Category Archives: انٹرٹینمنٹ

Feed Subscription

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا بھارت میں کنسرٹ کرنے سے انکار

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا بھارت میں کنسرٹ کرنے سے انکار

 ممبئی : پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھارت میں کنسرٹ کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم کو بھارت کے گر گاﺅں میں 27 اگست کو ایک کنسرٹ میں شرکت کرنا تھی تاہم آرگنائزر کی رقم کی عدم ادائیگی پر انہوں نے انکار کردیا ہے۔   عاطف ...

مزید پڑھیں »

اداکار احمد بٹ نے گلوکارہ حمیرا ارشد کو پہلی طلاق دے دی۔

اداکار احمد بٹ نے گلوکارہ حمیرا ارشد کو پہلی طلاق دے دی۔

اداکار احمد بٹ نے گلوکارہ حمیرا ارشد کو پہلی طلاق دے دی۔گلوکارہ حمیرا ارشد نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کے شوہراحمد بٹ نے انہیں پہلی طلاق بھجوا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلاق کا فیصلہ ہم دونوں نے رضامندی سے کیا ہے، 2 ماہ سے ...

مزید پڑھیں »

بلال سعید کے نئے گانے ’’ تیری خیر منگدی ‘‘ نے بالی ووڈ میں دھوم مچادی ۔

بلال سعید کے نئے گانے ’’ تیری خیر منگدی ‘‘ نے بالی ووڈ میں دھوم مچادی ۔

  لاہور:  گلوکار بلال سعید کے نئے گانے ’’ تیری خیر منگدی ‘‘ نے بالی ووڈ میں دھوم مچادی ۔ بلال سعید کا یہ گانا آئندہ ماہ ریلیز ہونیو الی بھارت فلم’’بارباردیکھو‘‘میں شامل ہے جسے کترینہ کیف اور سدھارتھ ملہوترا پرپکچرائز کیا گیا ہے، اس گانے کا میوزک بھی خودبلال ...

مزید پڑھیں »

جینیفر لارینس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

جینیفر لارینس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

آسکر انعام یافتہ اداکرہ جینیفر لارینس دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں۔ امریکی میگزین فوربس کے مطابق 26 سالہ امریکی اداکارہ کی فلم ہنگر گیمز نے 65 کروڑ ڈالر کمائے جبکہ جینیفر کی آنے والی نئی فلم پیسنجرز نے ان کو میلیسا مکارتھی سے بھی ...

مزید پڑھیں »

بے بنیاد باتوں اور غلط فہمیوں کے سبب میں نے ’’کترینہ‘‘ کو کھو دیا۔رنبیر کپور

بے بنیاد باتوں اور غلط فہمیوں کے سبب میں نے ’’کترینہ‘‘ کو کھو دیا۔رنبیر کپور

ممبئی: معروف بھارتی فلم اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ بے بنیاد باتوں اور غلط فہمیوں کے سبب میں نے والدین کے بعد سب سے اہم ہستی ’’کترینہ‘‘ کو کھو دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم اداکار رنبیر کپور نے نجی نیوز چینل کے پرومو کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

گردیال سنگھ: ’ایک ادیب جو حقیقت بیان کرتا تھا‘

گردیال سنگھ: ’ایک ادیب جو حقیقت بیان کرتا تھا‘

انڈیا میں پنجابی ادب کے معروف ادیب گرديال سنگھ کا ریاست پنجاب میں83 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ ’مڑي دا دیوا‘ اور ’انھے گھوڑے دا دان‘ ان کے مشہور ناول تھے۔ گرديال سنگھ کو کئی ادبی ایوارڈز اور پدماشري سے نوازا جا چکا تھا۔ ان کے ناول ...

مزید پڑھیں »

فلم ’کک‘ نے مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا،جیکولین فرنینڈز

فلم ’کک‘ نے مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا،جیکولین فرنینڈز

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا کہنا ہے فلم ’کک‘سے پہلے ان میں اعتماد کی کمی تھی لیکن بالی ووڈ فلم کک نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا. تفصیلات کے مطابق سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا شمار ...

مزید پڑھیں »

اکشے کمار کی فلم ’’رستم‘‘ نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے

اکشے کمار کی فلم ’’رستم‘‘ نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے

ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی فلم ’’رستم‘‘ نے بھارت میں صرف 9 دنوں میں 100 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی ہے جس کے بعد رواں سال 100 کروڑ کا ہنسہ چھونے والی اکشے کی تیسری فلم ہے۔بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کی ...

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا کی والدہ بھی فلم نگری میں انٹری دینے کو تیار

پریانکا چوپڑا کی والدہ بھی فلم نگری میں انٹری دینے کو تیار

ممبئی(یوا ین پی) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ ڈاکٹر مدھو چوپڑا مراٹھی فلم ’’وینٹی لیٹر‘‘ سے فلمی دنیا میں قسمت آزمائی کے لئے تیار ہیں۔ پریانکاچوپڑا بالی ووڈ میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں جب کہ اب ان کی والدہ ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ میں ارجیت سنگھ آواز کاجادو جگائیں گے

سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ میں ارجیت سنگھ آواز کاجادو جگائیں گے

ممبئی(یوا ین پی) بالی ووڈ کیسلطان سپر اسٹار سلمان خان اورگلوکارارجیت سنگھ کے درمیان سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا جس کے بعد اب وہ سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں آواز کا جادو جگائیں گے.تفصیلات کے مطابق کروڑوں دلوں کی جان بالی ووڈ کے حقیقی سلطان سپراسٹار سلمان خان ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top