ڈڈیال پولیس کی کارروائی80سالہ بابا اکرم پچاس گرام ہیروئن سمیت گرفتار مقدمہ درج

mullah-arrested-in-western-afghanistan

ڈڈیال(کرائم رپورٹر)ڈڈیال پولیس نے ایس ایس پی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او مہربان چوہدری نے بمعہ نفری کارروائی کرتے ہوئے80سالہ اکرم ولد کالو سے پچاس گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج ،مزید تفتیش جاری،عوام علاقہ کا منشیات فروشوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا مطالبہ

 

Scroll To Top