Category Archives: بھمبھر

Feed Subscription

سینئر وزیر چو ہد ری طا رق فا روق نے با ب کشمیر کیسا تھ کروڑو ں کی شا ملا ت اراضی پر قبضہ کر لیا

سینئر وزیر چو ہد ری طا رق فا روق نے با ب کشمیر کیسا تھ کروڑو ں کی شا ملا ت اراضی پر قبضہ کر لیا

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ)را جہ فا روق حیدر کی گڈ گو رننس کا بھمبر میں پہلا بڑا کا رنا مہ ،گڈ گو رننس کے سر برا ہ سینئر وزیر چو ہد ری طا رق فا روق نے با ب کشمیر کیسا تھ کروڑو ں کی شا ملا ت ...

مزید پڑھیں »

جا م اظہر ایو ب کا اغوا ء ،بلیک میل اور تاوان کا کیس بھمبر کا ہا ٹ ایشو بن گیا،ہر کسی کی زبان پر جام اظہر اور علی شان سونی کے تبصرے

جا م اظہر ایو ب کا اغوا ء ،بلیک میل اور تاوان کا کیس بھمبر کا ہا ٹ ایشو بن گیا،ہر کسی کی زبان پر جام اظہر اور علی شان سونی کے تبصرے

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ )جا م اظہر ایو ب کا اغوا ء ،بلیک میل اور تاوان کا کیس بھمبر کا ہا ٹ ایشو بن گیا ہر جگہ ،ہر محفل اور سو شل میڈ یا میں جا م اظہر ایو ب اور چو ہدری علیشا ن پر تبصرے تاوان ...

مزید پڑھیں »

بلدیاتی الیکشن سے پہلے حلقہ بندیاں ضروری،عملی اقدامات کئے جائیں:امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر

بلدیاتی الیکشن سے پہلے حلقہ بندیاں ضروری،عملی اقدامات کئے جائیں:امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر

بھمبر(بیورورپورٹ) جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے امیر چوہدری امجد یوسف نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن وقت کا تقاضا ہے مگر اُس سے پہلے بلدیاتی حلقہ بندیا ں ضروری ہیں اس لیے وزیراعظم حلقہ بندی کے لیے متعلقہ اداروں کو حکم دیں تاکہ زمینی حقائق کے مطابق نئی قیادت سامنے ...

مزید پڑھیں »

روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر بھمبر کے نوجوان نے سسرالی گھر کے سامنے خوش کشی کر لی

روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر بھمبر کے نوجوان نے سسرالی گھر کے سامنے خوش کشی کر لی

بھمبر(بیورو رپورٹ)روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے سسرالیوں کے گھر کے سامنے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لیا، تفصیلات کے مطابق کس چناتر ضلع بھمبر کے رہائشی محمد فیاض ولد امیر زمان کی شادی چند سال قبل کھاریاں میں رہائش پذیر رشتہ داروں کے ہاں ہوئی،امسال ...

مزید پڑھیں »

جانوروں کیلئے گھاس کاٹتے ہوئے زہریلے سانپ کے کاٹنے سے بھمبر کے رہائشی صابر حسین زندگی کی بازی ہار گئے

جانوروں کیلئے گھاس کاٹتے ہوئے زہریلے سانپ کے کاٹنے سے بھمبر کے رہائشی صابر حسین زندگی کی بازی ہار گئے

بھمبر(بیورورپورٹ) عید کے دوسر ے روز گاؤں بلی داپیل کے معروف شخصیت صابر حسین ولد حاکم علی جانوروں کے لیے گاس کاٹ رہاتھا کہ اچانک ایک زیریلے سانپ نے کاٹ لیا ،سانپ کے ڈسنے سے صابر حسین ولد حاکم علی موقع پر ہی جان بحق ہوگیا ،مرحوم ومغفور کا نماز ...

