انتخابی عذرداریوں کی سماعت، ڈسٹرکٹ جج میرپور کو الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کا فیصلہ

chief-election-comissiner-ghulam-mustafa-mughal

مظفرآبادد(پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2016ء کے سلسلہ میں سردار محمود اقبال بنام محمد صغیر خان المعروف سردار صغیر چغتائی وغیرہ،محمد یوسف ملک بنام ملک محمد نواز وغیرہ،محمد نذیر بنام چوہدری عبدالمجید وغیرہ،محمد نعیم خان بنام عامر عبدالغفار وغیرہ،چوہدری انورالحق بنام چوہدری طارق فاروق وغیرہ کی الیکشن پٹیشنزکی سماعت و انفصال کیلئے چوہدری محمد منیر ڈسٹرکٹ و سیشن جج میرپور کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ بات آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کی طرف سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔
Scroll To Top