بھمبر پولیس کی انگڑائی،شہرمیں چوریاں کرنے والے ملزمان گرفتار،طلائی زیورات برآمد

arrested 31

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ )بھمبر شہر میں ہو نیوا لی چوری کے ملز ما ن کو بھمبر پو لیس نے گر فتار کر لیا چوری شدہ طلائی زیورات برآمد ،تفصیلا ت کے مطا بق 22اگست کو نا معلو م چوروں نے بھمبر شہر میں رہا ئش پذ یر عا مر شہزاد سا کن لس پنجیڑ ی کے گھر سے طلا ئی زیور چوری کر لیا تھا جس میں سو نے کی طار چوڑیاں ،لا کٹ ،انگو ٹھی سمیت دیگر زیور شا مل تھے بھمبر پو لیس نے نا معلوم چو روں کا سراغ لگا کر چو ری کی وا ردات میں ملوث ملز مان کو گر فتار کر لیا تفتیش کی تو ملز ما ن نے چوری کی واردات کر نے کا جر م قبول کر لیا پو لیس نے گر فتار ملز ما ن سے چوری شدہ طلائی زیورات بھی بر آمد کر لئے ہیں

 

Scroll To Top