Category Archives: بھمبھر

Feed Subscription

چیئرمین گڈ گورننس PPPکا ٹکٹ کیوں نہیں لے رہا، عوام حقائق اچھی طرح جانتے ہیں:طارق فاروق

چیئرمین گڈ گورننس PPPکا ٹکٹ کیوں نہیں لے رہا، عوام حقائق اچھی طرح جانتے ہیں:طارق فاروق

بھمبر(بیورورپورٹ) مرکزی سینئرنائب صدر وڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ رنڈیام کو بھمبر شہر جتنا ترقی یافتہ بناناچاہتے ہیں، یہاں پر سڑکیں ،ہیلتھ یونٹ اور تعلیمی اداروں کو بہتربنایا جائے گا، ابھی تک50%کام باقی ہیں پاکستان میں مسلم لیگ نون کی حکومت ہے آزاد کشمیر میں ...

مزید پڑھیں »

غنڈہ گردی اور تھانیداری قبول نہیں، عوام کے تحفظ کے لیے سیاست کررہاہوں ،انوار الحق

غنڈہ گردی اور تھانیداری قبول نہیں، عوام کے تحفظ کے لیے سیاست کررہاہوں ،انوار الحق

بھمبر(بیورورپورٹ) سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین نے ، چوہدری انوار الحق کی انتخابی مہم کے دوران گڑھارحمن میں ایک بڑی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گڑھا رحمن میں کسی کو غنڈہ گردی کی اجازت نہیں دوں گا کوئی تھایندار ہو یا قبضہ گروپ ہو غریب مظلوم ...

مزید پڑھیں »

انوار الحق کو شائدگجرات کے چوہدریوں اور شیخ رشید کا انجام یاد نہیں :طارق فاروق

انوار الحق کو شائدگجرات کے چوہدریوں اور شیخ رشید کا انجام یاد نہیں :طارق فاروق

بھمبر (بیوروپورٹ) پاکستان مسلم لیگ نون میری پہچان، بھمبر میں میاں نواز شریف اور راجہ فاروق حیدر خان کا امیدوارہوں میرا سیاسی مخالف کسی جماعت ،برادری یا راجہ ذوالقرنین خان کا امیدوار نہیں بلکہ وہ صرف اپنی ذات کا امیدوار ہے ہم ایک منشور اور نصب العین لے کر میدان ...

مزید پڑھیں »

سلطان راہی کی طرح بھڑکیں صرف وقت کا ضیاع ہے ،انوار الحق کو اسکی غلیظ زبان کا جواب صحیح فورم پر دوں گا:طارق فاروق

سلطان راہی کی طرح بھڑکیں صرف وقت کا ضیاع ہے ،انوار الحق کو اسکی غلیظ زبان کا جواب صحیح فورم پر دوں گا:طارق فاروق

بھمبر(بیورورپورٹ)کس کھڈوڑہ میں پیپلز پارٹی کو بڑاسیاسی جھٹکا ،درجنوں کارکنان نے کنبے قبیلوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو کر چوہدری طارق فاروق کی حمایت کا اعلان کر دیا،گزشتہ روز کس کھڈوڑہ میں چوہدری فضل الٰہی کس سریاکی صدارت میں منعقد ہونے والے ایک انتخابی جلسہ میں چوہدری طارق ...

مزید پڑھیں »

چوکی سماہنی میں گرانفروشوں کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن، مضر اشیاء تلف کر دی گئیں

چوکی سماہنی میں گرانفروشوں کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن، مضر اشیاء تلف کر دی گئیں

. بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چوہدری محمد راسب ،ڈرگ انسپکٹر ضلع بھمبر ڈاکٹر ظہیر اقبال بابر کا ہمراہ ایس ایچ او تھانہ چوکی انسپکٹر نثار یوسف کا اچانک دورہ چوکی بازار ،روزمرہ اشیائے صرف ،میڈیکل سٹورز ،ہوٹلوں ،سبزی وفروٹ شاپس کا معائنہ ،غیر معیاری اور مضر ...

مزید پڑھیں »

راجہ ذوالقرنین ساتھ نہ ہوں تو انوار الحق الیکشن لڑنے کا نام بھی نہیں لے گا:طارق فاروق

راجہ ذوالقرنین ساتھ نہ ہوں تو انوار الحق الیکشن لڑنے کا نام بھی نہیں لے گا:طارق فاروق

بھمبر(بیورورپورٹ) یونین کونسل کلری سابق سپیکر اسمبلی کلین بولڈ، راجہ قیقباد ،راجہ ناصراقبال سمیتراجپوت برادری کے سرکردہ درجنوں افراد نے اپنے خاندانوں سمیت پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر میں شمولیت اورامیدوار اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا، راجہ محمد اقبال کی رہائش گاہ پرمنعقد ...

مزید پڑھیں »

تحصیل فوجداری عدالت بھمبر نے منشیات سمگلر کو 10سال قید10ہزار جرمانہ سنا دیا

تحصیل فوجداری عدالت بھمبر نے منشیات سمگلر کو 10سال قید10ہزار جرمانہ سنا دیا

بھمبر( بیورورپورٹ) تحصیل فوجداری عدالت بھمبر نے منشیات فروشی کے دو مختلف مقدمات میں ملوث ملزم شکیل احمد کومجموعی طور پر 10سال قید ،10ہزار روپے جرمانہ اور 20کوڑوں کی سزا سنادی ،سینئر سول جج جہانگیر جرال ایڈووکیٹ اور سینئر تحصیل قاضی تنویر احمد محمدی پر مشتمل عدالتی بینچ نے مقدمات ...

مزید پڑھیں »

غیرت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کیا، اسمبلی نہیں حکومت میں جانے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہوں:طارق فاروق

غیرت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کیا، اسمبلی نہیں حکومت میں جانے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہوں:طارق فاروق

بھمبر(بیورورپورٹ)یونین کونسل بھمبر رجانی اور بھمبر شہرکے کئی علاقوں میں پیپلز پارٹی کے سابق سپیکر اسمبلی کا صفایا ، برسالی گاؤں،گڑھا کھیڑاں اور بھمبر شہر وارڈ نمبر 3سے جاٹ اور راجپوت قبیلے کے سرکردہ رہنماؤں نے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کاساتھ چھوڑ کرمسلم لیگ ...

مزید پڑھیں »

میرا دامن صا ف ، ایک رو پے کی کر پشن ثابت ہو جا ئے تو سیاست چھوڑ دوں گا:انوار الحق

میرا دامن صا ف ، ایک رو پے کی کر پشن ثابت ہو جا ئے تو سیاست چھوڑ دوں گا:انوار الحق

بھمبر (بیورورپورٹ )سابق سپیکر اسمبلی وامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں سوشل میڈ یا پر جعلی حما یت کا اعلا ن اور نو جوانوں کے جذ با ت سے کھیلنے وا لوں ...

مزید پڑھیں »

جھوٹ اور منافقت پر لعنت ،عوامی جذبات سے کھیلنے والوں کو شرم آنی چاہیے:طارق فاروق

جھوٹ اور منافقت پر لعنت ،عوامی جذبات سے کھیلنے والوں کو شرم آنی چاہیے:طارق فاروق

بھمبر (بیورورپورٹ)سابق سپیکر اسمبلی وامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں سوشل میڈ یا پر جعلی حما یت کا اعلا ن اور نو جوانوں کے جذ با ت سے کھیلنے وا لوں کو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top