Author Archives: Daily Adalat

Feed Subscription

پاک فوج نے ثابت کردکھایا کہ عوام کے تحفظ سے زیادہ کچھ بھی عزیز نہیں،صدر مملکت

پاک فوج نے ثابت کردکھایا کہ عوام کے تحفظ سے زیادہ کچھ بھی عزیز نہیں،صدر مملکت

کاکول (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ثابت کردکھایا ہے کہ عوام کے تحفظ سے زیادہ کچھ بھی عزیز نہیں‘ فوج کی بہادری کا اندازہ آپریشن ضرب عضب سے لگایا جاسکتا ہے‘ انتہا پسندی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے ...

مزید پڑھیں »

اوآئی سی کا دوروزہ اجلاس ختم ، 50ملکوں نے شام اور یمن کی صورتحال کا ذمہ دار ایران کو قراردیدیا

اوآئی سی کا دوروزہ اجلاس ختم ، 50ملکوں نے شام اور یمن کی صورتحال کا ذمہ دار ایران کو قراردیدیا

استنبول(آئی این پی)استنبول میں اسلامی سربراہ کانفرنس کا دوروزہ اجلاس ختم ہوگیا ،50 مسلم ملکوں نے شام اور یمن کی صورتحال کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا۔غیر ملکی میدیا کے مطابق استنبول میں او آئی سی کے تیرہویں سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیہ میں50 مسلم ممالک کے رہنماں نے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف چوتھے روز ہڑتال ،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف چوتھے روز ہڑتال ،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند

سرینگر (آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف چوتھے روز بھی ہڑتال جاری رہی۔ کرفیو کے باوجود ہزاروں افراد کا قابض فوج کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری رہا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت قیادت کو نظربند کرکے موبائیل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے:رحمان ملک

تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے:رحمان ملک

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ پانامہ کے صدر کی گرفتاری کے لئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ہے‘ تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے‘ سیاست مہذب لوگوں کاکام ہے‘ جارحانہ ...

مزید پڑھیں »

رنبیراور دیپکا پھر سے قریب آنے کیلئے تیار

رنبیراور دیپکا پھر سے قریب آنے کیلئے تیار

ممبئی(آئی این پی) جہاں بولی ووڈ اداکار رنبیر کپوراوراداکارہ کترینہ کیف کے درمیان اختلافات کے بعد دوریاں پیدا ہوئیں وہیں اداکار اور سابق گرل فرینڈ دیپکا پڈکون اب ایک بار پھرنئی فلم میں ایک ساتھ نظرآنے کیلئے تیار ہیں۔گزشتہ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطرینہ کیف اور رنبیر کپورکے درمیان ...

مزید پڑھیں »

معروف بھارتی اداکار دلیپ کمار کی طبعیت ایک بار پھر ناساز،ہسپتال منتقل

معروف بھارتی اداکار دلیپ کمار کی طبعیت ایک بار پھر ناساز،ہسپتال منتقل

ممبئی (آئی این پی )بالی وڈ لیجنڈ اداکار دلیپ کمار ایک مرتبہ پھر علیل ہوگئے، علاج کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار دلیپ کمار کو بھارتی وقت کے مطابق رات کو دو بجے سانس لینے میں دشواری پیش آئی، جس کے بعد انہیں فوری ...

مزید پڑھیں »

31ویں بولان ایوارڈز میں اداکارہ میگھا کی شاندار رقص پرفارمنس پر شر کاء جھومتے رہے

31ویں بولان ایوارڈز میں اداکارہ میگھا کی شاندار رقص پرفارمنس پر شر کاء جھومتے رہے

لاہور(آئی این پی)31ویں بولان ایوارڈز میں اداکارہ میگھا کی شاندار رقص پرفارمنس پر شر کاء جھومتے رہے جبکہ میگھا کو بہتر ین اداکارہ کا ایوارڈ بھی ملا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بولان ایوار ڈ کی تقر یب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور ...

مزید پڑھیں »

بھمبر:ڈھیری وٹاں کے مقام پر کار گہری کھائی میں گرنے سے گجرات کے 4نوجوان شدید زخمی

بھمبر:ڈھیری وٹاں کے مقام پر کار گہری کھائی میں گرنے سے گجرات کے 4نوجوان شدید زخمی

بھمبر(بیورو رپورٹ)ڈھیری وٹان کے مقام پر تیز رفتار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثہ میں علی احمد عمر19سال،جبار 20سال ،رضا 19سال ، رمیش 15سال ساکنان گجرات شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے بعد گجرات روانہ کر دیاگیا،حادثہ میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو ...

مزید پڑھیں »

ریاض اختر کو گھر بھیج سکتا ہوں تو حکومت کے معاون بیوروکریٹس بھی میرے ریڈار میں ہیں:فاروق حیدر

ریاض اختر کو گھر بھیج سکتا ہوں تو حکومت کے معاون بیوروکریٹس بھی میرے ریڈار میں ہیں:فاروق حیدر

مظفر آباد(بیورو رپورٹ)قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ، 2011 میں ن لیگ کے خلاف بننے والا غیر اعلانیہ انتخابی اتحاد اب کھل کر سامنے آ گیا ہے جسے شکست ہو گی ،گزشتہ انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے پی پی ...

مزید پڑھیں »

PMLNپاناما منی لانڈرنگ نیٹ ورک )ہے ،کشمیر کے باغیرت عوام ممتاز قادری کے قاتلوں کو نشان عبرت بنا ئیں گے:سردار عتیق)

PMLNپاناما منی لانڈرنگ نیٹ ورک )ہے ،کشمیر کے باغیرت عوام ممتاز قادری کے قاتلوں کو نشان عبرت بنا ئیں گے:سردار عتیق)

کوٹلی(بیورورپورٹ)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر ،سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی سیاسی بیساکھیاں پاناما کے شکنجے میں آنے والی ہیں،آزادکشمیر کے سیاسی ’’گداگر‘‘بے موت مارے جائیں گے۔نادرا نے ہر حلقے میں 10سے15ہزار جعلی اور بوگس ووٹ فہرستوں میں درج کر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top