بھمبر شہر اور گردونواح میں منشیا ت فروشی کا دھند ہ پورے عروج پر مردوں کیسا تھ خوا تین بھی منشیا ت فروخت کر نے لگیں

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ )بھمبر شہر اور گردونواح میں منشیا ت فروشی کا دھند ہ پورے عروج پر مردوں کیسا تھ خوا تین بھی منشیا ت فروخت کر نے لگیں مخصوص سیاسی ما فیا منشیات فروشی کی سر پرستی کر نے لگا منشیا ت استعما ل کر نیوا لوں نو جوانوں کی تعداد میں دن بد ن اضا فہ ہو نے لگا وا لد ین اور شہری پر یشان ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی بھمبر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور گر دو نواح میں منشیا ت فروشی کا دھند ہ عروج پر ہے جس میں بھمبر شہر ،بھمبررجا نی ،گڑ ھا دین ،بڑ ھنگ،کا نگڑ ہ ،فکروٹ خا ص طورپر قابل ذکر ہیں جو منشیا ت فروخت کررہے ہیں بھمبر اور گر دو نواح میں منشیا ت کی فروخت میں دن بد ن اضا فہ ہو نے سے منشیا ت استعمال کر نیوا لی نو جوان نسل میں تیز ی سے اضا فہ ہو رہا ہے جس سے نو جوان نسل تبا ہ ہو رہی ہے جس پر وا لد ین اور شہر ی شدید پر یشان ہیں جبکہ دوسر ی طرف بھمبر پو لیس کی طرف سے منشیا ت فر وشوں کیخلا ف کو ئی مو ثر کا رروائی عمل میں نہیں لا رہی جبکہ منشیا ر فروشوں کو ایک مخصوصی سیاسی ما فیا کی سر پر ستی بھی حا صل ہے جس کیوجہ سے بھی منشیات فروشوں کو کھلی چھٹی ملی ہو ئی ہے بھمبر کے شہر یوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر میں دن بد ن بڑ ھتی ہو ئی منشیات فروشی کی رو ک تھا م کیلئے مو ثر اقداما ت اٹھائے جا ئیں اور منشیا ت فروشوں کیخلا ف بھر پور کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے اور نو جوان نسل کو تبا ہ ہو نے سے بچا یا جا ئے ۔

 

Scroll To Top