واٹس ایپ آپ کا ڈیٹا فیس بک پر شیئر کر رہا ہے, اس سے بچنے کا طریقے

Whatsapp

سلیکان ویلی (ٹیکنالوجی نیوز) سماجی رابطے اور میسجنگ کی دنیا بھر میں مقبول ترین ایپلیکیشن وٹس ایپ کے صارفین گزشتہ ہفتے اپنا ڈیٹا فیس بک سے شیئر ہونے سے متعلق خبر سن کر پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں تاہم اس مسئلے کاایک بہت آسان حل بھی موجود ہے اور اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا ڈیٹا فیس بک پر شیئر نہ ہوتو اس سلسلے میں آپ کو ایک آسان عمل سے گزرنا ہو گا جس کے بعد آپ کا ڈیٹا فیس بک پر شیئر نہیں ہو سکے گا۔ مگر خبردار رہیں کہ اس کے بعد آپ اس عمل کو واپس نہیں کر سکیں گے۔

 

Scroll To Top