سیاسی رنجش کا شاخسانہ، سگے کزن نے دوستوں کے ساتھ ملکر کلہاڑیوں کے وار سے اپنے ہی کزن کولہو لہان کر دیا

injurred-men

چناری(بیورو رپورٹ)چکار کے نواحی علاقہ کھتیراں مر دآباد میں سیاسی رنجش کا شاخسانہ،سگے کزنوں میں خونی تصادم، ذیشان حیدر گروپ کے ظاہر شاہ، افضال شاہ،اور حیدر شاہ نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سیاسی جماعت کے کارکن بابر حسین کو شدید زخمی کر دیا ،پولیس نے حملہ آوروں کیخلاف پہلی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا، دوبارہ تصادم کے پیش نظر ایف آئی آر درج کر لی، زخمی نوجوان جنگل سے لکڑیاں لینے جا رہا تھا کہ گھات لگائے بیٹھے حملہ آوروں نے موقع دیکھتے ہی کلہاڑیوں کے پے در پے وار سے نوجوان کو لہو لہان کر دیا ،زخمی نوجوان ہسپتال منتقل اعلیٰ حکام سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

 

Scroll To Top