Category Archives: انٹرٹینمنٹ

Feed Subscription

فلم انڈسٹری کو بحران سے نکالنے کیلیے کارپوریٹ سیکٹر بھی ساتھ دے رہا ہے، میرا

فلم انڈسٹری کو بحران سے نکالنے کیلیے کارپوریٹ سیکٹر بھی ساتھ دے رہا ہے، میرا

. لاہور(یو این پی) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کوبحران سے نکالنے کے لیے نوجوان نسل میدان میں اترچکی ہے۔معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ کثیرسرمایہ کاری کے علاوہ کارپوریٹ سیکٹربھی اس محازپرفلم میکرز کے ساتھ کھڑا ہورہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سینما ...

مزید پڑھیں »

تھیٹر ڈرامہ ’’ لو لیٹر ٹو کراچی ‘‘ ملکی و غیر ملکی سفارتکاروں کی توجہ کا مرکز

تھیٹر ڈرامہ ’’ لو لیٹر ٹو کراچی ‘‘ ملکی و غیر ملکی سفارتکاروں کی توجہ کا مرکز

کراچی (یو این پی)جدید تھیٹر کے معروف فنکاروں کا ماڈرن ڈانس ڈرامہ ’’ لو لیٹر ٹو کراچی ‘‘ ملکی و غیر ملکی سفارت کاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ایف ٹی سی آڈیٹوریم میں جاری 18 روزہ ڈرامے میں سمندر کی لہروں سمیت مختلف کرداروں نے اعضا کی شاعری ...

مزید پڑھیں »

مختصر فلم ’’قصاب‘‘14اگست کو سوشل میڈیا پرریلیز ہوگی

مختصر فلم ’’قصاب‘‘14اگست کو سوشل میڈیا پرریلیز ہوگی

کراچی (یو این پی)شو بز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے نیشنل ازم اور ملکی یکجہتی کے حوالے سے شارٹ موویز بنانے میں دلچسپی لینا شروع کردی ،ان شخصیات نے شارٹ موویز کے ذریعے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جس کی ابتدا فلم و ٹی وی کے ...

مزید پڑھیں »

شادی کا ابھی دور دور تک امکان نہیں، سلمان خان

شادی کا ابھی دور دور تک امکان نہیں، سلمان خان

ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد کے جسمانی تعلقات پر یقین رکھتا ہوں جب کہ شادی ابھی میری زندگی سے کوسوں دور ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان فلم نگری کے صف اول کے کنوارے اداکار ہیں جو متعدد ...

مزید پڑھیں »

شوکت علی 14اگست کو پرفارم کرینگے

شوکت علی 14اگست کو پرفارم کرینگے

لاہور(یواین پی)رائیڈ آف پنجاب لوک گلوکارشوکت علی صحتیابی کے بعد پہلی بار14اگست کواپنے فن کاجادوجگائینگے۔شوکت علی کاروزنامہ دنیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہناتھامیری کوشش ہوگی کہ فن کی خدمت جاری رکھوں اوراپنے مداحوں کومایوس نہ کروں۔ پانکاکہناتھا میں یوم دفاع کے حوالے سے سرکاری سطح پرہونیوالے پروگرام میں بھی اپنے فن کا ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ فلم ’’نور ‘‘کی کاسٹ میں سنی لیون بھی شامل

بالی ووڈ فلم ’’نور ‘‘کی کاسٹ میں سنی لیون بھی شامل

لاہور(یواین پی)پاکستانی ناول نگار صبا امتیاز کے ناول ‘کراچی یو آر کلنگ می’ پر بننے والی بالی ووڈ فلم ‘نور’ کی کاسٹ میں سنی لیون کو بھی شامل کرلیا گیا۔فلم ‘نور’ میں سوناکشی سنہا مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ رپورٹ کے مطابق سنی لیون کو فلم ‘نور’ میں ...

مزید پڑھیں »

پراسرار دیوار چین کے گرد گھومتی ایکشن اور ایڈونچر فلم ’’دی گریٹ وال‘‘ کا ٹریلر جاری

پراسرار دیوار چین کے گرد گھومتی ایکشن اور ایڈونچر فلم ’’دی گریٹ وال‘‘ کا ٹریلر جاری

واشنگٹن (یوا ین پی) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’’دی گریٹ وال‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم رواں برس دسمبر میں سنیما گھروں میں دھوم مچانے آ رہی ہے۔یونی ویژن نیوزکے مطابق ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ’’دی گریٹ وال‘‘ کی کہانی دیوار ...

مزید پڑھیں »

قومی یکجہتی کیلیے فنکاروں کوکردار ادا کرنا ہوگا،عمرشریف

قومی یکجہتی کیلیے فنکاروں کوکردار ادا کرنا ہوگا،عمرشریف

کراچی(یو این پی)پاکستان کے معروف کامیڈین عمرشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جشن آزادی کی تیاریاں جس جوش وخروش سے شروع ہوئی ہیں ہمیں آج کے دور میں اسی جذبہ کی ضرورت ہے،پاکستان دنیا کا ایک ایسا خطہ ہے جس میں دنیا کی ہر وہ نعمت موجود ہے جس ...

مزید پڑھیں »

’سلطان‘ یش راج فلمز کے ساتھ سلمان کی آخری فلم۔۔؟

’سلطان‘ یش راج فلمز کے ساتھ سلمان کی آخری فلم۔۔؟

ممبئی(یو این پی)بولی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنی آخری ریلیز فلم ’سلطان‘ سے باکس آفس پر کئی ریکارڈز توڑے تاہم خبریں ہیں کہ وہ ’سلطان‘ کی پروڈکشن کمپنی یش راج فلمز کے ساتھ اب دوبارہ کام نہیں کریں گے۔بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق یش راج فلمز ...

مزید پڑھیں »

اکشے کے لیے’’ رنویر‘‘ نے بنائی مزاحیہ ویڈیو

اکشے کے لیے’’ رنویر‘‘ نے بنائی مزاحیہ ویڈیو

ممبئی(یو این پی)بولی وڈ اداکار ایک دوسرے کی فلموں کی تشہیر میں آگے آگے ہی رہتے ہیں، اس کی ایک مثال سلمان خان ہیں جنہوں نے حال ہی میں اکشے کمار کی فلم کی تشہیر کے لیے مداحوں کو ایک ویڈیو پیغام دیا تھا، سلمان خان کے بعد رنویر سنگھ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top