Category Archives: بھمبھر

Feed Subscription

پبلک ہیلتھ آفس بھمبر اکھاڑہ بن گیا، ایکسئین اور ملازمین آمنے سامنے،گالم گلوچ کے بعد معاملہ DCکے پاس پہنچ گیا

پبلک ہیلتھ آفس بھمبر اکھاڑہ بن گیا، ایکسئین اور ملازمین آمنے سامنے،گالم گلوچ کے بعد معاملہ DCکے پاس پہنچ گیا

بھمبر(بیورورپورٹ)پبلک ہیلتھ کے دفتر میں ایکسئین اور ملازمین کے درمیان تلخ کلامی ،گالم گلوچ ،پبلک ہیلتھ کے ملازمین کادفتر کو تالے لگا کرسخت احتجاج ،تنظیم غیر جریدہ ملازمین بھی احتجاج میں شامل ہو گئی،ملازمین شکایت لے کر ڈپٹی کمشنر بھمبر کے پاس پہنچ گئے ،ایکسئین پبلک ہیلتھ کے خلاف کارروائی ...

مزید پڑھیں »

بھمبر میں قانون بے بس ہو گیا،سرعام فائرنگ معمول،گولیاں لگنے سے راہگیر شدید زخمی،ہسپتال منتقل

بھمبر میں قانون بے بس ہو گیا،سرعام فائرنگ معمول،گولیاں لگنے سے راہگیر شدید زخمی،ہسپتال منتقل

بھمبر (بیورورپورٹ )بھمبر کے نواحی علاقہ ہیر ڈھیر ی وٹاں میں نوجوان پر قاتلانہ حملہ ، نوجوان شدید زخمی سرعام فائرنگ کی آواز سن کر زخمی نوجوان کے ورثاء گاؤں کے افراد جائے وقوع پر جمع ہوگے زخمی کو اٹھا کر DHQ پہنچایا تفصیلات کے مطابق عاطف ولد محمد اشرف ...

مزید پڑھیں »

بھمبر سے پانی غائب،شہریوں کے گلے خشک ہو گئے،واٹر سپلائی حکام کی طرف سے بدستور غفلت کا مظاہرہ

بھمبر سے پانی غائب،شہریوں کے گلے خشک ہو گئے،واٹر سپلائی حکام کی طرف سے بدستور غفلت کا مظاہرہ

بھمبر (بیورورپورٹ )بھمبر کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے وارڈ نمبر1 بھمبر شہر کربلا کا منظر پیش کرنے لگا شہریکسی مسیحا کے منتظر محکمہ واٹر سپلائی کے آفیسران لمبی تان کر سوگئے شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں تفصیلا ت کے مطابق ضلع بھمبر کے باب کشمیر ...

مزید پڑھیں »

کھمبا چوری معمہ بن گیا، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور سابق سپیکر آمنے سامنے ،سیاسی ماحول گرم ہو گیا،ضلعی انتظامیہ کی دوڑیں

کھمبا چوری معمہ بن گیا، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور سابق سپیکر آمنے سامنے ،سیاسی ماحول گرم ہو گیا،ضلعی انتظامیہ کی دوڑیں

بھمبر( بیورورپورٹ)کھمبا سیاست نے بھمبر میں کھلبلی مچا دی ،کھمبا سیاست پر ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور سابق سپیکر آمنے سامنے ،سیاسی ماحول گرم ہو گیا،حکومتی ایماء پر ڈی سی بھمبر اور ایس ایچ او ساری رات کھمبے ڈھونڈتے رہے ،سابق سپیکر اسمبلی کی کھمبے چوری کا پرچہ درج کرانے کی ...

