Author Archives: Daily Adalat

Feed Subscription

ارطغرل غازی کے ہیرو کو پاکستان بلانے والا فراڈیہ انگین آلتن کے ساتھ بھی ہاتھ کر گیا

ارطغرل غازی کے ہیرو کو پاکستان بلانے والا فراڈیہ انگین آلتن کے ساتھ بھی ہاتھ کر گیا

لاہور: ترکی کے شہر آفاق ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار کو پاکستان مدعو کرنے والا شخص فراڈیا نکلا جس نے دھوکا دہی میں‌ مہمان اداکار کو بھی نہ بخشا اور ملک کا تشخص بھی پامال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو کو پاکستان مدعو کرنے ...

مزید پڑھیں »

شطرنج کا کھیل مارچ میں ختم ہوگا؟

شطرنج کا کھیل مارچ میں ختم ہوگا؟

سیاست میں استعفیٰ لینے کے لئے بعض اوقات استعفے دینا پڑتے ہیں مگر سیاسی بساط پر مخالفین کو شہ مات دینے کے لئے ہر چال سوچ سمجھ کر چلنا پڑتی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں بالعموم استعفوں کو حکومت پر دبائو بڑھانے کی غرض سے ترپ کے پتے کے طور پر استعمال ...

مزید پڑھیں »

کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر بلدیاتی افسران کیخلاف مقدمات درج

کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر بلدیاتی افسران کیخلاف مقدمات درج

میرپور خاص اور عمرکوٹ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آسکی جب کہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کے مقدمات بلدیاتی افسران پر درج ہونا شروع ہوئے تو آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم میں بھی تیزی آگئی۔صرف سول اسپتال میرپورخاص میں گزشتہ ایک ماہ کے ...

مزید پڑھیں »

’کینیڈا نے پاکستان میں سفرپرپابندیوں میں نرمی کردی‘

’کینیڈا نے پاکستان میں سفرپرپابندیوں میں نرمی کردی‘

کینیڈا نے پاکستان  کے لیے سفری پابندیاں آسان کردیں۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق کینیڈا نے پاکستان کےاکثر حصوں میں سفرپرپابندیوں میں نرمی کردی ہے جس میں تعاون پر کینیڈین ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کرتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوروناکی پابندیوں کے ختم ہونے کے بعداس میں مزید بہتری ...

مزید پڑھیں »

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 6 برس بیت گئے، قوم کا غم آج بھی تازہ

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 6 برس بیت گئے، قوم کا غم آج بھی تازہ

انسانیت سوز اور دل دہلا دینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 6 برس بیت گئے لیکن اس سانحے کو یاد کرکے قوم کا غم آج بھی تازہ ہے۔  6 سال قبل علم دشمنوں نے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا اور 16 دسمبر 2014 کو مہاجرین کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فلم انڈسٹری کی ‘ہیر’ اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں

پاکستان فلم انڈسٹری کی ‘ہیر’ اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں

لاہور : فلم ہیر رانجھا فلم سمیت 150 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق فردوس بیگم کو 3 روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا جس کے باعث وہ نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ماضی کی اداکارہ فردوس ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور یونان سے ڈی پورٹ پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

سعودی عرب اور یونان سے ڈی پورٹ پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

سعودی عرب اور یونان سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی شہریوں کو مختلف پروازوں کے ذریعے وطن پہنچا دیا گیا ہے۔یونان سے بے دخل کیے گئے 30 پاکستانیوں کو لے کر پرواز اسلام آباد پہنچ گئی جبکہ مبینہ مجرمانہ حرکتوں میں ملوث سعودی عرب سے ڈی پورٹ 139 افراد ملتان ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی: بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 2 فوجی جوان شہید

ایل او سی: بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 2 فوجی جوان شہید

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بھارت نے در اندازی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے نائیک شاہ ...

مزید پڑھیں »

خواتین جیل میں توہین مذہب کے مقدمے میں قید خاتون دم توڑ گئی

خواتین جیل میں توہین مذہب کے مقدمے میں قید خاتون دم توڑ گئی

ملتان کی خواتین جیل میں توہین مذہب کے مقدمے میں قید خاتون دم توڑ گئی۔جیل انتظامیہ کے مطابق لاش ورثا کے سپرد کردی گئی ہے، خاتون کا پوسٹ مارٹم نشتراسپتال میں ہوا، رپورٹ آنے پر وجہ کا تعین ہوسکےگا۔جیل انتظامیہ کا کا کہنا ہے کہ خاتون کےخلاف توہین مذہب کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے ادویات، کیمیکلز اور دیگر اشیا کی سمگلنگ میں اضافہ،حکومت متحرک، بڑا ایکشن لے لیا

بھارت سے ادویات، کیمیکلز اور دیگر اشیا کی سمگلنگ میں اضافہ،حکومت متحرک، بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت دو طرفہ تجارت پر پابندی کے بعد بھارت سے ادویات ،کیمیکلز اور دیگر اشیا کی سمگلنگ میں اضافے کی اطلاعات پر حکومت کی ایف بی آر کو سمگلنگ روکنے کی خصوصی ہدایت ، کسٹمز حکام سرگرم ،کسٹمز پریونٹیو کراچی نے بھارتیاسمگل شدہ اشیاکی فروخت کرنے والے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top