Category Archives: بھمبھر

Feed Subscription

بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیاگیا،نواز شریف کو قاتل اور ہائی جیکر کہنے والے تعمیر و ترقی کے دشمن ہیں:پرویز رشید

بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیاگیا،نواز شریف کو قاتل اور ہائی جیکر کہنے والے تعمیر و ترقی کے دشمن ہیں:پرویز رشید

بھمبر(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ 11جنوری کو بھمبر میں ن لیگ کے جلسہ میں چوہدری طارق فاروق نے بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا مطالبہ کیا اس پر بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کی منظوری وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ...

مزید پڑھیں »

سوہاوہ کے قریب ہائی ایس حادثہ کا شکار،چوکی کے رہائشی میاں بیوی جاں بحق،کل سپرد خاک کیا جائے گا

سوہاوہ کے قریب ہائی ایس حادثہ کا شکار،چوکی کے رہائشی میاں بیوی جاں بحق،کل سپرد خاک کیا جائے گا

چوکی سماہنی (نامہ نگار )یونین کونسل چوکی کے نواحی گاؤں تونین گتاڑی کے رہائشی محمدبشیر ولدبوٹااورزاہدہ بشیر زوجہ محمدبشیر راولپنڈی سے آپریشن کے بعد واپس گھرآرہے تھے کہ سوہاوہ کے قریب ہائی ایس کاٹائر برسٹ ہونے سے ہائی ایس حادثہ کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دونوں میاں ،بیوی موقع ...

مزید پڑھیں »

بھمبر سے سماہنی جانے والی ہائی ایس شارٹ سرکٹ سے جل گئی ‘ مسافر محفوظ رہے

بھمبر سے سماہنی جانے والی ہائی ایس شارٹ سرکٹ سے جل گئی ‘ مسافر محفوظ رہے

بھمبر ( آئی این پی ) بھمبر سے سماہنی جانے والی ہائی ایس کپہ گالا کے مقام پر شارٹ سرکٹ سے جل گئی ، مسافر محفوظ ، تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز بھمبر سے مسافروں کو لے کر ایک ہائی ایس نمبری ایل ائی ایس 8111جسکو ڈرائیور احمد دین ...

مزید پڑھیں »

برنالہ میں موٹر سائیکل حادثے نے2 کمسن بھائیوں کی جان لے لی

برنالہ میں موٹر سائیکل حادثے نے2 کمسن بھائیوں کی جان لے لی

میرپور(راجہ شفاقت)برنالہ میں ٹریفک کا خونی تصادم، دو کمسن سگھے بھائی جاں بحق، علاقہ میں کہرام مچ گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز برنالہ کے گاؤں ابوالہ میں موٹر سائیکل حادثہ میں دو کم سن بھائی 17سالہ سلیمان اور 13سالہ حسیب پسران محمد لیاقت شدید زخمی ہو گئے اور ہسپتال ...

مزید پڑھیں »

بھمبر میں پرائس کنٹرول اتھارٹی مکمل طور پر ناکام،گیس ایجنسی ہولڈر نے راتوں رات امیر بننے کے چکر میں عوام کا بھڑکس نکال دیا

بھمبر میں پرائس کنٹرول اتھارٹی مکمل طور پر ناکام،گیس ایجنسی ہولڈر نے راتوں رات امیر بننے کے چکر میں عوام کا بھڑکس نکال دیا

بھمبر (بیورورپورٹ)بھمبر میں پرائس کنٹرول اتھارٹی مکمل طور پر ناکام ہوگئی دیہی علاقے ڈھیر ی وٹا ں بازار میں 750 روپے میں ملنے والا گیس سلنڈر بھمبر شہر میں 900روپے میں بکنے لگا ۔ انتظامیہ گیس سلنڈر کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے لگی ۔ ...

مزید پڑھیں »

حکمرانوں کی جھوٹی طفل تسلیوں سے عاجز اہلیان گڑھا کھیڑاں کا الیکشن2016کے بائیکاٹ کا اعلان

حکمرانوں کی جھوٹی طفل تسلیوں سے عاجز اہلیان گڑھا کھیڑاں کا الیکشن2016کے بائیکاٹ کا اعلان

بھمبر(بیورورپورٹ)علاقے کی پسماندگی اور سیاستدانوں کی بار بار وعدہ خلافی ،یوتھ ونگ اوراہلیان گڑھا کھیڑاں کامشترکہ طور پر الیکشن 2016کابائیکاٹ کرنے کا اعلان،پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگارفراہم کیا جائے ،گاؤں کی گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں انہیں پختہ کیاجائے ،لنک روڈ کی از سر نوپختگی ،گرلز پرائمری سکول،فرسٹ ایڈ ...

مزید پڑھیں »

پیما ، الخدمت فاؤنڈیشن اورجماعت اسلامی کے زیر اہتمام بھمبر شہرمیں 7واں سکینہ عزیزدو روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا ،تین سو سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیاگیا

پیما ، الخدمت فاؤنڈیشن اورجماعت اسلامی کے زیر اہتمام بھمبر شہرمیں 7واں سکینہ عزیزدو روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا ،تین سو سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیاگیا

بھمبر(بیورورپورٹ)پیما ، الخدمت فاؤنڈیشن اورجماعت اسلامی کے زیر اہتمام بھمبر شہرمیں 7واں سکینہ عزیزدو روزہ فری آئی کیمپ،بھمبر سمیت مختلف علاقوں سے مریضوں کا رش،پروفیسر ڈاکٹر انتظار حسین بٹ کی قیادت میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہلے روز 300مریضوں کا مفت معائنہ کیا،90کی سرجری مکمل کر لی گئی۔مریضوں کی آنکھوں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top