Category Archives: آورسٗیز کشمیری

Feed Subscription

یونانی دارالحکومت ایتھنز کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی،24 افراد ہلاک

یونانی دارالحکومت ایتھنز کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی،24 افراد ہلاک

ز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب جنگلات میں لگنے والی خطرناک آگ نے آبادی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی اور کئی لاپتہ ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آگ ایتھنز کے اردگرد تقریباً 50 کلومٹر تک ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر عمران نے برطانیہ کے انتخابات میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے

بیرسٹر عمران نے برطانیہ کے انتخابات میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے

بریڈ فورڈ (عدالت نیوز)میرپور آزادکشمیر کے نواحی گاؤں پوٹھی سے تعلق رکھنے والے نوجوان بیرسٹر عمران چوہدری نے نئی تاریخ رقم کر دی ،برطانیہ کے انتخابات میں 20،000کی لیڈ سے کامیابی حاصل کرکے دوسری مرتبہ ممبر پارلیمنٹ منتخب ہو گئے ۔یاد رہے بیرسٹر عمران چوہدری کا اعزاز ہے کہ انہوں ...

مزید پڑھیں »

سماہنی کے رہائشی راجہ یاسین برطانیہ میں ممبر پارلیمنٹ منتخب

سماہنی کے رہائشی راجہ یاسین برطانیہ میں ممبر پارلیمنٹ منتخب

چوکی سما ھنی (عدالت نیوز)ذرا نم ھو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ،،وادی سماھنی کا بہت بڑ ا اعزاز ۔وادی کے عظیم فرزند راجہ محمد یاسین برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر بیڈ فورڈ سے ممبر آف پارلیمنٹ(ایم پی ) منتخب ھو گئے۔انھوں نے کانٹے دار ...

مزید پڑھیں »

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے دو گروپوں میں تصادم،سرعام مکوں ،گھونسوں کی بارش

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے دو گروپوں میں تصادم،سرعام مکوں ،گھونسوں کی بارش

لندن(کے این آئی)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے دو گروپوں میں تصادم،کارکنان نے ایک دوسرے پر گھونسوں ،لاتوں،مکوں کی بارشد کر دی، پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیاجبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے برہمی کا اظہار کر کے اپنا فرض ادا کر دیا،وقوعہ ...

مزید پڑھیں »

معصوم طالبعلم برطانوی سکول میں حراست کے دوران جاں بحق

معصوم طالبعلم برطانوی سکول میں حراست کے دوران جاں بحق

لندن(کے این آئی)برطانیہ کے علاقے ایسٹ لندن میں چودہ سالہ ناصر احمد جس کو سکول کا کوڑا دان گرانے پر پورا دن حراست میں رکھا گیا تھا جس کے دوران ناصر احمد کو دمے کا دورہ پڑا جس پر اسے رائل لندن ہسپتال میں پہنچایاگیا لیکن وہ دم توڑ گیا ...

مزید پڑھیں »

کھنڈا ڈڈیال کا رہائشی نوجوان برطانیہ میں دو ملین پونڈ فراڈ کیس میں گرفتار کر لیاگیا

کھنڈا ڈڈیال کا رہائشی نوجوان برطانیہ میں دو ملین پونڈ فراڈ کیس میں گرفتار کر لیاگیا

میرپور+مانچسٹر(عدالت نیوز)کھنڈا ڈڈیال کا رہائشی نوجوان برطانیہ میں دو ملین پونڈ فراڈ کیس میں گرفتار کر لیاگیا، تفصیلات کے مطابق ڈڈیال آزادکشمیر میں کھنڈا کا رہائشی 35سالہ وقاص الیاس جو کہ سٹینڈ فورڈ برطانیہ میں ٹیکسی ڈرائیور تھا نے اپنی ٹیکسی کی پچھلی سیٹ پر دو ملین پونڈ چھپا رکھے ...

مزید پڑھیں »

برطانوی دینی ادارے میں طالبات سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے والا مولوی گرفتار

برطانوی دینی ادارے میں طالبات سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے والا مولوی گرفتار

برمنگھم(کے این آئی)برطانیہ میں دینی ادارے میں طالبات کے ساتھ نازیبا الفاظ میں گفتگو کرنے والا مولوی36سال بعد آخر کار رگڑے میں ہی گیا،ڈولی کے علاقے ناردرن ٹاؤن ڈڈیال آزادکشمیر کے رہائشی 57سالہ امام مسجد قاری حافظ الرحمان اپر الزام تھا کہ وہ 1980میں قرآن پڑھانے کے دوران 8سال کی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کے موقع پر کشمیریوں کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کے موقع پر کشمیریوں کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

نیو یارک( کے این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں نیویارک میں اقوام متحدہ کے بالکل سامنے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کے موقع پر سینکڑوں کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ۔اس ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف نے کشمیریوں کی ترجمانی نہیں کی،خطاب کس کے دباؤ میں کیا یہ وقت بتائے گا:بیرسٹر سلطان

نوازشریف نے کشمیریوں کی ترجمانی نہیں کی،خطاب کس کے دباؤ میں کیا یہ وقت بتائے گا:بیرسٹر سلطان

نیویارک(کے این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میاں نواز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کشمیر پر بات ضرور کی ہے لیکن یہ اسی ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کیلئے ’’مشن کشمیر ‘‘ کے نام سے جارحانہ سفارتی مہم کا آغاز کر دیا گیا

مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کیلئے ’’مشن کشمیر ‘‘ کے نام سے جارحانہ سفارتی مہم کا آغاز کر دیا گیا

نیو یارک(آئی این پی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں ’’مشن کشمیر ‘‘ کے نام سے جارحانہ سفارتی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top