مزید پڑھیں »

پولیس پارٹی کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ،مرد موقع سے فرار،عورتوں نے پولیس پرپتھروں کی بارش کر دی،پولیس پارٹی کی مایوسی کے عالم میں واپسی،انچارج معطل

پولیس پارٹی کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ،مرد موقع سے فرار،عورتوں نے پولیس پرپتھروں کی بارش کر دی،پولیس پارٹی کی مایوسی کے عالم میں واپسی،انچارج معطل

بھمبر (بیورو رپورٹ)بھمبر کے نواحی علاقے ہل سجناں دی کس دعورہ میں پولیس پارٹی کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ گھر پر موجود مرد موقع سے فرار جبکہ عورتوں کا پولیس پارٹی پر زبردست پتھراؤ شدید پتھراؤ کے باعث پولیس پارٹی بھی جان بچا کر بھاگ نکلی پولیس نے عوام ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ ایڈ دئیے بغیر دوسرے ہسپتال ریفر کرنے کا نتیجہ،روڈ ایکسیڈ نٹ میں زخمی ہو نیوا لا نو جوان غلا م غوثDHQ بھمبر کے ڈا کٹر کی غفلت سے زند گی کی بازی ہار گیا

فرسٹ ایڈ دئیے بغیر دوسرے ہسپتال ریفر کرنے کا نتیجہ،روڈ ایکسیڈ نٹ میں زخمی ہو نیوا لا نو جوان غلا م غوثDHQ بھمبر کے ڈا کٹر کی غفلت سے زند گی کی بازی ہار گیا

بھمبر ( بیورو رپورٹ روڈ ایکسیڈ نٹ میں شدید زخمی ہو نیوا لا 21سا لہ نو جوان غلا م غوث ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر کے ڈا کٹر کی غفلت اور لا پروا ہی کے با عث زند گی کی بازی ہار گیا ابتدا ئی طبی امداد آکسیجن اور پیرا ...

مزید پڑھیں »

گرفتار لوگوں سے میرا کوئی رشتہ نہیں، مخالفین نو سربازی کیس میں مجھے ملوث کرنے کے لیے کوشاں ہیں:علی شان سونی

گرفتار لوگوں سے میرا کوئی رشتہ نہیں، مخالفین نو سربازی کیس میں مجھے ملوث کرنے کے لیے کوشاں ہیں:علی شان سونی

بھمبر(بیورورپورٹ) سابق وزیر مال ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری علی شان سونی کہا ہے کہ گزشتہ 10سالوں سے بطور نمائندہ حلقہ سماہنی غریب لوگوں کے دل جیتے ہیں اور مجھے تیسری مرتبہ ایم ایل اے منتخب کیا ہے میری شہرت سے خائف میر ے مخالفین نو سربازی کیس میں مجھے ملوث ...

مزید پڑھیں »

بھمبر میں تعینات آفیسران موج مستیاں ختم کر کے اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیں، کوتاہی پرداشت نہیں کرونگا:طارق فاروق

بھمبر میں تعینات آفیسران موج مستیاں ختم کر کے اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیں، کوتاہی پرداشت نہیں کرونگا:طارق فاروق

بھمبر(کے این آئی)آزادکشمیرکے سینئروزیر و وزیرہاؤسنگ ، فزیکل پلاننگ ،زراعت ولائیوسٹاک چوہدری طارق فاروق نے کہاہے کہ ضلع بھمبر کی حیثیت اصل حالت میں بحال رکھنے کے لیے یہاں تعینات افسران روزانہ ضلع سے باہر جانے کی پریکٹس کوختم کریں۔ اب انجائے منٹ کے بجائے جہاں جن ملازمین کی تعیناتیاں ...

مزید پڑھیں »

پائیلٹ سکول گراؤنڈ سے سڑک نکال کر ضلع کچہری روڈ سے لنک کرنے کا منصوبہ تیار،نوجوان اور سکول انتظامیہ پریشان

پائیلٹ سکول گراؤنڈ سے سڑک نکال کر ضلع کچہری روڈ سے لنک کرنے کا منصوبہ تیار،نوجوان اور سکول انتظامیہ پریشان

بھمبر(بیورورپورٹ) پائیلٹ سکول گراؤنڈ کو تنگ کرنے کا منصوبہ بن گیا ۔گراؤنڈ میں سے سڑک نکال کر ضلع کچہری روڈ سے لنک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا مناسب وقت پر عملدرآمد کیا جائے پہلے مرحلے میں پائیلٹ سکول کی حفاظتی دیوار گرا دی گئی نیشنل ایکشن پلان اور سیکورٹی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top