Category Archives: بھمبھر

Feed Subscription

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونین میں خاتون ٹیچر کا دسویں جماعت کی طالبہ پرتشدد، خدیجہ کوثر کی ٹانگوں اور دیگر اعضاء پر نشان ابھر آئے،طالبہ نے مذکورہ سکول میں مزید تعلیم جاری رکھنے سے انکار کر دیا

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونین میں خاتون ٹیچر کا دسویں جماعت کی طالبہ پرتشدد، خدیجہ کوثر کی ٹانگوں اور دیگر اعضاء پر نشان ابھر آئے،طالبہ نے مذکورہ سکول میں مزید تعلیم جاری رکھنے سے انکار کر دیا

سماہنی پونا(نمائندہ عدالت)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونین میں خاتون ٹیچر کا دسویں جماعت کی طالبہ پرتشدد،تشدد سے طالبہ خدیجہ کوثر کی ٹانگوں اور دیگر اعضاء پر نشان ابھر آئے ،طالبہ نے مذکورہ سکول میں مزید تعلیم جاری رکھنے سے انکار کر دیا ،ورثاء شکایت کرنے گرلزہائی سکول تونین گئے تو ...

مزید پڑھیں »

برقیات بھمبرکے مگر مچھوں نے غرباء کا جینا حرام کر دیا،تگڑے نادہندگان کو کھلی چھوٹ

برقیات بھمبرکے مگر مچھوں نے غرباء کا جینا حرام کر دیا،تگڑے نادہندگان کو کھلی چھوٹ

بھمبر (بیورورپورٹ) محکمہ برقیات بھمبر میں اندھیر نگری چوپٹ راج، محکمہ برقیات کی طرف سے ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غریب آدمی کے کنکشن کاٹنے شروع جبکہ بااثر افراد متشنی ، غریب کنکشن بحال کرانے کے لیے سفارشیں ڈھونڈنے لگے ، واقعات کے مطابق محکمہ برقیات کی جانب سے بجلی ...

مزید پڑھیں »

بھمبر برنا لہ روڈ پر خونی تصادم، لوڈر مزداکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بھمبر برنا لہ روڈ پر خونی تصادم، لوڈر مزداکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ )بھمبر برنا لہ روڈ پر خونی تصادم، مزدا کی مو ٹرسا ئیکل سوار کو ٹکربرنالہ کا رہائشی نو جوان مز مل حسین ولد محمد اکر م ساکن ہل گڑ ھا بر نالہ جاں بحق ہو گیا ڈرا ئیور موقعہ سے فرار ہوگیا، مقدمہ درج ...

مزید پڑھیں »

مقامی ہائی ایس کے عملہ کی طرف سے مبینہ طور پر کالج پرنسپل کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھانے پر طلباء نے روڈ بلاک کر دی،گاڑی پر خوب ڈنڈے برسائے،فرنٹ سکرین توڑ دی،ٹریفک جام

مقامی ہائی ایس کے عملہ کی طرف سے مبینہ طور پر کالج پرنسپل کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھانے پر طلباء نے روڈ بلاک کر دی،گاڑی پر خوب ڈنڈے برسائے،فرنٹ سکرین توڑ دی،ٹریفک جام

چوکی سماہنی (تحصیل رپورٹر)چوکی بازار میں گورنمنٹ بوائز انٹر کالج چوکی کے طلبا نے مقامی ہائی ایس کے عملہ کی طرف سے مبینہ طور پر کالج پرنسپل کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھانے پر مین سڑک بلاک کر دی اور ہائی ایس کا راستہ روک لیا ،گاڑی پر ...

مزید پڑھیں »

سماہنی کے قابل فخر اور ہونہار طالبعلم سید محسن عباس جعفری نے لندن کی Brunelیونیورسٹی سے میرٹ پر پوسٹ گریجوایشن الیکٹریکل پاور کی ڈگری حاصل کر لی

سماہنی کے قابل فخر اور ہونہار طالبعلم سید محسن عباس جعفری نے لندن کی Brunelیونیورسٹی سے میرٹ پر پوسٹ گریجوایشن الیکٹریکل پاور کی ڈگری حاصل کر لی

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) سماہنی کے قابل فخر اور ہونہار طالبعلم سید محسن عباس جعفری نے لندن کی Brunelیونیورسٹی سے میرٹ پر پوسٹ گریجوایشن الیکٹریکل پاور کی ڈگری حاصل کر لی ،محسن عباس جعفری کی شاندار کامیابی پر اہلیان علاقہ،عزیز واقارب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،سید محسن ...

