تعلیمی بو رڈ بھمبر نے امتحا ن مڈل سٹینڈرڈ سا لا نہ2016-17کا رجسٹر یشن شیڈول جا ری کر دیا

AJK exam intermediate

بھمبر (بیورورپورٹ)ضلعی ایلیمنٹر ی تعلیمی بو رڈ بھمبر نے امتحا ن مڈل سٹینڈرڈ سا لا ہ 2016-17ضلع بھمبر کے تما م ادا رہ جا ت سر کا ری/پرا ئیو یٹ کے لئے رجسٹر یشن شیڈول جا ری کر دیا 10جو ن سے رجسٹر یشن کا عمل شروع ہو گا تفصیلا ت کے مطا بق چو ہدر ی طفیل احمد خا کی سیکر ٹر ی ایلیمنٹر ی تعلیمی بو رڈ بھمبر سے دفتر سے جاری پر یس ریلیز کے مطابق جما عت ہشتم وپنجم کیلئے رجسٹر یشن فیس کی شر ح 350رو پے فی طا لبعلم ہو گی 10جو ن 2016تک رجسٹر یشن فیس350رو پے جبکہ 11تا25جو ن 2016تک 100رو پے لیٹ فیس فی طا لبعلم ہو گی 26جو ن 2016تا10جولا ئی2016دوگنا رجسٹر یشن فیس وصول کی جا ئیگی 11جو لا ئی تا31جو لا ئی 2016تک تین گنا فیس کیسا تھ رجسٹر یشن وصول کی جا ئیگی31جولا ئی 2016 کے بعد رجسٹر یشن ریٹر ن وصول نہیں کی جا ئیگی
Scroll To Top