Category Archives: بھمبھر

Feed Subscription

ضلعی انتظا میہ اورانو ارا لحق کے درمیا ن مذا کرات کا میا ب، دو مطا لبا ت تسلیم کر تے ہو ئے قر ق شدہ رقبے پر نا جا ئز تعمیر ہو نیوا لی دیوار گرانے کیسا تھ مقامی ایس ایچ او کو بھی تبد یل کر دیا گیا

ضلعی انتظا میہ اورانو ارا لحق کے درمیا ن مذا کرات کا میا ب، دو مطا لبا ت تسلیم کر تے ہو ئے قر ق شدہ رقبے پر نا جا ئز تعمیر ہو نیوا لی دیوار گرانے کیسا تھ مقامی ایس ایچ او کو بھی تبد یل کر دیا گیا

بھمبر( بیو رو رپو رٹ )ضلعی انتظا میہ اور چو ہدری انو ارا لحق کے درمیا ن مذا کرات کا میا ب چو ہدری انوارا لحق کے دو مطا لبا ت تسلیم کر تے ہو ئے قر ق شدہ رقبے پر نا جا ئز تعمیر ہو نیوا لی دیوار گرانے ...

مزید پڑھیں »

انو ارا لحق کاآج ہو نیوالا احتجاجی دھر نا رو کنے کیلئے بھمبر انتظا میہ اورسابق سپیکرکے درمیا ن ہو نیوا لے مذاکرا ت ناکا م، ابتدا ئی طو رپر 3شرائط رکھ دیں،انتظامیہ نے وقت مانگ لیا

انو ارا لحق کاآج ہو نیوالا احتجاجی دھر نا رو کنے کیلئے بھمبر انتظا میہ اورسابق سپیکرکے درمیا ن ہو نیوا لے مذاکرا ت ناکا م، ابتدا ئی طو رپر 3شرائط رکھ دیں،انتظامیہ نے وقت مانگ لیا

بھمبر( بیورو رپورٹ )حکو متی انتقامی کا رروا ئیوں اور بیڈ گو رننس کیخلا ف چو ہدری انو ارا لحق کاآج ہو نیوالا احتجاجی دھر نا رو کنے کیلئے بھمبر انتظا میہ اور چو ہدری انو ارا لحق کے درمیا ن ہو نیوا لے مذاکرا ت ناکا م دھر نا ...

مزید پڑھیں »

مخا لفین کو جعلی جیت اور اقتدا ر ہضم نہیں ہو رہا بدقسمتی سے ایسے شخص کو گڈ گو رننس کا چیئر مین بنا دیاگیا ہے جس کو گڈ گو رننس کے معنی اور سپیلنگ کا پتا نہیں:انوار الحق

مخا لفین کو جعلی جیت اور اقتدا ر ہضم نہیں ہو رہا بدقسمتی سے ایسے شخص کو گڈ گو رننس کا چیئر مین بنا دیاگیا ہے جس کو گڈ گو رننس کے معنی اور سپیلنگ کا پتا نہیں:انوار الحق

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ )سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ مخا لفین کو جعلی جیت اور اقتدا ر ہضم نہیں ہو رہا بدقسمتی سے ایسے شخص کو گڈ گو رننس کا چیئر مین بنا دیاگیا ہے جس کو گڈ گو رننس کے ...

مزید پڑھیں »

لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹرکے دیہات بنڈالہ ،چاہی ،سماہنی ،بڑوھ ،کوٹلی گوجراں ،ڈل کھمباہ ،مہلہ ودیگر پر ایک بار پھر بھارتی فوج کی بلااشتعال اندھا دھند گولہ باری ،2 افراد شدید زخمی

لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹرکے دیہات بنڈالہ ،چاہی ،سماہنی ،بڑوھ ،کوٹلی گوجراں ،ڈل کھمباہ ،مہلہ ودیگر پر ایک بار پھر بھارتی فوج کی بلااشتعال اندھا دھند گولہ باری ،2 افراد شدید زخمی

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت) لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹرکے دیہات بنڈالہ ،چاہی ،سماہنی ،بڑوھ ،کوٹلی گوجراں ،ڈل کھمباہ ،مہلہ ودیگر پر ایک بار پھر بھارتی فوج کی بلااشتعال اندھا دھند گولہ باری ،مارٹر گن اور چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال ،مکان کی چھت اور صحن میں گولہ گرنے سے2 افراد شدید ...

