دوسروں کی طرف دیکھنے کی بجائے متحد ہو کر مسائل کا حل تلاش کرئے, امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس

مکہ مکرمہ (آئی این پی) امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام میں دہشت گردی کو حرام قرار دیا گیا ہے‘ دہشت گرد امت مسلمہ کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں‘ دہشت گردوں نے نوجوانوں کو ورغلا کر قتل اور فساد کی ...

مزید پڑھیں »

روسی نوجوان سائیکل پر ہزاروں کلو میٹر کا سفر طے کر کے حج کی سعادت حاصل کرنے حجاز مقدس پہنچ گیا۔

روسی نوجوان سائیکل پر ہزاروں کلو میٹر کا سفر طے کر کے حج کی سعادت حاصل کرنے حجاز مقدس پہنچ گیا۔

مدینہ منورہ: روسی نوجوان سائیکل پر ہزاروں کلو میٹر کا سفر طے کر کے حج کی سعادت حاصل کرنے حجاز مقدس پہنچ گیا۔ روس کا 24 سالہ نوجوان بولاٹ سائیکل پر تقریباً 6 ہزار600 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب کے شہرمدینہ ...

مزید پڑھیں »

چینی بچوں کے نام رکھنے سے 48 ہزار پاؤنڈ کی کمائی

چینی بچوں کے نام رکھنے سے 48 ہزار پاؤنڈ کی کمائی

برطانیہ میں ایک 16 سالہ لڑکی نے چینی افراد کے لیے بچوں کے انگریزی نام رکھنے کی ویب سائٹ بنا کر اس سروس سے 48 ہزار پاؤنڈ کمائے ہیں۔ گلوسٹرشائر سے تعلق رکھنے والی بو جیسپ کو ایسی ویب سائٹ بنانے کا خیال اپنی فیملی کے ساتھ چین کا دورہ ...

مزید پڑھیں »

معروف کامیڈین کپل شرما نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

معروف کامیڈین کپل شرما نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما جو دنیا بھر میں اپنی برجستہ کامیڈی اور دیکھنے والوں کو ہنسانے کے لئے جانے اور مانے جاتے ہیںاپنی حکومت اور وزیر اعظم پر بری طرح سے برس پڑے ۔ اپنے ایک ٹویٹر بیان میں انہوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ مودی ...

مزید پڑھیں »

12 ہزار فٹ بلندی پر پھنسے تمام سیاحوں کو بچا لیا گیا

12 ہزار فٹ بلندی پر پھنسے تمام سیاحوں کو بچا لیا گیا

فرانس میں حکام کے مطابق پہاڑی سلسلے ایلپس میں کیبل کاریں خراب ہونے کی وجہ سے پھنس جانے والے تمام سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ یہ امدادی آپریشن جمعرات کی شب کیبل کار میں گزارنے والے 33 افراد کو بحفاظت نکالے جانے کے بعد مکمل ہوا ہے۔ حکام ...

مزید پڑھیں »

امریکہ ہمارے معاملات میں ٹانگ نہ اڑائے, ورنہ

امریکہ ہمارے معاملات میں ٹانگ نہ اڑائے, ورنہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے وزیر اعظم لی کی کیانگ نے جنوبی بحیرہ چین کے مسئلے پر اپنے موقف کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریقین کو اس تنازعہ کو مناسب انداز میں حل کرنے کے لئے اپنی کوششیں کرنی چاہئیں ، ہمیں جنوبی ...

مزید پڑھیں »

اپنے ہی طیارے پر پاکستانی رنگ کرکے اپنی فضائیہ کا کارنامہ بتاتارہا, بھارت

اپنے ہی طیارے پر پاکستانی رنگ کرکے اپنی فضائیہ کا کارنامہ بتاتارہا, بھارت

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارہ اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مار گرائے جانے کے دعوے کی قلعی کھل گئی ہے ۔ بھارت کی جانب سےپاکستانی طیارہ ایف 6 بنا کر دکھائے جانا والا طیارہ بھارت کا اپنا طیارہ نکلا۔ بھارتی فوجی حکام اس ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں دوران حج 29 پاکستانی انتقال کرگئے، تمام افراد قدرتی موت کا شکار ہوئے

سعودی عرب میں دوران حج 29 پاکستانی انتقال کرگئے، تمام افراد قدرتی موت کا شکار ہوئے

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) سعودی عرب میں دوران حج 29 پاکستانی انتقال کرگئے، حکام کے مطابق تمام افراد قدرتی موت کا شکار ہوئے۔ڈائریکٹر جنرل حج پاکستان ساجد یوسفانی کے مطابق سعودی عرب جانیوالے 29 پاکستانی حجاج انتقال کرگئے، تمام افراد طبعی موت کا شکار ہوئے۔مکہ مکرمہ میں حج ایڈوائزری کمیٹی کی ...

مزید پڑھیں »

براک اوباما نے عابد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا

براک اوباما نے عابد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا

واشنگٹن :امریکی صدر براک اوباما نے دارالحکومت واشنگٹن میں عابد ریاض کو بطور وفاقی جج نامزد کردیا جو کہ پہلے امریکی مسلمان ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدربراک اوباما نے اپنے ایک بیان میں عابد ریاض کو امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ بینچ کا جج نامزدکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پر ...

مزید پڑھیں »

امریکا کے سابق اعلیٰ فوجی افسران کا ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

امریکا کے سابق اعلیٰ فوجی افسران کا ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

امریکا کے سابق اعلیٰ فوجی افسران نے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک خط میں ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ ہی امریکی سیکورٹی پالیسی کی سمت درست اور داعش کو شکست دے سکتے نیو یارک ٹائمز کے مطابق نوے ریٹائرڈ امریکی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top