Author Archives: Daily Adalat

Feed Subscription

سستا تیل ، آئل ریفائنری ،4ارب ڈالر قرضہ

سستا تیل ، آئل ریفائنری ،4ارب ڈالر قرضہ

لاہور : وزیراعظم عمران خان آج منگل کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ اپنے دورے میں سعودی حکام سے مذاکرات کے علاوہ عمرہ بھی ادا کریں گے اور روضہ رسولؐ پر حاضری بھی دیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا یہ دورہ تہلکہ خیز ...

مزید پڑھیں »

نندی پورکیس: پرویز اشرف اور بابر اعوان کی ضمانت منظور

نندی پورکیس: پرویز اشرف اور بابر اعوان کی ضمانت منظور

اسلام آباد( آن لائن)احتساب عدالت میں نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت میں نندی پور پاور پلانٹ کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تحریک قومی اسمبلی میں پیش

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تحریک قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد آن لائن)سپیکراسدقیصرکی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تحریک پیش کر دی گئی ۔یاد رہے کہ ن لیگ نے عام انتخابات کے بعد مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا تھا جسے پی ٹی آئی کی جانب ...

مزید پڑھیں »

اکتوبر میں ڈی جی آئی ایس آئی سمیت 5 لیفٹیننٹ جنرلز ریٹائر ہو جائیں گے

اکتوبر میں ڈی جی آئی ایس آئی سمیت 5 لیفٹیننٹ جنرلز ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نئے ماہ کے آغاز پر بری فوج کی اعلیٰ کمان میں ترقیوں، تبادلوں اور مدت ملازمت کی تکمیل پر ریٹائرمنٹ کا ایک بڑا راؤنڈ شرو ع ہو رہا ہے جس کا آغاز یکم اکتوبر کو ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ریٹائرمنٹ ...

مزید پڑھیں »

معروف جرمن کمپنی ووکس نے اپنی پائیدار ترین گاڑی ’’فوکسی‘‘ کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کردیا

معروف جرمن کمپنی ووکس نے اپنی پائیدار ترین گاڑی ’’فوکسی‘‘ کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کردیا

برلن(ویب ڈیسک) جرمنی کی موٹر کمپنی ووکس نے 80 برس تک استعمال ہونے والی پائیدار گاڑی ’فوکسی‘ کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سن 1930 میں متعارف کرائی جانے والی گاڑی فوکسی کی مارکیٹ میں کمزور پڑتی ساکھ کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے 2019 سے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ: سری لنکا کا مقابلہ آج افغانستان سے ہوگا

ایشیا کپ: سری لنکا کا مقابلہ آج افغانستان سے ہوگا

دبئی( آن لائن) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا کا مقابلہ آج(پیر کو) افغانستان سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ ‘بی’ میں شامل سری لنکن ٹیم آج اپنا دوسرا میچ کھیلے گی، پہلے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 137رنز سے عبرتناک شکست دی تھی ۔دوسری طرف افغانستان ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے کا چالان

مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے کا چالان

مینگورہ :پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عزیز اللہ گران کادوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے پر چالان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عزیز اللہ گران سوات کے شہر مینگورہ میں کار چلاتے ہوئے موبائل پر بات کر رہے تھے جس ...

مزید پڑھیں »

ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس،احسن جمیل گجرسپریم کورٹ پہنچ گئے

ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس،احسن جمیل گجرسپریم کورٹ پہنچ گئے

راولپنڈی( آن لائن) ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس میں احسن جمیل گجرسپریم کورٹ پہنچ گئے۔ سپریم کورٹ آمد کے موقع پر ایک صحافی نے احسن جمیل گجرسے سوال کیا کہ آپ کی وجہ سے وزیراعلیٰ کیلئے پریشانی بن گئی؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ میری وجہ سے کوئی مصیبت میں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں کالعدم تنظیم کا نیانیٹ ورک تشکیل‘7 دہشتگرد پاکستان بھیج دیئے

افغانستان میں کالعدم تنظیم کا نیانیٹ ورک تشکیل‘7 دہشتگرد پاکستان بھیج دیئے

بہاولپور(ویب ڈیسک)کالعدم تنظیم نے افغانستان میں نیانیٹ ورک تشکیل دیاہے جس میں قاری منصور معاویہ عرف بھائی ابوکو لوکل کمانڈر نامزد کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نیشنل کاﺅنٹرٹیررازم اتھارٹی حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ نمبر 490میں بتایاگیاہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا اہم سرکاری عہدوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ

حکومت کا اہم سرکاری عہدوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن)حکومت نے اہم سرکاری عہدوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے،جن محکموں میں نئی بھرتیاں کی جائیں گی ان میں ایس ای سی پی ، نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ اورڈیٹ پالیسی آفس شامل ہیں۔ ن مسابقتی کمیشن اور پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈمیں بھی اہم تقرریاں ہونگی اس کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top