مزید پڑھیں »

بھارتی غاصب فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری سے شدید زخمی ہونے والے ماسٹر راجہ سکندر خان ساکن بڑوھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے

بھارتی غاصب فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری سے شدید زخمی ہونے والے ماسٹر راجہ سکندر خان ساکن بڑوھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں گزشتہ روز بھارتی غاصب فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری سے شدید زخمی ہونے والے ماسٹر راجہ سکندر خان ساکن بڑوھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ،ماسٹر راجہ سکندر خان کو گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

سماہنی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلاشتعال فائرنگ اور گولہ باری،شہری شدید زخمی،مویشی ہلاک،پاک فوج کا دندان شکن جواب ،انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

سماہنی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلاشتعال فائرنگ اور گولہ باری،شہری شدید زخمی،مویشی ہلاک،پاک فوج کا دندان شکن جواب ،انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

چوکی سماہنی (تحصیل رپورٹر) لائن آف کنٹرول پر سماہنی سیکٹر میں منگل کے روز علی الصبح بھارتی فوج کی بلاشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ،شیل لگنے سے بڑوھ کے مقام پر ماسٹر راجہ سکندر نامی شخص شدید زخمی ،پاٹہ کھیتر چاہی میں ...

مزید پڑھیں »

کنوں حادثے نے ریسکیو کی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا،عوام نے ہلاکتوں کا ذمہ دار قرار دے دیا

کنوں حادثے نے ریسکیو کی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا،عوام نے ہلاکتوں کا ذمہ دار قرار دے دیا

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) کنواں حادثہ میں جان بحق ہونے والے 3افراد کے لواحقین ریسکیو1122کے عملہ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سماہنی میں ناکافی سہولیات کیخلاف پھٹ پڑے ،ریسکیو عملہ کے پاس آکسیجن اوردیگر ضروری آلات نہ ہونے اور عملہ کی طرف سے مقامی امدادی کارکنوں کو کنویں میں ...

مزید پڑھیں »

کسگمہ کا رہائشی خرم شہزاد موٹر سائیکل حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا ،گھر میں کہرام مچ گیا

کسگمہ کا رہائشی خرم شہزاد موٹر سائیکل حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا ،گھر میں کہرام مچ گیا

کسگمہ(شمریز اختر طاہر)چوہدری خرم شہزاد ولد چوہدری عبدالغفور ساکن بڑجن سماہنی موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق،علاقہ میں کہرام مچ گیا تفصیلات کے مطابق چوہدری خرم شہزاد ولد چوہدری عبدالغفور ساکن بڑجن سماہنی جوکہ موٹر سائیکل پر پانی لینے کیلئے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سمیت نالے میں جا ...

مزید پڑھیں »

طالب علم پر تشدد کے جرم میں پولیس اسٹیشن برنالہ میں قائد ماڈل سکول موئل کے پرنسپل ظفر اقبال کے خلاف مقدمہ درج

طالب علم پر تشدد کے جرم میں پولیس اسٹیشن برنالہ میں قائد ماڈل سکول موئل کے پرنسپل ظفر اقبال کے خلاف مقدمہ درج

کوٹ جیمل(نمائندہ خصوصی)طالب علم پر تشدد کے جرم میں پولیس اسٹیشن برنالہ میں قائد ماڈل سکول موئل کے پرنسپل ظفر اقبال کے خلاف مقدمہ درج مذید تفصیلا ت شروع ۔تفصیلات کے مطابق برنالہ کے نواحی علاقہ موئل میں قائم پرائیویٹ قائد ماڈل سکول کے پرنسپل ظفر اقبال نے گذ شتہ ...

مزید پڑھیں »

بھمبر میں 2افراد کو قتل کر کے خود کشی کرنے والا قاتل ڈبل ایم اے انگلش تھا،ڈپریشن کا شکار ہونے کی وجہ سے قتل کیا،پستول خریننے والی اسلحہ برانچ بھی سیل کر دی گئی

بھمبر میں 2افراد کو قتل کر کے خود کشی کرنے والا قاتل ڈبل ایم اے انگلش تھا،ڈپریشن کا شکار ہونے کی وجہ سے قتل کیا،پستول خریننے والی اسلحہ برانچ بھی سیل کر دی گئی

بھمبر (بیورو رپورٹ ) بھمبر شہر میں خا تو ن سمیت 2افراد کو قتل کر نیوا لا قا تل ڈبل ایم اے انگلش اور ڈپر یشن کا شکا ر تھا قتلوں اور خود کشی میں استعما ل ہو نیوا لا اسلحہ بھمبر کے مقامی اسلحہ ڈیلر سے خر ید گیا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top