Author Archives: Daily Adalat

Feed Subscription

ڈالر کی قیمت میں مزید 50 پیسے اضافہ،نئی قیمت 133 روپے 75 پیسے ہوگئی

ڈالر کی قیمت میں مزید 50 پیسے اضافہ،نئی قیمت 133 روپے 75 پیسے ہوگئی

لاہور ( آن لائن ) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ آج ایک بار پھر مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 133 روپے 75 پیسے ...

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کیخلاف پاک بحریہ نے اہم کردار ادا کیا: صدر مملکت

دہشتگردی کیخلاف پاک بحریہ نے اہم کردار ادا کیا: صدر مملکت

کراچی ( آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی اوربحری قزاقوں کیخلاف پاک بحریہ نے اہم کرداراداکیا، پی این ایس معاون جدیدٹیکنالوجی سے لیس جہازہے ، پاکستان کو ترکی کے ساتھ برادرانہ تعلقات پرفخرہے۔ صدر عارف علوی کراچی میں پی این ایس معاون کی پاک بحریہ ...

مزید پڑھیں »

صحافی کی گمشدگی پر ٹرمپ کا شاہ سلمان کو فون، وزیر خارجہ کو ریاض بھیجنے کا عندیہ

صحافی کی گمشدگی پر ٹرمپ کا شاہ سلمان کو فون، وزیر خارجہ کو ریاض بھیجنے کا عندیہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ لاپتا صحافی جمال خشوگی کے معاملے پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے لیے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو ریاض روانہ کر رہا ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ سعودی عرب ...

مزید پڑھیں »

بیگم کلثوم نواز کا چہلم پرسوں جاتی امراءمیں ہو گا

بیگم کلثوم نواز کا چہلم پرسوں جاتی امراءمیں ہو گا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کا چہلم پرسوں 18اکتوبر جمعرات کو رائے ونڈ جاتی امراءمیں ہو گا۔ چہلم میں صرف شریف خاندان کے قریبی افراد شرکت کریں گے۔ اس موقع پر محفل نعت ہو گی اور عام افراد کو دعوت نہیں دی ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس، سابق صدر آصف زرداری بینکنگ کورٹ میں پیش

منی لانڈرنگ کیس، سابق صدر آصف زرداری بینکنگ کورٹ میں پیش

کراچی( آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بینکنگ کورٹ پہنچ گئے ،ملزم سابق صدرآصف زرداری نے حاضری لگائی ،فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں سابق ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ ،پاکستان کی بیٹنگ جاری ، حفیظ آوٹ

دوسرا ٹیسٹ ،پاکستان کی بیٹنگ جاری ، حفیظ آوٹ

ابو ظہبی ( آن لائن)آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 44 رنز بنا لیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاجس پر محمد حفیظ اور فخر زمان نے میدان میں اتر کر کھیل کا ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان اور کترینہ کیف کی حفاظت کیلیے فوج کی خدمات حاصل

سلمان خان اور کترینہ کیف کی حفاظت کیلیے فوج کی خدمات حاصل

ابو ظہبی (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف کی حفاظت کے لیے یو اے ای کی فوج نے سیکیورٹی فراہم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم ’بھارت‘ چھوڑ جانے کے بعد اُن کی جگہ بالی ووڈ حسینہ ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پوسٹ پیڈسروسزپراضافی ٹیکس ختم کردیئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پوسٹ پیڈسروسزپراضافی ٹیکس ختم کردیئے

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پوسٹ پیڈسروسزپراضافی ٹیکس ختم کردیئے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے موبائل فون کارڈاورایزی لوڈپراضافی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب حکومت کوماہانہ 2 ارب نقصان ہورہاہے جبکہ ایڈووکیٹ ...

مزید پڑھیں »

دبئی ٹیسٹ کے تیسر ے دن کے کھیل میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

دبئی ٹیسٹ کے تیسر ے دن کے کھیل میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

دبئی (ویب ڈیسک)پاکستان کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے تیسر ے دن کے کھیل میں آسٹریلیا نے28اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 82رنز بنا لئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاکے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسر ے دن کا کھیل جاری ہے اور آسٹریلین اوپنرز نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1300 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1300 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند

کراچی( آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل”جیونیوز” کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top