Category Archives: بھمبھر

Feed Subscription

بھمبر کے نواح میں گھریلو ناچاکی پر دیور نے اپنی سالی / بھاوج کو گلا دبا کر قتل کر دیا ،مقدمہ درج ،ملزم ڈرامائی اندازمیں گرفتار

بھمبر کے نواح میں گھریلو ناچاکی پر دیور نے اپنی سالی / بھاوج کو گلا دبا کر قتل کر دیا ،مقدمہ درج ،ملزم ڈرامائی اندازمیں گرفتار

بھمبر (بیورورپورٹ)بھمبر کے نواحی گاؤں موہڑہ سدھا میں گھریلو ناچاقی پر دیور ن سالی / بھاوج کو گلا دبا کر قتل کرڈالا اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی گاؤں موہڑہا سدھا ساجد عرف ساجی نے ناچاقی کی بنیاد پر ...

مزید پڑھیں »

تعطیلات گرما ختم ہونے کے باوجود فرض شناسی سے غافل اساتذہ موجوں میں گم

تعطیلات گرما ختم ہونے کے باوجود فرض شناسی سے غافل اساتذہ موجوں میں گم

بھمبر (بیورورپورٹ)سکولوں میں چھٹیاں ختم ہوگئیں مگر چھٹیوں کے عادی اساتذہ آج بھی سکولوں کے بجائے کچہریوں اور بازاروں کی رونقیں بڑھانے لگے تعلیمی بیورو کریسی لمبی تان کر سو چکی ہے وزیر تعلیم نوٹس لیں ، تفصیلات کے مطابق 15اگست سے سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں دھماکہ کے بعد بھمبر میں غیر ریاستیوں کیخلاف آپریشن، 12افراد کوضلع بدر کر دیا گیا

کوئٹہ میں دھماکہ کے بعد بھمبر میں غیر ریاستیوں کیخلاف آپریشن، 12افراد کوضلع بدر کر دیا گیا

بھمبر ( بیورورپورٹ) کوئٹہ بم دھماکے کے بعد بھمبر میں بھی غیر ریاستی باشندوں کے خلاف پولیس آپریشن 12غیر ریاستی افراد کوضلع بدر کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر انسپکٹر حاجی سکندر اعظم کی سربراہی میں آپریشن کلین اپ کیا گیا آپریشن کے دوران درجنوں ...

مزید پڑھیں »

چوکی سماہنی میں13سالہ بچہ اپنے5بھائیوں اور ایک بہن کی جدائی میں مارا مارا پھرنے لگا،لوگوں کے گھروں میں کام کاج کر کے گزارا کرنے پر مجبور

چوکی سماہنی میں13سالہ بچہ اپنے5بھائیوں اور ایک بہن کی جدائی میں مارا مارا پھرنے لگا،لوگوں کے گھروں میں کام کاج کر کے گزارا کرنے پر مجبور

چوکی سماہنی (نمائندہ عدالت)اٹھارہ سالہ جنون اپنے اصلی آشیانے کا متلاشی ، پانچ بھائیوں اور ایک بہن کا بھائی 13سال سے اپنوں کی تلاش میں در بدرکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ،اپنی داستان زندگی لیکر میڈیا کے دفتر پہنچ گیا،جدید ٹیکنالوجی وبچھڑے کو ملانے میں معاونت کرئے ۔پانچ سال کی ...

مزید پڑھیں »

انتخابات میں پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر کی فوٹو کاپی کروانے کا الزام،سکول ٹیچر عارف حسین گرفتار

انتخابات میں پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر کی فوٹو کاپی کروانے کا الزام،سکول ٹیچر عارف حسین گرفتار

چوکی سماہنی (تحصیل رپورٹر)حالیہ انتخابات میں حلقہ سماہنی میں ملازمین کے ووٹ پول کئے جانے کے دوران بیلٹ پیپر کو باہر لے جا کر فوٹو کاپی کروانے کے مقدمہ میں مرکزی کردار سکول ٹیچر عارف حسین شاکر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ،سکول ٹیچر کی گرفتاری ضلعی فوجداری عدالت ...

