Author Archives: shahzad

Feed Subscription

پاناما لیکس پر انکوائری کمیشن، سینئر لیگی قیادت سرجوڑ کر بیٹھ گئی

پاناما لیکس پر انکوائری کمیشن، سینئر لیگی قیادت سرجوڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس کے معاملے پر انکوائری کمیشن کے قیام کے حوالے سے وزیر اعظم ہاوس میں وفاقی وزرا اور سینئر لیگی رہنماوں کا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں اجلاس جاری ہے جس میں مریم نواز، شہباز شریف، خواجہ آصف، احسن اقبال،  سینیٹر مشاہداللہ خان، ...

مزید پڑھیں »

نوکیا فون کے زوال کے بعد

نوکیا فون کے زوال کے بعد

فِن لینڈ کا چھوٹا سا شہر نوکیا انتہائی غیر دلچسپ منظر پیش کر رہا ہے۔ موسم سرما کی برف میں چند بلاکز پر محیط فلیٹوں کا سلسلہ ہے اور مرکزی سڑک کے ساتھ ہی دکانوں کی ایک چھوٹی سی پٹی ہے۔ یہاں ہوٹل اور سستے دام والا سپر سٹور بھی ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے نجکاری بل3 ہفتوں کیلئے ملتوی ، اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے 10 رکنی کمیٹی قائم

پی آئی اے نجکاری بل3 ہفتوں کیلئے ملتوی ، اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے 10 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا بل تین ہفتوں کیلئے ملتوی کرتے ہوئے بل پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے 10 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد ایک کمیٹی قائم کی گئی جسے حکومت سے مذاکرات کرنے ...

مزید پڑھیں »

ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے آزادکشمیر حکومت کا آرمی چیف کو خط

ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے آزادکشمیر حکومت کا آرمی چیف کو خط

مظفرآباد  (این این آئی)آزاد کشمیرحکومت نے چیف آف آرمی سٹا ف جنرل راحیل شریف کو نواز حکومت کے خلاف شکایات پر مبنی خط بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے نواز حکومت کے طرز عمل کو جواز بناتے ہوئے یہ خط ارسال کیااور مطالبہ کیا کہ ...

مزید پڑھیں »

بینظیر کے عوامی خدمت کے پروگرام جاری رکھنے پر نواز شریف کے شکرگزار ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

بینظیر کے عوامی خدمت کے پروگرام جاری رکھنے پر نواز شریف کے شکرگزار ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ شہید بینظیر کے عوامی خدمت کے پروگرام جاری رکھنے پر نواز شریف کے شکرگرزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم قومی صحت پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں الطاف حسین کی تصویر ‘بیانات پر پابندی لگا دی گئ

آزاد کشمیر میں الطاف حسین کی تصویر ‘بیانات پر پابندی لگا دی گئ

مظفر آباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر اور بیانات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں »

آصف کرمانی نے زخموں پر نمک چھڑکا،پرویز رشید، برجیس طاہر سمیت کئی وفاقی وزرا کو پیپلز پارٹی فوبیا ہو گیا: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

آصف کرمانی نے زخموں پر نمک چھڑکا،پرویز رشید، برجیس طاہر سمیت کئی وفاقی وزرا کو پیپلز پارٹی فوبیا ہو گیا: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات عابد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے معاملات بگڑے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پرویز رشید، برجیس طاہر سمیت کئی وفاقی وزرا کو پیپلز پارٹی فوبیا ہو ...

مزید پڑھیں »

پی پی کارکن کی ہلاکت کے بعد نکیال میں فوج طلب، جوڈیشل کمیشن بھی تشکیل

پی پی کارکن کی ہلاکت کے بعد نکیال میں فوج طلب، جوڈیشل کمیشن بھی تشکیل

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی ریلی پر ن لیگی کارکنوں کے حملے کے بعد فوج طلب کر لی گئی ہے جبکہ حملے میں ایک کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ جیو نیوزکے مطابق ڈپٹی کمشنر کوٹلی عدنان خورشید کا کہنا ہے کہ کمیشن ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم، سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وفد ہندوستان بھیجنے کا حکم

وزیراعظم، سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وفد ہندوستان بھیجنے کا حکم

اسلام آباد: ٰٰچچنواز شریف نے ہندوستان میں ہونے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھیجنے سے قبل سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وفد ہندوستان بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھیجنے یا ...

مزید پڑھیں »

فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھیں گے”ویرات کوہلی”

فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھیں گے”ویرات کوہلی”

نئی دہلی : بھارت کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے، ایشیاء کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top