Author Archives: Daily Adalat

Feed Subscription

پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ ٹکٹ کے امیدواران سے کل انٹرویو لے گا

پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ ٹکٹ کے امیدواران سے کل انٹرویو لے گا

اسلام آباد( پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادکشمیر کے پولیٹیکل سیکرٹری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رابطہ سیکرٹری عامر ذیشان جرال کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق میرپور ڈویژن کے قانون ساز اسمبلی کے امیدواروں کے انٹرویوز 18 اپریل بروز سوموار 3 بجے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوں ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر سلطان، ذہین آدمی ہے،ہم اقتدار میں آئے تو ہر کرپٹ کیخلاف کارروائی ہو گی:عمران خان

بیرسٹر سلطان، ذہین آدمی ہے،ہم اقتدار میں آئے تو ہر کرپٹ کیخلاف کارروائی ہو گی:عمران خان

لندن(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلاؤں گا جہاں ہم آزاد کشمیر سے لوٹ مار کے خاتمے کی بات کرتے ہیں اسی طرح ہم سب کو مساوی حقوق دینے کی بھی دیں گے۔ حکومت ...

مزید پڑھیں »

بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیاگیا،نواز شریف کو قاتل اور ہائی جیکر کہنے والے تعمیر و ترقی کے دشمن ہیں:پرویز رشید

بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیاگیا،نواز شریف کو قاتل اور ہائی جیکر کہنے والے تعمیر و ترقی کے دشمن ہیں:پرویز رشید

بھمبر(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ 11جنوری کو بھمبر میں ن لیگ کے جلسہ میں چوہدری طارق فاروق نے بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا مطالبہ کیا اس پر بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کی منظوری وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ...

مزید پڑھیں »

پاناما لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے علاوہ کچھ بھی قبول نہیں،عمران خان

پاناما لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے علاوہ کچھ بھی قبول نہیں،عمران خان

لندن (یو این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما لیکس کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جسٹس سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی تجویز مستردکر تے ہوئے یواین پی سے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے علاوہ کوئی کمیشن یاکمیٹی قبول نہیں کریں گے تحقیقات ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق یا راشد لطیف بطور چیف سلیکٹر بہترین چوائس ہیں،محمد یوسف

انضمام الحق یا راشد لطیف بطور چیف سلیکٹر بہترین چوائس ہیں،محمد یوسف

کراچی(یو این پی)سابق قومی کپتان محمد یوسف نے چیف سلیکٹر کی پوسٹ کیلئے انضمام الحق یا راشد لطیف کی تقرری کو بہترین چوائس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھی ان کے ماتحت کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ محمد یوسف کے مطابق دونوں ہی اس عہدے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

روس بشار الاسد کو جنگ بندی کا پابند بنائے: جان کیری

روس بشار الاسد کو جنگ بندی کا پابند بنائے: جان کیری

ماسکو /واشنگٹن (یواین پی)امریکی وزیرخا رجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام میں بحران کے حل اورامن بات چیت کامیاب بنانے کے لیے تمام فریقین کا جنگ بندی پر قائم رہنا ضروری ہے۔ خاص طورپر شام کی سرکاری فوج کی جانب سے آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزیوں ...

مزید پڑھیں »

نادرا کے ذریعے جعلی اور بوگس ووٹوں کا اندراج کسی صورت قبول نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیر

نادرا کے ذریعے جعلی اور بوگس ووٹوں کا اندراج کسی صورت قبول نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیر

اسلام آباد( بیورو رپورٹ)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ ن لیگ کابیساکھیوں کے سہارے اور وفاقی حکومت کی دھونس دھاندلی کا پلان بے نقاب ہو گیا ہے نادرا کے ذریعے جعلی اور بوگس ووٹوں کا اندراج کسی صورت قبول نہیں ۔ ن لیگ ...

مزید پڑھیں »

حکومتی کرپشن ،بد انتظامی کو تحفظ دینے کی کسی بھی کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے:فاروق حیدر

حکومتی کرپشن ،بد انتظامی کو تحفظ دینے کی کسی بھی کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے:فاروق حیدر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ، 2011 میں ن لیگ کے خلاف بننے والا غیر اعلانیہ انتخابی اتحاد اب کھل کر سامنے آ گیا ہے جسے شکست ہو گی ،گزشتہ انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے پی پی کو ...

مزید پڑھیں »

بحرین قید پاکستانیوں کی کل تعداد 197 ، اٹلی میں 188 پاکستانی اور کوریا میں 4 پاکستانی گرفتار ہیں، وزارت خارجہ

بحرین قید پاکستانیوں کی کل تعداد 197 ، اٹلی میں 188 پاکستانی اور کوریا میں 4 پاکستانی گرفتار ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد (یوا ین پی) وزارت خارجہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت بحرین کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی کل تعداد 197 ہے، اٹلی میں اس وقت 188 پاکستانی مختلف الزامات میں قید ہیں، کوریا میں 4 پاکستانی گرفتار ہیں۔ جمعہ کو قومی ...

مزید پڑھیں »

پاناما انکشافات سے معیشتوں کو نقصان پہنچے گا، عالمی بنک

پاناما انکشافات سے معیشتوں کو نقصان پہنچے گا، عالمی بنک

واشنگٹن (یوا ین پی ) عالمی بنک کی منیجنگ ڈائریکٹر سری ملیانی اندراوتی نے کہاہے کہ پاناما پیپرز کے انکشافات عوامی اعتماد کو نقصان پہنچا رہے ہیں جس سے عام شہری ٹیکس ادا کرنے میں زیادہ ہچکچائیں گے جو سڑکیں اور سکول بنانے اور دیگر سرکاری امور چلانے کے لیے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top