Author Archives: Daily Adalat

Feed Subscription

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا نتیجہ، ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا نتیجہ، ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی

یک ہفتے میں گھی، کوکنگ آئل، چکن، دالوں، بیف اور مٹن سمیت 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دال مونگ کی قیمت 4 روپے اضافے کے بعد اوسطاً 233 روپے 54 پیسے فی ...

مزید پڑھیں »

سونے کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

سونے کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

ملک میں سونے کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

اب خواجہ سراؤں کو ہر محکمے میں خصوصی پروٹوکول ملے گا

اب خواجہ سراؤں کو ہر محکمے میں خصوصی پروٹوکول ملے گا

کراچی : وفاقی کابینہ کی جانب خواجہ سراؤں کےتحفظ اور حقوق ایکٹ کے رولز 2020 کی منظوری کے بعد وزارت انسانی حقوق نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، عدالت نے رولز کی منظوری کے درخواست نمٹادی ، اب خواجہ سراؤں کوہرمحکمےمیں خصوصی پروٹوکول ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ...

مزید پڑھیں »

ماہر نفسیات کی بیٹی کے قتل کے بعد خودکشی: واقعے کا مقدمہ بیوہ کی مدعیت میں درج

ماہر نفسیات کی بیٹی کے قتل کے بعد خودکشی: واقعے کا مقدمہ بیوہ کی مدعیت میں درج

ملتان: ماہر نفسیات کی بیٹی کے قتل کے بعد خودکشی کے واقعے کا مقدمہ بیوہ بشریٰ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، ڈاکٹراظہر نے فائرنگ کر کے بیٹی علیزہ حیدر کو قتل کرکے خودکشی کرلی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس حمیدکالونی میں بیٹی کے قتل کے بعد ڈاکٹراظہر کی ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی جیل میں 14 سال سے قید فلسطینی قیدی جاں بحق

اسرائیل کی جیل میں 14 سال سے قید فلسطینی قیدی جاں بحق

اسرائیل کی جیل میں 14 سال سے قید فلسطینی قیدی کی اچانک موت واقع ہوگئی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے ایک معاون گروپ کا کہنا ہےکہ اسرائیل کی جیل میں قید فلسطینی قیدی کی موت کی اب تک کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔پرزنرز کمیشن کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی زخمی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی زخمی

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی اور دانستہ ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کیس کی کھلی یا بند کمرے سماعت سےمتعلق کنفیوژن تھی، الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ جمع ہونےکے بعد فارن فنڈنگ کیس کی اوپن ...

مزید پڑھیں »

تین شادیاں کرنے والا شخص پہلی بیوی کی فائرنگ سے ہلاک

تین شادیاں کرنے والا شخص پہلی بیوی کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی کی قائد اعظم کالونی میں سابقہ بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھریلو جھگڑے کے دوران سابقہ بیوی نے فائرنگ کی جس سے ولی محمد موقع پر ہلاک ہوگیا۔ولی محمد نے پہلی بیوی کو 2013 میں طلاق دے دی تھی۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو: نوسرباز خواتین جیولر کو چکمہ دیکر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرا کر فرار

ویڈیو: نوسرباز خواتین جیولر کو چکمہ دیکر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرا کر فرار

حافظ آباد کی سپرمارکیٹ میں نامعلوم نوسرباز خواتین نے جیولری کی دوکان میں جیولر کو چکمہ دیکر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات چرا لیے اور فرار ہو گئیں۔  چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی وڈیو حاصل کر لی ہے۔ویڈیو میں واضح طور پر خاتون کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق، پنڈی میں نوجوان ٹرین کی زد میں آکرجاں بحق

ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق، پنڈی میں نوجوان ٹرین کی زد میں آکرجاں بحق

راولپنڈی کی شاہ خالدکالونی میں ٹک ٹاک وڈیو بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔شاہ خالد کالونی میں نورانی محلےکا رہائشی نوجوان ٹک ٹاک وڈیو بنانے کے دوران ہزارہ ایکسپریس سے ٹکرایا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔نوجوان کی ویڈیو بناتے ٹرین کی زد ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top