چکسواری پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش 200گرام ہیروئن سمیت گرفتار،مقدمہ درج تفتیش جاری

mullah-arrested-in-western-afghanistan

چکسواری(کرائم رپورٹر)چکسواری پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش 200گرائم ہیروئن سمیت گرفتار،مقدمہ درج مزید تفتیش جاری،تفصیلات کے مطابق تھانہ چکسواری کے ایس ایچ او چوہدری مہدی خان نے ہمراہ نفری ڈی ایف سی امجد شاہ،ماجدخان کے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد وسیم ولد نبی خان قوم پٹھان ساکن افغانستان حال چکسواری کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 200گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،مزید تفتیش جاری عوام علاقہ کا پولیس کو خراج تحسین

 

Scroll To Top