حویلی سانحہ،پیپلز پارٹی کے سابق وزیر برقیات فیصل ممتاز راٹھور ضمانت منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار

faisal

حویلی(بیورو رپورٹ)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر ممتاز راٹھور کے بیٹے سابق وزیر پیپلز پارٹی وزیر برقیات فیصل ممتاز راٹھور احاطہ عدالت سے گرفتار،تفصیلات کے مطابق فیصل ممتاز راٹھور کو حویلی سانحہ پر ضمانت منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا ہے ،الیکشن2016سے قبل حویلی میں مسلم لیگ ن کے ممبر اسمبلی چوہدری عزیز قاتلانہ حملہ میں گولیوں کا نشانہ بنے تھے اور جاں بحق ہو گئے تھے جس کا مقدمہ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اور ساتھیوں پر درج کیا گیا تھا،آج ضمانت منسوخ ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا

 

Scroll To Top