Category Archives: بھمبھر

Feed Subscription

سوکاسن کا گرلز کالج کو ڈگری کا درجہ تو مل گیاF.Scکی کلاسز کا اجراء نہ ہو سکا

سوکاسن کا گرلز کالج کو ڈگری کا درجہ تو مل گیاF.Scکی کلاسز کا اجراء نہ ہو سکا

بھمبر(بیورورپورٹ) بھمبر کے نواحی گاؤں سوکاسن کا گرلز کالج ہائی سیکنڈری سے ڈگری کالج تو بن گیا لیکن آج تک ایف ایس سی کی کلاسز کا اجراء نہ ہوسکے اہلیان علاقہ نے گڈ گورننس کے دعویداروں سے نظر کرم کی اپیل ، عملہ تعینات نہ ہونے کی وجہ سے ہائیر ...

مزید پڑھیں »

دولت کی خاطر بیٹی کے ورثاء نے منگنی توڑ دیا،منگیترچوہدری جمشید کا شدید احتجاج

دولت کی خاطر بیٹی کے ورثاء نے منگنی توڑ دیا،منگیترچوہدری جمشید کا شدید احتجاج

بھمبر(بیورورپورٹ) بھمبر کے نواحی گاؤ ں ڈھیرہ میں پیسے کے لالچ نے دو گھرانوں کو ایک دوسر ے کا دشمن بنادیا محمد اقبال آف ڈھیرہ کے گھرانے سے دو سال قبل ہونی والی منگنی کو توڑ کر میرے ساتھ ظلم کیا ہے جس سے بیٹیوں کو زبردستی کسی کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

بھمبر پویس کی مختلف کاروائیوں کے دوران 6 افراد گرفتار مقدمات درج ،تفتیش شروع

بھمبر پویس کی مختلف کاروائیوں کے دوران 6 افراد گرفتار مقدمات درج ،تفتیش شروع

بھمبر(بیورورپورٹ) تھانہ بھمبر پویس کی مختلف کاروائیوں کے دوران 6 افراد گرفتار مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کردی تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی بھمبر کی خصوصی ہدایت پر تھانہ بھمبر ان ایکشن ایک واقعہ کے دوران پہیحری لگانے والے بلاول ولد دلیز پر سکنہ کوٹلہ ، محمد یعقوب ولد ...

مزید پڑھیں »

پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نوجوان گرفتار NAPکے تحت مقدمہ درج

پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نوجوان گرفتار NAPکے تحت مقدمہ درج

بھمبر(بیورورپورٹ) بھمبر پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نوجوان گرفتار مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی گاؤں موہڑا سدھا کا رہائشی محمد شکور ولد منظور حسین ہوائی فائرنگ کررہاتھا اطلاع پر اے ایس آئی محمد عزیز بمعہ نفری نے چھاپہ مار ...

مزید پڑھیں »

لیگی حکومت نے ایڈ ھا ک اورخالی پو سٹوں پر بھر تی محکمہ شا ہرا ت کے درجنوں ملازم فا رغ کر دئیے

لیگی حکومت نے ایڈ ھا ک اورخالی پو سٹوں پر بھر تی محکمہ شا ہرا ت کے درجنوں ملازم فا رغ کر دئیے

بھمبر ( بیورو رپورٹ)راجہ فا روق حیدر کی گڈ گو رننس پر عمل درآمد شرو ع جو لا ئی 2014سے ایڈ ھا ک اوخالی پو سٹوں پر بھر تی محکمہ شا ہرا ت کے درجنوں ملازم فا رغ کر دئیے حکومت بے روز گاری ختم کر نے کی بجا ئے ...

