Author Archives: shahzad

Feed Subscription

کان صاف کرنے کے لیے سلائی/سواب کا استعمال نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے

کان صاف کرنے کے لیے سلائی/سواب کا استعمال نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے

بیشتر افراد کان صاف کرنے کے لیے کاٹن سواب یا سلائی کا استعمال کرتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ عادت صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ امریکا کی نیویارک یونیورسٹی کے محققین کے مطابق کان صاف کرنے والی یہ سلائی استعمال کرنا درحقیقت بڑی ...

مزید پڑھیں »

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

خوبصورت سیارہ چمکدار بال صحت کی نشانی ہیں اور بال کو سفید ہوجانا پریشانی کی بات ہے۔ لیکن سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے کیمیکل سے بھر پور بازاری مصنوعات کے استعمال سے بچنا چاہئے کیونکہ اس سے آسان اور سستا حل آپکے گھر میں دستیاب ہے۔بالوں کو سیاہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

دہی کا استعمال موٹاپاکم کرنےکا انتہائی آسان طریقہ

دہی کا استعمال موٹاپاکم کرنےکا انتہائی آسان طریقہ

ٹورنٹو: کینیڈامیں طبی ماہرین نے ایسی خواتین جواپنےبڑھتےوزن کےحوالےسےفکرمندرہتی ہیں ان کو دہی استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنےآئی ہےکہ دہی میں شامل پروبائیوٹکس بیکٹریاخواتین کے وزن میں کمی لاتاہے۔ دہی کااستعمال موٹاپاکم کرنےکاانتہائی آسان طریقہ ہے۔ ماہرین کاکہنا ہےکہ یہ بیکٹریا ہمارےمعدےمیں موجودبیکٹریازپراثراندازہوتاہےجس سےمیٹابولزم ...

مزید پڑھیں »

قطری حکومت نے سنی لیون کو بڑا جھٹکا دیدیا، کروڑوں کا نقصان کرا دیا

قطری حکومت نے سنی لیون کو بڑا جھٹکا دیدیا، کروڑوں کا نقصان کرا دیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطری حکام نے بالی ووڈ کنسرٹ میں بے باک اداکارہ سنی لیون کو پرفارمنس دینے سے انکار کرتے ہوئے کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔ بالغوں کی فلموں سے شہرت حاصل کر کے بالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھنے والی سنی لیون نے قطر میں 18 مارچ ...

مزید پڑھیں »

سشمیتاکا ادھیڑ عمر اداکارﺅں کی شادیوں پر اظہارِ مسرت،خواتین کا دیر سے شادی کرنا بہترین انتخاب ہے ، اداکار ہ

سشمیتاکا ادھیڑ عمر اداکارﺅں کی شادیوں پر اظہارِ مسرت،خواتین کا دیر سے شادی کرنا بہترین انتخاب ہے ، اداکار ہ

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے بالی ووڈ کی نوبیاہتا اداکاراﺅں پریتی زنٹا اور ارمیلا منڈونکر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت ہی اچھی بات ہے کہ خواتین میں دیر سے شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیںاور وہ شادی کے لئے ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان سٹریٹ چلڈرن کیساتھ گھل مل گئے ،جذبانی مناظر

سلمان خان سٹریٹ چلڈرن کیساتھ گھل مل گئے ،جذبانی مناظر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سلمان خان صرف انسانیت کا زبانی کلامی پرچار ہی نہیں کرتے بلکہ وہ حقیقی طور پر انسانی ہمدردی کے حوالے سے سونے کا سا دل رکھتے ہیں۔ سلمان خان شوبزانڈسٹری کے ایک سپر سٹار کے علاوہ ہر طبقہ فکر میں ہمدرد انسان کے طور پر بھی جانے جاتے ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن چل نکلا،اُرمیلا نے کشمیری تاجر محسن میر سے خفیہ تقریب میں شادی کر لی

بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن چل نکلا،اُرمیلا نے کشمیری تاجر محسن میر سے خفیہ تقریب میں شادی کر لی

سرینگر، ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ اُرمیلا مٹونڈکر بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمان تاجر محسن اختر میر کے ساتھ شادی کی ہے ۔ ارمیلا نے ایک خفیہ تقریب میں شادی کی ہے ۔ بالی ووڈ ببل ڈاٹ کام کے مطابق بالی ووڈ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی گلوکارراج ساگرپاکستان کے دورے پرپہنچ گئے

بھارتی گلوکارراج ساگرپاکستان کے دورے پرپہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک)بھارتی گلوکارراج ساگرپاکستان کے دورے پرپہنچ گئے۔انہوں نے گزشتہ روزفلم ”گنگاجل“کے پریمیئرمیں شرکت کی۔اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انکاکہناتھاکہ مجھے لاہورآکربہت خوشی ہورہی ہے۔میں سمجھتاہوں فن حو الے سے لاہورکاپوری دنیا میں نام ہے جہاں بہت سے ایسے گلوکاروں نے جنم لیاجنہوں نے بھارت سمیت پوری دنیا میں اپنے ...

مزید پڑھیں »

امریکا کی آئندہ سمت پاکستان ہو گی، امریکی صدارتی امیدوار

امریکا کی آئندہ سمت پاکستان ہو گی، امریکی صدارتی امیدوار

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو ابھی افغانستان میں موجود رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کا ہمسایہ پاکستان ایسے جوہری ہتھیاروں کا حامل ہے جنہیں محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر اور اشرف غنی میں ویڈیوکانفرنس رابطہ، حکومت اور طالبان کے مذاکرات پر تبادلہ خیال

امریکی صدر اور اشرف غنی میں ویڈیوکانفرنس رابطہ، حکومت اور طالبان کے مذاکرات پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما اورافغان ہم منصب اشرف غنی کے درمیان وڈیو کانفرنس رابطہ ہو اہے جس میں دونوں رہنماﺅں نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات سے متعلق امور پر تبادلہ خیا ل کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top