سام سنگ نے طاقتور نیا گلیکسی J5 2016 ‘ سمارٹ فون متعارف کروادیا

Samsung Galaxy J5

لاہور(یوا ین پی)4G LTE ان ایبل ڈیوائس کے ساتھ خریدار مفت 16GB مائیکرو ایس ڈی میموری کارڈ بھی حاصل کرسکیں گے۔تخلیقاتی ڈیوائس J5 (6) ، 5.2انچ کی وسیع سکرین سے مزین ہے جو کہ Super AMOLED ڈسپلے کے ساتھ تصاویر کی بہترین کوالٹی سے روشناس کراتی ہے۔یہ دیرپا سمارٹ فون خالص میٹل فریم سے تیار کیا گیا ہے ،اس کا 13میگا پکسل کا ریئر اور 5میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ F1.9 لینس کیساتھ کم روشنی میں بھی واضح اور صاف تصاویر کو یقینی بناتا ہے۔
Scroll To Top