ہٹیاں بالا ،گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے کالج پروفیسر جاں بحق،دو کی حالت تشویشناک،ٹریفک انچارج معطل

252704_57160761

ہٹیاں بالا(بیورو رپورٹ)ہٹیاں بالا کے قریب ٹریفک کا دوسرا المناک حادثہ،گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے پروفیسر آفتاب جاں بحق ، زخمیوں میں دو بچے اور ایک خاتون شامل،دو کی حالت تشویشناک ،،پروفیسر آفتاب راجہ ڈگری کالج چناری میں پروفیسر تھے ،زخمیوں کو ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا،جبکہ ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارج مزمل میر کو بھی معطل کر دیا گیا

 

Scroll To Top