Author Archives: Daily Adalat

Feed Subscription

سستی بجلی خریدنے کی کوششوں میں حکومت نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

سستی بجلی خریدنے کی کوششوں میں حکومت نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

اسلام آباد : حکومتی مذاکراتی ٹیم سے حبکو سمیت مزید 6 آئی پی پیز معاہدے کیلئے رضامند ہوگئے ، ابتک 47 آئی پی پیز نے حکومت کیساتھ معاہدے کیلئے رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سستی بجلی خریدنے کی کوششوں میں حکومت نے ایک اور سنگ میل عبور ...

مزید پڑھیں »

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات کھل گئے

کورونا کے سبب 70 روز  کی بندش کے بعد سندھ بھر میں مزارات کھول دیے گئے۔سیہون میں محکمہ اوقاف نےحضرت لعل شہباز قلندرکا مزار زائرین کے لیے  کھول دیا ہے۔ محکمہ اوقاف کے مطابق  درگاہ ایس اوپی کےتحت زائرین کے لیے کھولی گئی ہے۔

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کردیا گیا

ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کردیا گیا

ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز کردیا گیا۔اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین دینے کا آغاز ہوا جہاں مرکزی تقریب میں وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کو باوقار طریقے سے کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، آرمی چیف

مسئلہ کشمیر کو باوقار طریقے سے کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، پاکستان نے خطے اور علاقائی امن کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں، ہم پرامن بقائے باہمی کے اصول پر پر عزم ہیں۔ پاکستان ائیرفورس (پی اے ایف) اکیڈمی اصغرخان میں 144 ویں جی ڈی (پی)، ...

مزید پڑھیں »

’چین سے آنے والی ویکسین بدھ سے شہریوں کو لگائی جائے گی’

’چین سے آنے والی ویکسین بدھ سے شہریوں کو لگائی جائے گی’

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر  فیصل سلطان  کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والی ویکسین آج شام تک صوبوں کو  پہنچا دی جائے گی اور کل بروز  بدھ سے شہریوں کو ویکسین لگائے جانے کا آغاز ہو  جائے گا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ  ویکسین ...

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مزدا ایسوسی ایشن کا دھرنا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مزدا ایسوسی ایشن کا دھرنا

منی مزدا ایسوسی ایشن نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور زیادہ ٹول ٹیکس کے خلاف بابو صابو  چوک میں آج صبح سے دھرنا دے دیا ہے۔ رات گئے بابو صابو  چوک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منی مزدا ایسوسی ایشن کے رہنماؤں شیر علی اور نذیر جٹ کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا، آنگ سان سوچی بھی گرفتار

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا، آنگ سان سوچی بھی گرفتار

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں رات گئے 3 بجے سے انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطوں میں خلل پیدا ہونا شروع ...

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی نائب صدر بھی مودی کی مسلمان مخالف پالیسی پر پھٹ پڑے

سابق بھارتی نائب صدر بھی مودی کی مسلمان مخالف پالیسی پر پھٹ پڑے

بھارت میں مودی کی پالیسیوں پر سابق نائب صدر حامد انصاری بھی پھٹ پڑے۔بھارتی ٹی وی کو اپنی سوانح عمری سے متعلق انٹرویو کے دوران سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو بلاوجہ گرفتار کیا جارہا ہے، بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں، یہاں مسلمانوں پر ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کرونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: چین سے بطور تحفہ دی جانے والی کرونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، اگلے چند دنوں میں ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل شروع کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کرونا وائرس ویکسین لے کر نور خان ایئر ...

مزید پڑھیں »

تعویذ دینے کے بہانے خاتون سے زیادتی کرنیوالا جعلی پیر گرفتار

تعویذ دینے کے بہانے خاتون سے زیادتی کرنیوالا جعلی پیر گرفتار

گوجرانوالہ میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ گوجرانوالہ کے علاقےچھچھر والی کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا تھا کہ شوہر سے گھریلو ناچاقی ختم کرانے کے لیے وہ پیر کے پاس تعویذ لینے گئی تھی جہاں اس سے زیادتی کی گئی۔ متاثرہ خاتون کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top