Category Archives: بین الاقوامی

Feed Subscription

مسافروں سے بھرالیبیاءکا طیارہ ہائی جیک ، مالٹا میں اتار لیاگیا

مسافروں سے بھرالیبیاءکا طیارہ ہائی جیک ، مالٹا میں اتار لیاگیا

ویلٹا (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لیبیا کا مسافر طیارہ ہائی جیک کرکے مالٹا میں اتار لیاگیا، جہاز میں 118افراد سوار تھے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیبیا ءکی قومی ایئرلائن’ افریقیہ ایئرویز ‘ کی ہائی جیک ہونیوالے پرواز لیبیا کے شہر سبھا سے تریپولی جارہی تھی اور دوران پروازہی ...

مزید پڑھیں »

شام‘ دولتِ اسلامیہ کے خلاف لڑائی میں 14 ترک فوجی ہلاک، 33 زخمی، 138 جنگجو مارے گئے

شام‘ دولتِ اسلامیہ کے خلاف لڑائی میں 14 ترک فوجی ہلاک، 33 زخمی، 138 جنگجو مارے گئے

انقرہ(یو این پی)ترکی میں فوج کا کہنا ہے کہ شام میں دولتِ اسلامیہ سے لڑتے ہوئے ترکی کے 14 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ ہلاکتیں الباب کے قصبے میں ہوئیں، جسے ترک فوج دولتِ اسلامیہ کے قبضے سے چھڑانے میں بشارالاسد مخالف باغیوں کی مدد کر رہی ہے۔اطلاعات کے مطابق ان ...

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا پاکستانی نژاد نوجوان فراڈ کے زریعے پاکستان پہنچ گیا۔

کینیڈا میں خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا پاکستانی نژاد نوجوان فراڈ کے زریعے پاکستان پہنچ گیا۔

اوٹاوا(کے این آئی)کینیڈا میں خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا پاکستانی نژاد نوجوان فراڈ کے زریعے پاکستان پہنچ گیا۔ دی سٹار کے مطابق 29سالہ معظم طارق نامی ملزم نے ڈاؤن ٹاؤن ٹورنٹو نائٹ کلب میں ایسی خاتون سے زیادتی کر ڈالی جو نشے میں ٹن ہو کر حواس ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں2009 سے 15 کے دوران پولیس کے تشدد سے 600 قیدی ہلاک ہوگئے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت میں2009 سے 15 کے دوران پولیس کے تشدد سے 600 قیدی ہلاک ہوگئے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

ممبئی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا ،7سال کے دوران بھارت میں زیر حراست 600 افرادکو تشدد کے ذریعے ہلاک کیاگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے بھارت کا ایک اور بھیانک ...

مزید پڑھیں »

نوبیاہتاہندونوجوان شادی کے چنددن بعدہی اپنی ساس کوبھگالے گیا

نوبیاہتاہندونوجوان شادی کے چنددن بعدہی اپنی ساس کوبھگالے گیا

ممبئی(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)بھارت کی ریاست بہار کے رہائشی میڈی منڈل کی شادی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی ۔ منڈل نے شادی کے بعد منڈل نے اپنے سسرال میں چکر لگانے شروع کر دیے چند دن بعد منڈل نے اپنی ساس سے بھی راہ و رسم بڑھا لیے ۔ گزشتہ دنوں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی ، جانی نقصان ہوگیا

بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی ، جانی نقصان ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات انڈین آرمی کی ایک خاتون میجر انیتا کماری نے اپنے ذاتی ہتھیار سے گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔انیتا کماری جموں کے ڈسٹرکٹ سامبا میں تعینات تھی۔ رپورٹ کے مطابق خود کشی کا واقعہ 14اور 15دسمبر کی درمیانی ...

مزید پڑھیں »

لندن میں 15سالہ کمسن لڑکا اپنی سالگرہ کے دن حادثے میں جاں بحق

لندن میں 15سالہ کمسن لڑکا اپنی سالگرہ کے دن حادثے میں جاں بحق

لندن(کے این آئی)برطانیہ کے علاقے لندن میں انتہائی دلخراش حادثے میں پندرہ سالہ کمسن ناہید اسلام ولد محمد فخر اسلام زندگی کی بازی ہار گیا،حادثہ اس وقت رونما ہوا جب اسکی والدہ نے اسے فون کر کے بتایا کہ اسکی سالگرہ کا کیک بڑا ہے اور وہ بھی آئے، اسی ...

مزید پڑھیں »

برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کو خاتون سے جنسی زیادتی کرنے پر 10سال کیلئے جیل بھیج دیا

برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کو خاتون سے جنسی زیادتی کرنے پر 10سال کیلئے جیل بھیج دیا

برمنگھم(کے این آئی)اٹھارہ سالہ مسافر لڑکی سے جنسی زیادتی ثابت ہونے پر پاکستانی شخص کو دس سال کیلئے جیل بھیج دیاگیا۔برمنگھم کراؤن کورٹ میں بتایا گیا کہ 33سالہ ٹیکسی ڈرائیور احسان اللہ سرفراز نے 23اکتوبر کو کس طرح ایک اٹھارہ سالہ لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، بعدازاں ...

مزید پڑھیں »

طیارہ گرکر تباہ ، سوار تما م افراد ہلاک

طیارہ گرکر تباہ ، سوار تما م افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برازیل میں شادی کے موقع پر ڈرامائی انٹری دلہن کیلئے جان لیوا ثابت ہوگئی اور دلہن کی جان چلی گئی تفصیلات کے مطابق ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نرس روز میری نے اپنے دولہا اور تین سو مہمانوں کوحیران کرنے کیلئے اور سرپرائز دینے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کی شہادت کو24برس بیت گئے،مسلمان آج بھی انصاف کے طلبگار

بابری مسجد کی شہادت کو24برس بیت گئے،مسلمان آج بھی انصاف کے طلبگار

نئی دہلی(یو این پی)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو24برس بیت چکے ہیں لیکن مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار ہیں۔بھارت کے شہر ایودھیا میں6دسمبر1992کو ہزاروں ہندو جنونیوں نے سولہویں صدی کی عظیم ترین مسجد کو شہید کر دیا تھاجس کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top