Category Archives: انٹرٹینمنٹ

Feed Subscription

’’ اے ٹریبیوٹ ٹو امجد صابری ‘‘تقریب نیویارک میں ہوگی

’’ اے ٹریبیوٹ ٹو امجد صابری ‘‘تقریب نیویارک میں ہوگی

کراچی (یو این پی) عالمی شہرت یافتہ صوفی گائیک امجد فرید صابری شہید کی فنی خدمات کو امریکی قوال گروپ خراج عقید ت پیش کریگا جس کی تیاریاں جاری ہیں اپنی منفرد گائیکی و حسن سلوک کی بنا پر امجد صابری دنیا بھر میں مقبول تھے۔ ان کی شہادت کے ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان ہر بھارتی اولمپک کھلاڑیوں کو ایک لاکھ ایک ہزار روپے کا چیک دیں گے

سلمان خان ہر بھارتی اولمپک کھلاڑیوں کو ایک لاکھ ایک ہزار روپے کا چیک دیں گے

ممبئی(یو این پی) ریو اولمپک میں بھارتی ٹیم کے سفیر بالی وڈ اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ ریو اولمپکس میں حصہ لینے والے ہر بھارتی کھلاڑی کو ایک لاکھ ایک ہزار روپے کا چیک دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی رابطے کی ...

مزید پڑھیں »

فلم ’’دھوم‘‘ کے چوتھے سیکوئل میں شاہ رخ خان جلوہ گر ہوں گے

فلم ’’دھوم‘‘ کے چوتھے سیکوئل میں شاہ رخ خان جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(یوا ین پی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان شہرہ آفاق فلم ’’دھوم‘‘ کے چوتھے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی شہرہ آفاق فلم دھوم میں جان ابراہم اور ابھیشیک بچن نے مرکزی کردار ادا کیا اور فلم نے بے پناہ ...

مزید پڑھیں »

بلال سعید کے گانے ’’تیری خیرمنگدی ‘‘ نے بالی ووڈ میں دھوم مچا دی

بلال سعید کے گانے ’’تیری خیرمنگدی ‘‘ نے بالی ووڈ میں دھوم مچا دی

لاہور(یو این پی)گلوکار بلال سعید کے نئے گانے ’’ تیری خیر منگدی ‘‘ نے بالی ووڈ میں دھوم مچادی۔بلال سعید کا یہ گانا آئندہ ماہ ریلیز ہونیو الی بھارت فلم’’بارباردیکھو‘‘میں شامل ہے جسے کترینہ کیف اور سدھارتھ ملہوترا پرپکچرائز کیا گیا ہے، اس گانے کا میوزک بھی خودبلال سعید نے ...

مزید پڑھیں »

کاجول کا دبنگ تھری میں کام سے انکار

کاجول کا دبنگ تھری میں کام سے انکار

ممبئی(یوا ین پی) اداکارہ کاجول نے سلمان خان کی فلم دبنگ تھری میں کام سے انکار کر دیا۔فلمساز ارباز خان نے سلمان کیلئے فلم دبنگ تھری بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مرتبہ وہ تبدیلی کے طور پر فلم میں خاتون ولن لینا چاہتے ہیں۔ انھوں نے اس کردار ...

مزید پڑھیں »

فلم کی وجہ سے تعلقات بگاڑنا بیوقوفی ہوگی:اکشے کمار

فلم کی وجہ سے تعلقات بگاڑنا بیوقوفی ہوگی:اکشے کمار

ممبئی( یوا ین پی ) اکشے کمار کی فلم رستم ہریتک روشن کی موہنجودڑو کے مقابلے میں کہیں زیادہ کامیاب رہی ہے ،بالی ووڈ فلم ‘رستم’ کی کامیابی کے بعد اکشے کمار کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا لگا ہوا ہے لیکن انھیں انتظار ہے ہریتک روشن کی مبارکباد کا، ...

مزید پڑھیں »

مختلف طرح کے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں، جیکولین

مختلف طرح کے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں، جیکولین

ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنینڈس فلموں میں مختلف طرح کے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔بالی ووڈ کی دلکش و معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا کہنا ہے کہ وہ اب تک کے ادا کئے گئے اپنے کرداروں سے ہٹ کر کچھ ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان نے شادی کا’’ لڈو‘‘ کھا لیا۔۔؟ رومانوی میڈیا کا ’’بڑا‘‘ دعویٰ

سلمان خان نے شادی کا’’ لڈو‘‘ کھا لیا۔۔؟ رومانوی میڈیا کا ’’بڑا‘‘ دعویٰ

ممبئی(یوا ین پی)رومانیہ کے میڈیا نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور ان کی موجودہ گرل فرینڈ لولیاوینتر کے رزشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا دعویٰ کردیا۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینترکو کئی مقامات پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے یہی نہیں بلکہ فلموں ...

مزید پڑھیں »

سلمان کی ’’سلطان‘‘ نے دنیا بھرمیں 570 کروڑکمالیے

سلمان کی ’’سلطان‘‘ نے دنیا بھرمیں 570 کروڑکمالیے

ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’سلطان ‘‘ نے دنیا بھر میں 570 کروڑ روپے کمالیے بھارتی میڈیا کے مطابق 35 روز قبل نمائش کے لیے پیش کی گئی فلم بھارت میں 300 کروڑ کمانے والی فلموں کے کلب میں شامل ہوگئی ہے جب کہ اس ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کنگ خان کوامریکی حکام نے ائرپورٹ پر پھر روک لیا

بالی ووڈ کنگ خان کوامریکی حکام نے ائرپورٹ پر پھر روک لیا

لاس اینجلس (یوا ین پی)بھارتی فلمی صنعت کے کنگ خان کوامریکی لاس اینجلس ایئرپورٹ پرامیگریشن حکام نے روک لیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ مجھے سیکیورٹی رسک کے بارے میں بخوبی علم ہے لیکن امریکی امیگریشن حکام نے میرا وقت ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top