مزید پڑھیں »

بھمبر: نواحی گا ؤں مچھوڑہ گڑ ھا ڈوڈے میں غیر ت کے نا م پر سا بق ممبر ضلع کو نسل کی17سا لہ بھانجی قتل

بھمبر: نواحی گا ؤں مچھوڑہ گڑ ھا ڈوڈے میں غیر ت کے نا م پر سا بق ممبر ضلع کو نسل کی17سا لہ بھانجی قتل

بھمبر ( بیورو رپورٹ)بھمبر کے نواحی گا ؤں مچھوڑہ گڑ ھا ڈوڈے میں غیر ت کے نا م پر سا بق ممبر ضلع کو نسل کی17سا لہ بھانجی قتل جبکہ قتل کا مقدمہ مبینہ آشنا کیخلا ف در ج نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوا لے لڑ کی ...

مزید پڑھیں »

برنالہ میں ن لیگی گلوبٹوں کا راج بجلی بل کم کرکے نہ دینے پر ن لیگی گلو بٹ کی محکمہ برقیات کے سب انجینئر راجہ محمد اکرم پر حملہ کی کوشش عملہ نے ناکام بنا دی

برنالہ میں ن لیگی گلوبٹوں کا راج بجلی بل کم کرکے نہ دینے پر ن لیگی گلو بٹ کی محکمہ برقیات کے سب انجینئر راجہ محمد اکرم پر حملہ کی کوشش عملہ نے ناکام بنا دی

کوٹ جیمل(نمائندہ خصوصی)محکمہ برقیات سب ڈویژن برنالہ میں ن لیگی گلوبٹوں کا راج بجلی بل کم کرکے نہ دینے پر ن لیگی گلو بٹ آپے سے باہر محکمہ برقیات کے سب انجینئر راجہ محمد اکرم پر حملہ مارنے کی کوشش ایس ڈی او آفس میں موجود دیگر عملے نے ناکام ...

مزید پڑھیں »

نئے تعینات ہونے والے SHO برنالہ عمران گجر کو چوروں کی سلامی،پہلے ہی دن سونار کی دوکان کا صفایا کر دیا

نئے تعینات ہونے والے SHO برنالہ عمران گجر کو چوروں کی سلامی،پہلے ہی دن سونار کی دوکان کا صفایا کر دیا

کوٹ جیمل(نمائند ہ خصوصی)نئے تعینات ہونے والے SHO برنالہ عمران گجر کو چوروں کی سلامی تعیناتی کے پہلے دن ہی سونار کی دوکان لوٹ لی کوٹ جیمل بازار میں چوروں کا راج نا معلوم چور سنہار کی دو کان کی دیوار توڑ کر 45000روپے نقدی اور آدھا کلو چاندی لے ...

مزید پڑھیں »

با اثر حکومتی شخص کی جانب سے شا ملا ت ارا ضی پر قبضہ کر نے کی خبر پر کمشنر میرپور راجہ امجد پرویز علی خان نے نوٹس لے لیا ،جلد از جلدرپورٹ طلب

با اثر حکومتی شخص کی جانب سے شا ملا ت ارا ضی پر قبضہ کر نے کی خبر پر کمشنر میرپور راجہ امجد پرویز علی خان نے نوٹس لے لیا ،جلد از جلدرپورٹ طلب

بھمبر ( نمائندہ خصوصی)کروڑوں کی قر ق شدہ شا ملا ت ارا ضی پر قبضہ کر نے کی خبر پر کمشنر میر پور نے نو ٹس لے لیا ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب شا ملات رقبہ قرق نکلا تحصیلدار ریسور سا ل2013میں اسی قرق شدہد رقبہ میں مداخلت کر نے ...

مزید پڑھیں »

بھمبر میں غیرت کے نام پر حواء کی ایک اور بیٹی قتل ،مقدمہ مبینہ عاشق کیخلاف درج،نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ

بھمبر میں غیرت کے نام پر حواء کی ایک اور بیٹی قتل ،مقدمہ مبینہ عاشق کیخلاف درج،نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ

بھمبر ( بیورو رپورٹ) بھمبر آزادکشمیر کے نواحی گاؤ ں مچھو ڑ ہ گڑ ھا ڈوڈے میں غیر ت کے نا م پر سا بق ممبر کو نسل کی 17سا لہ بھا نجی قتل جبکہ قتل کا مقد مہ مبینہ آشنا کیخلا ف در ج ،نعش پو سٹ ما رٹم ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top