مزید پڑھیں »

ٹکٹ کیلئے انوار الحق نے بیورو کریسی کو قربانی کا بکرا بنا دیا، ایکسئین شاہرات کے بعد SSPبھمبر بھی تبدیل

ٹکٹ کیلئے انوار الحق نے بیورو کریسی کو قربانی کا بکرا بنا دیا، ایکسئین شاہرات کے بعد SSPبھمبر بھی تبدیل

بھمبر( بیورورپورٹ)پی پی کے ٹکٹ کے بدلے مطالبات پورے کرو،سابق سپیکر اسمبلی اور چئیر مین گڈ گورنس کے مطالبے پر ایکسئین شاہرات بھمبر کے بعدایس ایس پی بھمبر کوبھی تبدیل کر دیا گیا،اگلی فہرست میں ڈپٹی کمشنر ،محکمہ صحت ،محکمہ تعلیم کے افسران ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،اسسٹنٹ کمشنر بھمبرسمیت ...

مزید پڑھیں »

حکومت ملازمین کو بلیک میل نہ کرے، انتظامیہ کے غلط استعمال سے حالات خراب ہوسکتے ہیں:طارق فاروق

حکومت ملازمین کو بلیک میل نہ کرے، انتظامیہ کے غلط استعمال سے حالات خراب ہوسکتے ہیں:طارق فاروق

بھمبر(راجہ نعیم نجمی)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سینئر نائب صدر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے اپنی رہائش گاہ اسفند یار ہاؤس میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شفاف انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں ڈال کر راہ فرار چاہتی ہے ،دوہرے اور ...

مزید پڑھیں »

بھمبر سماہنی روڈ تیار ہوتے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،ٹھیکیدار مرمتی ادھوری چھوڑ کر غائب

بھمبر سماہنی روڈ تیار ہوتے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،ٹھیکیدار مرمتی ادھوری چھوڑ کر غائب

بھمبر(بیورورپورٹ) بھمبر سماہنی روڈ تیار ہوتے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگی جگہ جگہ گڑے پڑنے لگے ٹھیکیدار مرمتی کرتے کرتے کام ادھورا چھوڑ کر غائب ہوگیا اہلیان علاقہ کے لیے سڑک سردرد بن گئی پہلے تعمیر نو کے عرصہ میں کئی ماہ لگے مکمل ہوتے ہی سڑک جگہ ...

مزید پڑھیں »

DEOآفس بھمبر سے مشتہر آسامیوں پر 30مئی کو ٹیسٹ انٹرویوز لئے جائیں گے

DEOآفس بھمبر سے مشتہر آسامیوں پر 30مئی کو ٹیسٹ انٹرویوز لئے جائیں گے

بھمبر (بیورورپورٹ ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ضلع بھمبر چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ قبل ازیں مورخہ 24 نومبر 2014 کو دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ بھمبر سے مشتہر آسامیاں معلم القران در گریڈ B-1 کو پُر کرنے کے لیے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 30-5-16 کو بمقام سٹی ہائی ...

مزید پڑھیں »

بھمبر میں تیز رفتار ڈمپرنے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا،ایک جاں بحق،دوسرا شدید زخمی

بھمبر میں تیز رفتار ڈمپرنے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا،ایک جاں بحق،دوسرا شدید زخمی

بھمبر(بیورورپورٹ)شہر میں گجرات روڈ پرپرانی چونگی کے قریب لوڈر ڈیمپرنے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا،جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کے چیتھڑے اڑ گئے اور وہ موقعہ پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ،حادثہ کے فوری بعد وہاں لوگوں نے ریسکیو 1122 اور پولیس کو اطلاع کی ...

مزید پڑھیں »

بھمبر:ڈھیری وٹاں کے مقام پر کار گہری کھائی میں گرنے سے گجرات کے 4نوجوان شدید زخمی

بھمبر:ڈھیری وٹاں کے مقام پر کار گہری کھائی میں گرنے سے گجرات کے 4نوجوان شدید زخمی

بھمبر(بیورو رپورٹ)ڈھیری وٹان کے مقام پر تیز رفتار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثہ میں علی احمد عمر19سال،جبار 20سال ،رضا 19سال ، رمیش 15سال ساکنان گجرات شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے بعد گجرات روانہ کر دیاگیا،حادثہ میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top