Category Archives: بھمبھر

Feed Subscription

متوقع سیاسی ڈرون حملے کامیاب ہو گئے تو الیکشن سے قبل منظر نامہ واضح ہو جائے گا:انوار الحق

متوقع سیاسی ڈرون حملے کامیاب ہو گئے تو الیکشن سے قبل منظر نامہ واضح ہو جائے گا:انوار الحق

بھمبر(بیورورپورٹ)پنجیڑی سے مسلم لیگ ن کے متوالے راجہ جاوید اقبال ساتھیوں کے ہمراہ سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے جیالے بن گئے ،الیکشن میں چوہدری انوار الحق اور سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین کی مکمل حمایت اور مہم چلائیں گے ،اس بات کا اعلان انہوں نے بھمبرکے مقامی ہوٹل ...

مزید پڑھیں »

کسی کا مخالف نہیں،2016کا الیکشن بھمبر حلقہ کے لوگوں کی بقا کے لیے لڑ رہا ہوں :طارق فاروق

کسی کا مخالف نہیں،2016کا الیکشن بھمبر حلقہ کے لوگوں کی بقا کے لیے لڑ رہا ہوں :طارق فاروق

بھمبر( بیورورپورٹ) مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ نون ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سات چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ 2016کا الیکشن بھمبر حلقہ کے لوگوں کی بقا کے لیے لڑ رہا ہوں ،پیپلز پارٹی کی حکومت نے بھمبرکے لوگوں کو سیاسی انتقام کا ...

مزید پڑھیں »

تحصیل فوجداری عدالت بھمبر نے شرابی مجرم کو 5ماہ قید کی سزا سنا دی

تحصیل فوجداری عدالت بھمبر نے شرابی مجرم کو 5ماہ قید کی سزا سنا دی

بھمبر(بیورورپورٹ) تحصیل فوجداری عدالت بھمبر نے شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے ملزم کوجرم ثابت ہونے پر 5ماہ قید کی سزا سناددی تفصیلات کے مطابق 31دسمبر2015کو ملزم محمد عالم ولد محمد دین سکنہ چک جھمرہ تحصیل و ضلع فیصل آبادبڑھنگ کے مقام پر شراب پی کر غل غپاڑہ کر ...

مزید پڑھیں »

تعمیر و ترقی کا دعویدارمخالف امیدوار خود وزیر اعظم کو بھمبر آنے سے روکتا رہا:طارق فاروق

تعمیر و ترقی کا دعویدارمخالف امیدوار خود وزیر اعظم کو بھمبر آنے سے روکتا رہا:طارق فاروق

بھمبر(بیورورپورٹ)وفاق کی طرح آزادکشمیر کے عام انتخابات 2016 میں پاکستان مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی جس سے میاں نواز شریف کے ویژن کے مطابق ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی دلیرانہ اقتصادی و معاشی پالیسیوں سے ملک کو استحکام ملا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

میرے مخالفین میں سے کوئی لاہور تو کوئی پشاور میں پیدا ہوا،بھمبر کو فتح کرنا انکی غلط فہمی ہے:طارق فاروق

میرے مخالفین میں سے کوئی لاہور تو کوئی پشاور میں پیدا ہوا،بھمبر کو فتح کرنا انکی غلط فہمی ہے:طارق فاروق

بھمبر(بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ حکومت بننے کے بعد سب سے پہلے پرانے تحصیل ہسپتال کو بحال کر کے 25بستروں کا ہسپتال شہر کے اندر بنائیں گے تا کہ ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں حق کے حصول کیلئے آگے بڑھو،تبدیلی کا پیغام لیکر آیاہوں:عمران خان

کشمیریوں حق کے حصول کیلئے آگے بڑھو،تبدیلی کا پیغام لیکر آیاہوں:عمران خان

بھمبر (نامہ نگار) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے تبدیلی کا پیغام لے کر آیا ہوں ،جو لوگ جلسہ میں آئے ہیں وہ میرا پیغام گھر لے کر جائیں ،تحریک انصاف کو ووٹ کیوں کرنا ہے ؟اللہ تعالیٰ اپنی مقدس کتاب قرآن مجید میں ...

مزید پڑھیں »

خود طفیلی سیاستدان کام نہیں کر سکتے،2مرتبہ لوٹا بن کر عہدوں پر پہنچنے والے نے عوا م کو کچھ نہیں دیا،:طارق فاروق

خود طفیلی سیاستدان کام نہیں کر سکتے،2مرتبہ لوٹا بن کر عہدوں پر پہنچنے والے نے عوا م کو کچھ نہیں دیا،:طارق فاروق

بھمبر(بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈروامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبرچوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کے 6ماہ بعد بلدیاتی الیکشن کروائیں گے ،بھمبر شہر کو ایجوکیشن سٹی بنائیں گے ، اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پانچواں الیکشن لڑنے جا ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کو ہرانا کسی کے بس میں نہیں ،روائتی سیاست دفن کریں گے:بیرسٹر سلطان

تحریک انصاف کو ہرانا کسی کے بس میں نہیں ،روائتی سیاست دفن کریں گے:بیرسٹر سلطان

برنالہ(کے این آئی)پی ٹی آئی کشمیر کے صدر وآزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن کی سیاست کا خاتمہ ہونے والا ہے کیونکہ اب عوام نہ صرف پاکستان بلکہ آزاد کشمیر میں بھی ان لوگوں کے اصل چہروں ...

مزید پڑھیں »

دفترپر چھاپہ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت دیگر آفیسران کی غیر حاضری پر اظہار برہمی

دفترپر چھاپہ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت دیگر آفیسران کی غیر حاضری پر اظہار برہمی

بھمبر( بیورورپورٹ) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آزادکشمیر ارشاد احمد قریشی کا لوکل گورنمنٹ بھمبرکے دفتر پر اچانک چھاپہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت متعدد افسران و اہلکاران غیر حاضر پائے گئے ،سیکرٹری لوکل کا اظہار برہمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آزادکشمیر ارشاد قریشی اچانک لوکل گورنمنٹ بھمبرکے دفتر پہنچ ...

مزید پڑھیں »

PTIکا 19مئی کا جلسہ مخمصے کا شکار، پائلٹ سکول میں جگہ نہ ملنے کا امکان،شہریوں کا DCکو الٹی میٹم

PTIکا 19مئی کا جلسہ مخمصے کا شکار، پائلٹ سکول میں جگہ نہ ملنے کا امکان،شہریوں کا DCکو الٹی میٹم

بھمبر( بیورورپورٹ)تحریک انصاف کی طرف سے پائلٹ ہائی سکول گراؤنڈ میں 19مئی کو جلسہ کے اعلان پر تنازعہ کھڑا ہو گیا ،سپورٹس حلقوں کو پائلٹ سکول گراؤنڈ جلسہ پر تشویش ،درجنوں نوجوانوں اور کھلاڑیوں کی جلسہ کے لیے سکول گراؤنڈکو منتخب کرنے کے خلاف ریلی اور ڈپٹی کمشنر سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top