Author Archives: Daily Adalat

Feed Subscription

شمالی کوریا پانچویں جوہری تجربے کی تیاری کر رہا ہے،جنوبی کوریا

شمالی کوریا پانچویں جوہری تجربے کی تیاری کر رہا ہے،جنوبی کوریا

سیؤل(یوا ین پی)جنوبی کوریا کی صدر پارک گن ہے کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا پانچویں جوہری تجربے کی تیاری کر رہا ہے جنوبی کوریا کی صدر نے اس بات کی وضاحت نہیں کہ وہ کیا علامات تھیں جن سے جوہری تجربے کی تیاری کا پتہ چلتا ہے لیکن انھوں ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے یومِ تاسیس کی تیاریوں کے سلسلے کے لئے11 رُکنی کمیٹی تشکیل

تحریک انصاف کے یومِ تاسیس کی تیاریوں کے سلسلے کے لئے11 رُکنی کمیٹی تشکیل

راولپنڈی(یوا ین پی)پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سیکرٹری جنرل و ممبر جلسہ آرگنائزنگ کمیٹی زاہد حسین کاظمی نے یومِ تاسیس کی تیاریوں کی نگرانی کے لئے شیخ طارق مسعود کی نگرانی میں11رُکنی کمیٹی تشکیل دے دی جو راولپنڈی شہر اور کینٹ سے منعقد ریلیوں ان کے راستے اور ٹرانسپورٹ ...

مزید پڑھیں »

پاناما لیکس ,وزیر اعظم کی زیر صدارت لندن میں مشاورتی اجلاس

پاناما لیکس ,وزیر اعظم کی زیر صدارت لندن میں مشاورتی اجلاس

لندن /اسلام آباد(یو این پی)لندن کے ہوٹل میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی ۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے اب ان کی صحت میں بہتری ہے ...

مزید پڑھیں »

وادی نیلم میں گاڑی دریائے نیلم میں جاگری ، 7 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں گاڑی دریائے نیلم میں جاگری ، 7 افراد جاں بحق

نیلم (یوا ین پی)وادی نیلم آزادکشمیر کے علاقہ دواریاں میں گاڑی دریائے نیلم میں جاگری حادثہ کے نتیجہ میں 7 افراد جاں بحق ۔5جاں بحق افراد کی لاشوں کی تلاش کے لیے ریسکیو کاروائیاں جاری ہیں سابق اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا عبدالغنی میر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ مظفر آباد سے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے :رانا ثنا اللہ

عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے :رانا ثنا اللہ

لاہور (یو این پی)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے ، عمران خان کے شر پر مبنی رویے کے باعث کوئی کمیشن کی سربراہی قبول کرنے کو تیار نہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں پنجاب ...

مزید پڑھیں »

ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست جمع کرادی

ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست جمع کرادی

اسلام آباد(یو این پی) ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالے جانے پر ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست جمع کرادی۔ سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا تاہم ای سی ایل سے نام نہ ...

مزید پڑھیں »

چھوٹو گینگ کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل

چھوٹو گینگ کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل

راجن پور (یوا ین پی) راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کے دو وارڈ خالی کرا لیے گئے ۔ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ...

مزید پڑھیں »

انضمام کی تقرری خوش آئند ہے، فارم اور فٹنس برقرار رکھنے کیلیے کوشاں ہوں،ٹیسٹ کپتان

انضمام کی تقرری خوش آئند ہے، فارم اور فٹنس برقرار رکھنے کیلیے کوشاں ہوں،ٹیسٹ کپتان

لاہور(یوا ین پی)مصباح الحق نے دورۂ انگلینڈ پر نگاہیں مرکوز کرلیں، قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ اپنی فارم اور فٹنس برقراررکھنے کیلیے سخت محنت کررہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے کہا ہے کہ اہم دورہ انگلینڈ کیلیے اپنی فارم اور فٹنس برقرار رکھنے کیلیے سخت ...

مزید پڑھیں »

کامیابی کے لیے والد کمل ہاسن کو سیڑھی نہیں بنایا،شروتی ہاسن

کامیابی کے لیے والد کمل ہاسن کو سیڑھی نہیں بنایا،شروتی ہاسن

ممبئی(یو این پی) بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا ہے کہ وہ کامیابی اور ناکامی کو ایک طرف رکھ کر آگے بڑھنے کی قائل ہیں۔ایک انٹرویو میں شروتی کا کہنا تھا کہ بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ میں نے بالی وڈ میں جگہ بنانے کے لیے اپنے والد کمل ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top