Author Archives: Daily Adalat

Feed Subscription

لبریشن فرنٹ کا سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ، یاسین ملک سمیت درجنوں رہنما اور کارکن گرفتار

لبریشن فرنٹ کا سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ، یاسین ملک سمیت درجنوں رہنما اور کارکن گرفتار

سری نگر(یوا ین پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے بھارت میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پر مسلسل حملوں ،مزار شہداء کی بے حرمتی اور معصوم کشمیری نوجوانوں پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے کے خلاف سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ بھارتی پولیس نے مظاہرین ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں شدید زلزلہ آنے سے’’ غیر ملکی‘‘ کھلاڑی خوف زدہ ہوگئے

بھارت میں شدید زلزلہ آنے سے’’ غیر ملکی‘‘ کھلاڑی خوف زدہ ہوگئے

چندی گڑھ(سپورٹس ڈیسک) بھارت میں شدید زلزلہ آنے سے غیر ملکی کھلاڑی خوف زدہ ہوگئے۔ گزشتہ روز جب زلزلہ آیا تو آئی پی ایل کیلئے غیرملکی کھلاڑی اپنے ہوٹل میں آرام کر رہے تھے۔ بعد ازاں گجرات لائنز کے آرون فنچ، ڈیل اسٹین اور دیگر کھلاڑیو ں کو فوری طور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان رواں سال دسمبر میں بین الاقوامی اسکواش لیگ کی میزبانی کرے گا

پاکستان رواں سال دسمبر میں بین الاقوامی اسکواش لیگ کی میزبانی کرے گا

کراچی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان رواں سال دسمبر میں بین الاقوامی اسکواش لیگ کی میزبانی کرے گا۔ اس لیگ کیلئے امریکا میں مقیم اسکواش پروموٹر جہانزیب مسعود خاصے سرگرم ہیں، جنہوں نے پہلے دو مصری کھلاڑیوں کے کراچی میں نمائشی میچ اور پھر پاکستان اور مصر کے درمیان دو طرفہ سیریز ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن نے انٹر نیشنل کرکٹ میں دوبارہ واپسی کیلئے کوشش شروع کردی

کیون پیٹرسن نے انٹر نیشنل کرکٹ میں دوبارہ واپسی کیلئے کوشش شروع کردی

لندن(سپورٹس ڈیسک) سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن نے انٹر نیشنل کرکٹ میں دوبارہ واپسی کے لئے کوشش شروع کردی۔ اس مقصد کو یقینی بنانے کیلئے وہ اپنے آبائی وطن جنوبی افریقہ کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ انہوں نے آخری میچ دوہزار تیرہ ...

مزید پڑھیں »

ڈی ای او نسواں زاہدہ شریف کا انتقامی تبادلہ حلقہ 4 کی گجربرادری مشتعل ، چوہدری ےٰسین کے خلاف کھلم کھلا بغاو ت کا اعلان

ڈی ای او نسواں زاہدہ شریف کا انتقامی تبادلہ حلقہ 4 کی گجربرادری مشتعل ، چوہدری ےٰسین کے خلاف کھلم کھلا بغاو ت کا اعلان

کوٹلی (بیورو رپورٹ)ڈی ای او نسواں زاہدہ شریف کا انتقامی تبادلہ حلقہ 4 کی گجربرادری میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ قبیلے کے ذمہ داران مشتعل ہوگئے ، چوہدری ےٰسین کے خلاف کھلم کھلا بغاو ت کا اعلان ۔مطلوب انقلابی حلقہ 4 کے گجر قبیلہ کاحق نمائندگی اد ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم

آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم

میرپور(نمائندہ عدالت)آزادکشمیرحکومت کاآخری سال، میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم،گھروں میں فاقوں نے ڈیرے ڈال لئے، ملازمین کی پریشانی میں اضافہ، مستقبل کی غیرواضح شبیہ کیوجہ سے فیکلٹی وسٹاف ملازمین کی نیندیں حرام، تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرحکومت نے ...

مزید پڑھیں »

جڑی کس پبلک پارک کا افتتاح کر دیاگیا، اگلے ماہ الاظہرطرز کی اسلامی یونیورسٹی اور ملٹری کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

جڑی کس پبلک پارک کا افتتاح کر دیاگیا، اگلے ماہ الاظہرطرز کی اسلامی یونیورسٹی اور ملٹری کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

میرپور(نمائندہ عدالت)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجیدنے کہاکہ ریاست کی تاریخ میں گذشتہ 63 سالوں میں 63 کلومیٹر سڑکیں بھی نہیں بنائی گئیں۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ایجوکیشن کوفوکس رکھا، 6 یونیورسٹیاں، 3 میڈیکل کالج قائم کیے۔ میرپورمیڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز یونیورسٹی کا آرڈیننس جاری کرکے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم میرپور سے الیکشن لڑیں،50 لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا مشیر حکومت چوہدری حق نواز کا اعلان

وزیر اعظم میرپور سے الیکشن لڑیں،50 لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا مشیر حکومت چوہدری حق نواز کا اعلان

میرپور (نامہ نگار)میرپور شہر شہید ذوالفقار علی بھٹو ، شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو اور پیپلزپارٹی کے جان نثار جیالوں کا شہر ہے ایل اے تھری میرپور شہر کی سیٹ پر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید الیکشن میں حصہ لیں ،پچاس لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا ...

مزید پڑھیں »

موسمی سیاستدان عوام کے خیر خواہ نہیں،انتخابی عمل میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی:سینئر وزیر چوہدری یاسین

موسمی سیاستدان عوام کے خیر خواہ نہیں،انتخابی عمل میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی:سینئر وزیر چوہدری یاسین

کوٹلی،چوک صاحباں (کے این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے سینئر وزیر چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے بڑی قربانیاں دی گئی ہیں، سماجی اور معاشی انصاف کے بغیرہم آگے نہیں بڑھ سکتے محنت کے بغیر ترقی کرنے کا کوئی اور راستہ نہیں جن ملکوں نے بھی ترقی ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو ساڑھے 21لاکھ نقدی سمیت طلائی زیوارات لے اڑے

اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو ساڑھے 21لاکھ نقدی سمیت طلائی زیوارات لے اڑے

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی دلیرینہ واردات ڈاکو 21لاکھ 50ہزار روپے اور 2تولے سونا لے اڑے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تقریبا 10بجے جب علاقہ کی بجلی بند ہوئی تو دو ڈاکو جنہوں نے چہروں پر نقاب لگارکھے تھے پیپلزکالونی اسلام گڑھ میں محمد یونس المعروف ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top