مزید پڑھیں »

الیکشن میں بدترین شکست PTIکا بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے ساتھ بلدیاتی انتخابات پوری قوت سے لڑنے کا اعلان

الیکشن میں بدترین شکست PTIکا بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے ساتھ بلدیاتی انتخابات پوری قوت سے لڑنے کا اعلان

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) تحریک انصاف حلقہ سماہنی نے حالیہ انتخابات میں شکست کے بعد اپنی ناکامیوں پر غور وخوض کرتے ہوئے نئی حکمت عملی ترتیب دینے کے ساتھ ساتھ حلقہ میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ،آنے والے بلدیاتی انتخابات بھی پوری قوت ...

مزید پڑھیں »

15اگست یوم جمہوریہ بھارتی کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منائیں گے

15اگست یوم جمہوریہ بھارتی کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منائیں گے

بھمبر(بیو رو رپورٹ )15اگست یو م جمہوریہ بھارت کے موقع پر پوری دنیا میں آباد کشمیر ی یو م سیاہ منا ئینگے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے اقوام متحد ہ کے دفا تر میں قرار دادیں بھی پیش کر یں گے ان خیا لا ت کااظہار انجینئر خا لد ...

مزید پڑھیں »

28ہزار انمول ہیرے میرے ساتھ ہیں،2ہزار اور جاں نثاروں کی ضرورت ہے:انوار الحق

28ہزار انمول ہیرے میرے ساتھ ہیں،2ہزار اور جاں نثاروں کی ضرورت ہے:انوار الحق

بھمبر(بیورورپورٹ )سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ دو ہزار پروانوں ،عاشقوں اورساتھیوں کی ضرورت ہے جو میرے ساتھ مرنے اور مارنے کا عہد کریں،میری ایک کال پر دنیا کا ہر کام چھوڑ کر آدھے گھنٹے میں بھمبر پہنچیں،میرے ساتھ 28ہزار انمول ہیرے ہیں اپنے ان ہیرے ...

مزید پڑھیں »

آوارہ گردی کا الزام ،بھمبر میں غیر ریاستی5مرداور خاتون گرفتار،سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے رہا کر دیا

آوارہ گردی کا الزام ،بھمبر میں غیر ریاستی5مرداور خاتون گرفتار،سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے رہا کر دیا

بھمبر (بیورورپورٹ) SHO تھانہ پولیس سٹی بھمبر حاجی سکندر اعظم کی نگرانی میں تفتیشی ہیڈ کنیٹبل محبوب بٹ نے سلام چیک پوسٹ پر مشکوک کیری ڈبہ روک کر اس میں سوار ضلع گجرات کے مختلف علاقوں کے 5مرد اور لالہ موسی تحصیل کھاریاں کی رہائشی ایک شادی شدہ خاتون ث ...

مزید پڑھیں »

چوکی سماہنی میں ٹریفک کا المناک حادثہ،65سالہ بزرگ موڑ کاٹتے ہوئے موٹر سائیکل سمیت گہری کھائی میں گر کر جاں بحق

چوکی سماہنی میں ٹریفک کا المناک حادثہ،65سالہ بزرگ موڑ کاٹتے ہوئے موٹر سائیکل سمیت گہری کھائی میں گر کر جاں بحق

چوکی سماہنی (تحصیل رپورٹر )تونین گتاڑی میں موٹرسائیکل حادثہ میں یونین کونسل بنڈالہ کا رہائشی 65سالہ صابر حسین ولد رحم علی قوم جٹ جان بحق،حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، صابر حسین ولد رحم علی ساکن بنڈالہ گذشتہ رات بنڈالہ سے اپنے موٹر سائیکل پر تونین گتاڑی اپنی بیٹی کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top