آزاد کشمیر انتخابات، آزاد امیدوار چوہدری علی شان سونی کا مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

ali shaan soni.

مظفر آباد (آئی این پی) آزاد کشمیر کے انتخابات میں ایل اے 6 سماہنی سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار چوہدری علی شان سونی نے مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب ہونے والے ایم ایل اے علی شان سونی نے پیر کو مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ وہ انتخابات میں ایل اے چھ سماہنی بھمبر دو سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہوئے تھے۔ (ن غ)

 

Scroll To Top