مزید پڑھیں »

کوٹہ سسٹم ختم جلدکرد یں گے،پیپلز پارٹی کے تمام منصوبوں کو دیکھیں گے کہ ان کی ضرورت بھی ہے یا نہیں:طارق فاروق

کوٹہ سسٹم ختم جلدکرد یں گے،پیپلز پارٹی کے تمام منصوبوں کو دیکھیں گے کہ ان کی ضرورت بھی ہے یا نہیں:طارق فاروق

بھمبر (بیورورپورٹ)سنیئر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں آزاد حکومت اور بیس کیمپ کے کردار کو فعال کرنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے تمام تر نظریاتی اختلافات کے باوجود ساری کشمیر ی قوم کی حق خودارادیت پر یکجا کرنا ہماری حکومت ...

مزید پڑھیں »

بھمبر میں 35 اجتماعی شادیاں ہزاروں مہمانوں کی شرکت،جوڑوں کو بھرپور سلامیاں

بھمبر میں 35 اجتماعی شادیاں ہزاروں مہمانوں کی شرکت،جوڑوں کو بھرپور سلامیاں

بھمبر (بیورورپورٹ)جامعہ غویثہ مسجد نیلسن برطانیہ کے زیر اہتمام بھمبر میں 35جوڑوں کی اجتماعی شادیاں ، ہزاروں افراد کی شرکت دلہنوں کو جیز، سلامی مہمانوں کو کھانا دیا گیا ، اجتماعی شادیوں کا بھمبر میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام تھا ، شہریوں اور عوام علاقہ کا منتظمین کو زبردست ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی بھمبر کا تحصیل آرگنائزر ڈاکٹر شکیل بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار

پیپلز پارٹی بھمبر کا تحصیل آرگنائزر ڈاکٹر شکیل بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار

بھمبر(کے این آئی)سابق اسپیکر اسمبلی انوار الحق کا دست راست تحصیل چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی بھمبر ایم ڈی شکیل سرجیکل المعروف ڈاکٹر شکیل احمد جعلی ایکسائز انسپکٹر بن کر سمگلنگ میں ملوث ٹرکوں سے بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار کر لیاگیا ، تھانہ پولیس بلانی ضلع گجرانے موقع پر ...

مزید پڑھیں »

ہم پر کوئی قانون لاگو نہیں،سفر ہماری مرضی سے ہوگا:بھمبر میں ٹرانسپورٹرز بے لگام،دھمکیاں دی جانے لگی

ہم پر کوئی قانون لاگو نہیں،سفر ہماری مرضی سے ہوگا:بھمبر میں ٹرانسپورٹرز بے لگام،دھمکیاں دی جانے لگی

بھمبر (بیورورپورٹ ) بھمبر سے چلنے والی ہائی ایس سروس قانون سے با لا تر ہوگئی ارباب اختیار کے منظور شدہ اڈوں سے نکلنے والی ٹرانسپورٹ پر اوور لوڈنگ اور زائد کرایوں کا قانون لاگو نہیں ہوتا، سفر ہماری مرضی سے ہوگا ہائی ایس سروس کا عملہ شتر بے مہار ...

مزید پڑھیں »

دفتر ی اوقات میں پائلٹ سکول روڈ گرلزکالج روڈ آوارہ نوجوانوں کا روٹ بن گیا مخصوص مقامات پر بگڑے گھروں کے نوجوان موٹر سائیکل کھڑے کرکے لڑطالبات کو تنگ کرنے لگے

دفتر ی اوقات میں پائلٹ سکول روڈ گرلزکالج روڈ آوارہ نوجوانوں کا روٹ بن گیا مخصوص مقامات پر بگڑے گھروں کے نوجوان موٹر سائیکل کھڑے کرکے لڑطالبات کو تنگ کرنے لگے

بھمبر (بیورورپورٹ ) دفتر ی اوقات میں پائلٹ سکول روڈ گرلزکالج روڈ آوارہ نوجوانوں کا روٹ بن گیا مخصوص مقامات پر بگڑے گھروں کے نوجوان موٹر سائیکل کھڑے کرکے جو گزرنے والی طالبہ کا ایکسرے کرنا فرض جانتے ہیں لڑائی جھگڑے کے کئی واقعات بھی ہوچکے ہیں تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top